Fatima Batool

مناہل ملک کی نئی وائرل ویڈیو

Minahil Malik new viral video

ویب ڈیسک ۔۔ متنازع ٹک ٹاک سٹارمناہل ملک نےاپنی نئی وائرل ویڈیو سےدیکھنےوالوں کوحیران کردیا۔ ویڈیومیں مناہل نےسوشل میڈیاپرواپسی کا اعلان کیااورکہاکہ ان کی لیکڈویڈیوزنےانہیں پہلےسےزیادہ مضبوط بنادیاہے۔ سوشل میڈیاانفلوئنسرنےانسٹاگرام پراپنےمداحوں سے مخاطب ہو کرویڈیوزلیک ہونےکےبعددرپیش چیلنجز پرروشنی ڈالی۔ مناہل ملک نےاس بات پر مایوسی کا اظہار کیا کہ لوگ صرف ان کی غلطیوں پر توجہ دیتے رہے، ان کے حقیقی کردار کوسب نے نظر اندازکردیا۔ مناہل نے کہاکہ لوگوں نےمیری غلطیوں دیکھا،کسی نےیہ سمجھنےکی کوشش نہیں کی کہ میں کون ہوں؟ سخت تنقید کے باوجودمناہل نے انکشاف کیا کہ مداحوں کی غیر متزلزل حمایت نے انہیں سوشل میڈیا پر …

مزید پڑھیں »

نورافتیحی کی نئی ڈانس ویڈیونےآگ لگادی

Noora Fatehi new dance video

ویب ڈیسک ۔۔ مشہور اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی نے دہلی میں معروف پنجابی گلوکار کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں شاندار ڈانس پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ ان کی پرفارمنس نے نہ صرف حاضرین کو متاثر کیا بلکہ انٹرنیٹ صارفین کادل بھی موہ لیا۔ نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر اپنی پرفارمنس کی جھلک شیئر کی، جس میں وہ کرن اوجلہ کے مقبول گانےاے ہے پر رقص کرتی نظر آ رہی ہیں۔ یہ وہی گانا ہے جس کی اصل ویڈیو میں بھی نورا فتیحی نےپرفارم کیاہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نورا نے لکھا، شکریہ کہ آپ نے دہلی میں اپنے …

مزید پڑھیں »

ٹام کروزکیلئےامریکی نیوی کااعلی ترین ایوارڈ

US Navy award for Tom Cruise

ویب ڈیسک – امریکی بحریہ نے ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کو ان کی *ٹاپ گن* جیسی مشہور فلم کے ذریعے "بحریہ اور میرین کور کے لیے نمایاں خدمات” کے اعتراف میں اعزاز سے نوازاہے۔ معروف اداکار، جنہوں نےاپنی مشہورزمانہ فلم ٹاپ گن میں امریکی بحریہ کے فائٹر پائلٹ لیفٹیننٹ پیٹ "میورک” مچل کا کردار نبھایا، کو ڈسٹنگویشڈ پبلک سروس ایوارڈ دیا گیا – جو امریکی بحریہ کی جانب سے سویلینز کو دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ یہ تقریب لندن کے قریب لانگ کراس اسٹوڈیوز میں منعقد ہوئی، جہاں 62 سالہ اداکار ان دنوں فلم …

مزید پڑھیں »

عرفی جاویدنےکپڑےاتارنےکی پیشکش ٹھکرادی

Urfi Javed reject strip offer

ویب ڈیسک ۔۔ اُرفی جاوید بھارتی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی متنازع شخصیات ہیں۔ اپنے منفرداوربولڈ ملبوسات کی وجہ سے وہ پاپرازی اور مداحوں کی پسندیدہ ہیں۔ بگ باس اوٹی ٹی سیزن 1 کے بعد انہوں نے واقعی ایک طویل سفر طے کیا ہے۔ حال ہی میں، اُرفی نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے ایک مقامی برانڈ پرسخت برہمی کااظہارکیا۔عرفی کےمطابق بڑانڈان سے اپنی مہم کے لیے ’اسٹرپ‘ کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا۔ انہوں نے ای میل اور واٹس ایپ چیٹس کے اسکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے ان پر’حد عبور‘کرنے کا الزام لگایا۔ اُرفی جاویدنےاپنی انسٹاگرام اسٹوری میں برانڈ پر تنقید کرتے …

مزید پڑھیں »

مہربانوبولڈڈانس ویڈیوپرتنقیدکی زدمیں

pakistani actor mehar bano bold dance

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ مہر بانو کو اپنی حالیہ بولڈ ڈانس ویڈیو کے باعث شدید تنقید کا سامنا ہے۔ مشہور ڈراموں جیسے میرے ہم نشین، بلا، میرے پاس تم ہو، چڑیلز اور ٹکسالی گیٹ میں اپنی اداکاری سے شہرت پانے والی مہر بانو ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے موضوعِ بحث ہیں۔ حالیہ ویڈیو میں وہ آف وائٹ شارٹس اور گرین ٹینک ٹاپ میں نظر آئیں، جس پر صارفین نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ مہر بانو نے شادی کے بعد اسکرین سے دوری اختیار کی ہے لیکن وہ انسٹاگرام پر …

مزید پڑھیں »

مینال خان کاڈراموں میں واپسی کااعلان

Minal Khan back in dramas

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ منال خان نے حال ہی میں ڈراموں میں واپسی کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات زارا نور عباس کے شو ’واٹ مام سینس‘ میں شرکت کے دوران ایک انٹرویو میں کہی۔ منال خان نے اپنے کامیاب ڈرامے ’جلن‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اداکاری کو بہت یاد کرتی ہیں اور جلد ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گی۔ ان کا کہنا تھا، میں خود سے یہ سوال کرتی ہوں کہ کیا میں ٹی وی پر واپس آؤں گی؟ اور ہمیشہ اس کا جواب ہاں میں دیتی ہوں، …

مزید پڑھیں »

حریم فاروق کےساتھ بسمل کی شوٹنگ کےدوران کیاہوا؟

Hareem Farooq Bismil shooting

ویب ڈیسک ۔۔ اےآروائی ڈیجیٹل کےمعروف ڈرامے بسمل میں خوبرو، لالچی اور امیر شخص کی دوسری بیوی معصومہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران انہیں جلد کی بیماری ‘چنبل یادوسرےلفظوں میں سورائسس کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈرامے میں حریم فاروق کے کردار کو بے حد سراہا جا رہا ہے۔ انہوں نے نعمان اعجاز کے مقابل کم عمر اور لالچی بیوی کا کردار نبھایا ہے، جو معاشرتی حقیقتوں کی عکاسی کرتا ہے۔ شوٹنگ کے دوران بیماری کاسامنا حریم فاروق نےاپنےایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ بسمل کی شوٹنگ شروع …

مزید پڑھیں »

بیوی اورخاندان والوں کوکیوں چھوڑا؟ فردوس جمال

Firdaus Jamal separation from wife

ویب ڈیسک ۔۔ لیجنڈپاکستانی اداکارفردوس جمال نےاہلیہ اوربچوں سےاختلافات کی خبروں پربات کرتےہوئےکہاکہ ان کےاپنےگھروالوں سےاختلافات خاندان کی ایک عورت کےشوبزمیں کام کرنےپرہوئے ۔ ایک پوڈکاسٹ میں خاندانی اختلافات پرفردوس جمال نےکھل کربات کی ۔ سینئراداکارکاکہناتھاکہ گھروالوں سےان کےاختلافات کوئی بہت بڑےنہیں،معمولی ہیں ۔۔ انہیں بس یہ بات بری لگی کہ گھرکی ایک خاتون نےان کی اجازت کےبغیرشوبزمیں کام کی حامی بھرلی ۔ میں نےاعتراض کیاتومجھ سےکہاگیاکہ آپ کی اجازت کی ضرورت نہیں ۔ مجھےیہ بات بری لگی اورمیں نےخودکوگھروالوں سےالگ کرلیا۔ فردوس جمال نےکہاکہ ان کاتعلق ایک روایتی پشتون قبیلےسےہےجہاں گھرکی عورتوں سےکام کروانابراسمجھاجاتاہے۔ میں فنکارکہلواناپسندکروں گا،کنجرنہیں ۔ اداکارنےیہاں …

مزید پڑھیں »

آنٹی کوتوجہ چاہیے: آئمہ بیگ کاسخت جواب

Aima Baig reaction on Sara Raza Statement

ویب ڈیسک ۔۔ آئمہ بیگ نےگلوکارہ سارہ رضا خان کے بیان پرطنزیہ اندازمیں رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ‘آنٹی’ نے توجہ اور فالوورز حاصل کرنے کے لیے ان کےحوالےسےبات کی۔ چند روزپہلےگلوکارہ سارہ رضا خان نے ایک انٹرویوکےدوران کہاکہ آٹو ٹیون کاآپشن ہٹا دیا جائے تو آئمہ بیگ بالکل بھی گلوکارہ نہیں۔ View this post on Instagram A post shared by IMAGES (@dawn_images) اس بیان پرآئمہ بیگ سمیت دیگر گلوکاراؤں اورسوشل میڈیا صارفین نےسارہ رضاخان کوتنقید کا نشانہ بنایالیکن سارہ رضانےکہاوہ اپنےبیان پرقائم رہیں گی۔ View this post on Instagram A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha) آئمہ بیگ نے …

مزید پڑھیں »

عثمان مختارکےساتھ بچپن میں کیاہوا؟

Actor Usman Mukhtar in HMH

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کےمعروف اداکارہ عثمان مختارنےاپنےبچپن کاواقعہ سناکرسب کوحیران کردیا۔ جیونیوزکےپروگرام ہنسنامنع ہےمیں اپنےبچپن کاواقعہ سناتےہوئےعثمان مختارنےبتایاکہ کس طرح ان کےوالدین چکمہ دےکرانہیں بورڈنگ اسکول میں چھوڑکرچلےگئے۔ عثمان مختارنےمیزبان کےپوچھنےپربتایاکہ وہ بچپن میں بہت شرارتی تھےاپنی والدہ کوبہت تنگ کیاکرتےتھے۔ ان کی شرارتوں سےتنگ آکران کےوالدین نےچپکےسےانہیں بورڈنگ اسکول میں داخل کروانےکافیصلہ کرلیا۔ عثمان مختارکےمطابق ایک روزانہیں ان کےامی ابوپکنک کےبہانےاسلام آبادسےمری لےگئے۔ مری پہنچ کروہ لوگ ایک بورڈنگ اسکول پہنچے،انہیں بورڈنگ اسکول کےمختلف حصےدکھائےگئے۔ اس دوران میں اسکول دیکھنےمیں مگن تھااورمجھےپتاہی نہ چلاکہ کب میری والدہ مجھ سےپیچھےرہ گئیں۔ چلتےچلتےمیں ایک کمرےمیں پہنچاتوآیانےکہاکہ یہ میراکمرہ ہے۔ عثمان …

مزید پڑھیں »