Home / کپل شرماکامعاوضہ آپ کوحیران کردےگا

کپل شرماکامعاوضہ آپ کوحیران کردےگا

how much kapil sharma takes per episode?

ویب ڈیسک ۔۔ پرانی کہاوت ہےکہ جب اوپروالادیتاہےتوچھپرپھاڑکےدیتاہے۔ یہ کہاوت بھارت کےمعروف کامیڈین کپل شرماپربالکل فٹ بیٹھتی ہے۔

کپل شرمانیٹ فلیکس پرنشرہونےوالےاپنےنئےشودی گریٹ انڈین کپل شوکی ہرقسط کےبدلے5کروڑروپےبھارتی وصول کرتےہیں۔ اس شوکی اب تک پانچ اقساط آن ائیرہوچکی ہیں ۔ یوں کپل اب تک اس شوسے25کروڑروپےکماچکےہیں۔

اسی شومیں پرفارم کرنےوالےایک اورمشہورکامیڈین سنیل گروورایک قسط کے25لاکھ روپےوصول کرتےہیں۔ ارچناپورن سنگھ جوشومیں بیٹھ کرصرف ہسنتی ہیں ،ایک شوکے10لاکھ روپےلیتی ہیں۔

بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق کرشناابھیشیک،کیکو شاردااورراجیوٹھاکرکو بالترتیب 10 لاکھ،7 لاکھ، اور6 لاکھ روپے فی قسط معاوضہ مل رہا ہے۔

سنیل گروور نے 6 سال بعدکپل شرماشوکوجوائن کیاہے۔ 2018 میں آسٹریلیا سے واپسی پر ایک فلائٹ میں کپل شرمااورسنیل گروورکاکسی بات پرجھگڑاہوگیاجس کےبعددونوں علیحدہ ہوگئے تھے۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Hema Report shocks India

کہاگیاایڈجسٹ کرو: اداکارہ نےسچائی بتادی

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی جانی مانی اوربڑی فلم انڈسٹری سےان دنوں لوگوں کےچھوٹےکرتوتوں کی خبریں …