Fatima Batool

ڈمپل حیاتھی — نورافتیحی کیلئےخطرےکی گھنٹی

Dimple Hayathi performance in Khiladi

ویب ڈیسک ۔۔ ٹالی وڈفلم انڈسٹری کی آنےوالےفلموں میں ایک فلم کھلاڑی بھی جس کےٹریلراورگانوں نےفلم کی ریلیزسےپہلےہی یوٹیوب اورسوشل میڈیاپرایسی دھوم مچادی ہےکہ لوگ بےصبری سے11فروری کاانتظارکررہےہیں۔ کرائم ، ایکشن ، تھرل اورسسپنس سےبھرپوراس فلم کےہیروجانےمانےاداکارروی تیجاہیں جن کےبارےمیں سب جانتےہیں کہ وہ بیک وقت 4سے5فلموں کی شوٹنگ میں مصروف رہتےہیں۔ اس فلم کی ایک خاص بات اس کےگانےہیں جنہوں نےیوٹیوب پرمقبولیت کےجھنڈےگاڑکرفلم کی کامیابی کاپیشگی اعلان کردیاہے۔ کھلاڑی کاایک گانا ۔۔ کیچ می ۔۔ اس وقت سوشل میڈیااوریوٹیوب پرٹرینڈکررہاہے۔ یہ گانااداکارہ ڈمپل حیاتھی اورروی تیجاپرایک بارکےاندرفلمایاگیاہے۔ یوں تواس گانےکےبول ، اورپکچرائزیشن سبھی کمال ہیں لیکن سب سےخاص بات …

مزید پڑھیں »

لتاخالق حقیقی سےجاملیں

Lata Mangeshkar dies

ویب ڈیسک ۔۔ برصغیرکی نامورگلوکارہ لتامنگیشکرخالق حقیقی سےجاملیں۔ بھارتی میڈیا نےکئی ماہ سےاسپتال میں زیرعلاج نامورگلوکارہ کےانتقال کی تصدیق کردی ہے۔ 1929میں پیداہونےوالی 92 سالہ گلوکارہ کوکورونا وائرس میں مبتلاہونےکی وجہ سے9جنوری کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ تادم مرگ زیر علاج رہیں۔ گزشتہ روز لتا منگیشکر کی طبیعت بگڑنے کے باعث انہیں دوسری مرتبہ آئی سی یو منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لتا منگیشکرکے متعدد اعضا نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا اور وہ کئی ہفتوں سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔

مزید پڑھیں »

کھلاڑی ریلیزسےپہلےہی چھاگئی ۔۔

Tollywood Movie Khiladi Release Date Final

ویب ڈیسک ۔۔ یوں توبھارت کی تیلگویعنی ٹالی وڈفلم انڈسٹری کی ایک خاص بات یہ بھی ہےکہ یہاں ایک سےبڑھ کرایک ہیروکی بھرمارہے،ہیروئنزبھی کسی سےکم نہیں لیکن فلم بکتی ہیروکےنام پرہےبھلےوہ کہیں سےبھی ہیرولگتاہویانہیں۔ ایسےہی ایک ہیروجن کاآج کل بہت چرچاہےماس راجہ روی تیجاہیں ۔ یہ اپنےکام سےاس قدرلگاورکھتےہیں کہ اپنےہم عصراداکاروں کےبرعکس ایک وقت میں کئی کئی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف رہناپسندکرتےہیں۔ فلم سازان کی کام کرنےکی اس عادت کوپسندکرتےہیں لیکن ان دنوں ان کی اس عادت نےایک مسئلہ کھڑاکردیاہے۔ روی تیجاکی آنےوالی اورممکنہ طورپرسپرہٹ فلم ‘کھلاڑی’کےبارےمیں یہ بات مارکیٹ میں مشہورہورہی ہےکہ روی کےپاس اپنی اس فلم …

مزید پڑھیں »

میجرسامعہ رحمان : صنف آہن کی اصلی آئرن لیڈی

Major Samia Rehman of Sinf-e-Aahan

ویب ڈیسک ۔۔ شایدبہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ اے آر وائی ڈیجیٹل اورآئی ایس پی آرکی مشترکہ ڈرامہ سیریل صنف آہن میں اصلی آئرن لیڈی میجر سامعہ رحمان کا کردار ہے میجر صائمہ پہلے ہی اقوام متحدہ کے امن مشن میں بلیو ہیلمٹ پہن کراورپاکستانی پرچم سربلندکرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر چکی ہیں۔ صنف آہن میں پاکستان کی ان نوجوان لڑکیوں کودکھایاگیاہےجوپاک فوج میں کیرئیربنانےکی خاطرکاکول اکیڈمی میں آئی ہیں۔ تازہ ترین ایپی سوڈ کی خاص باتوں میں پاکستان ملٹری اکیڈمی میں داخل ہونے والی لڑکیوں کے ساتھ ساتھ ایک خاتون افسر کا تعارف بھی …

مزید پڑھیں »

مشہورامریکی قانونی سیریزکاعربی ریمیک تیار

Suits coming to ME in Ramzan

ویب ڈیسک ۔۔ مشہور افسانوی امریکی ڈرامہ سیریز سوٹس رمضان میں مشرق وسطیٰ میں آن ائیرکرنےکیلئےتیارہے۔ لیکن اس میں ایک ٹوئسٹ ہےاوروہ یہ کہ امریکامیں مشہورقانونی سیریزسوٹس کومشرق وسطیٰ میں عربی زبان اورعربای اداروں کےساتھ پیش کیاجائےگااوراس کی شروعات ہوگی آنےوالےرمضان المبارک میں۔ رپورٹس کے مطابق، سوٹ کی عربی موافقت آنے والے رمضان سیزن کے دوران ویسٹ ایشیا سیٹلائٹ پے ٹی وی،اوربٹ شو ٹائم نیٹ ورک (اوایس این)اورمصری براڈکاسٹریوایم ایس پرڈیبیو کرنےکےلیےتیارہے۔ عربی زبان کے ریمیک میں مشہورستاروں سے بھرپور لائن اپ شامل ہے جس میں اسیر یاسین بطورہاروی شامل ہیں۔ احمد داؤد مائیک کے طورپر، صبامبارک جیسیکا کے طور …

مزید پڑھیں »

کامیڈین سنیل گروورکی ہارٹ سرجری

Sunil Grover undergoes heart surgery

ویب ڈیسک ۔۔ مشہوربھارتی کامیڈین سنیل گروور جو کہ گتھی، رنکو بھابی اور ڈاکٹر مشہور گلاٹی سمیت اپنے مختلف مزاحیہ کرداروں کے لیے اپنےمداحوں میں خاصےمقبول ہیں،اس وقت خبروں کےمطابق ممبئی کےایک ہسپتال میں داخل ہیں جہاں مبینہ طورپران کےدل کی سرجری ہوئی ہے۔ ایشین ہارٹ انسٹی ٹیوٹ نامی ایک ٹیبلوئڈ کی رپورٹ کے مطابق جس اسپتال میں سنیل گروور داخل ہیں اس نے اس خبرکی تصدیق کی ہے کہ اداکار نے مبینہ طورپراپنی سرجری کروا لی ہےاوروہ ہسپتال میں صحت یاب ہو رہے ہیں۔ جبکہ ڈاکٹروں نےیہ بھی بتایا ہے کہ اداکار کی طبیعت ٹھیک ہو رہی ہے۔ سنیل …

مزید پڑھیں »

پرابھاس اورپوجاہیگڑےکی رادھےشیام 11مارچ کو

Radhe Shyam new release date announced

ویب ڈیسک ۔۔ ریکارڈزپرریکارڈبنانےوالی سپرہٹ ٹالی وڈفلم باہوبلی سےشہرت پانےوالےنوجوان اداکارپرابھاس اپنےمداحوں میں اس قدرمقبول ہیں کہ لوگ ان کی فلم کابالکل ویسےہی انتظارکرتےہیں جیسےغریب مفت کی بریانی کااورپھربریانی ملتےہی اس پرٹوٹ پڑتاہے۔ پرابھاس اورپوجاہیگڑےکی آنےوالی فلم ‘رادھےشیام’کابھی اسی شدت سےانتظارکیاجارہاہے۔ پہلےتواس فلم کی ریلیزکی تاریخ فائنل نہیں ہورہی تھی لیکن اب اس فلم کی فائنل ریلیزڈیٹ کااعلان کردیاگیاہے۔ جی ہاں ۔۔ پرابھاس اورپوجاہیگڑےکی فلم رادھےشیام 11مارچ2022کودنیابھرمیں ریلیزکردی جائےگی ۔ اس سےپہلےرادھےشیام بنانےوالوں نےاعلان کیاتھاکہ ہدایتکاراجہ مولی کی فلم آرآرآرکی ریلیزڈیٹ کوسامنےرکھتےہوئےاسے29اپریل یا18مارچ کوریلیزکیاجائےگا۔تاہم پھرآرآرآرکی ریلیزڈیٹ 25مارچ فائنل ہونےکےبعدفیصلہ کیاگیاکہ رادھےشیام کو11مارچ کوریلیزکردیاجائے۔ رادھےشیام بنانےوالوں کاخیال ہےکہ اسےآرآرآرکی ریلیزسےپہلےکافی وقت …

مزید پڑھیں »

ایک خاندان،کئی سپرسٹار،کنفیوژن پیداکرنےلگا

Ram Charan, Chiranjeevi

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کی ساوتھ فلم نگری کہاجاتاہےکہ بالی وڈسےبھی بڑی ہے۔ ساوتھ تیلگوفلم انڈسٹری نےبہت بڑےبڑےسپراسٹارزپیداکئےہیں جنہیں فینزپاگلوں کی طرح پیارکرتےہیں۔ رجنی کانت کی مثال سب کےسامنےہیں کہ ان کاکسی فلم میں کام کرناہی اس کےہٹ ہونےکی ضمانت بن جاتاہے۔ اسی طرح ساوتھ کی ایک فلم نگری سےتعلق رکھنےوالی ایک فیملی ایسی بھی ہےکہ جس میں ایک سےبڑھ کرایک سپرسٹاربھراہواہے۔ کپل شرماکےشومیں شریک ساوتھ فلم انڈسٹری کےمایہ نازہیرورام چرن سےجب میزبان نےپوچھاکہ رام چرن آپ کےوالدچرن جیوی بہت بڑےسپرسٹار، آپکےانکل پون کلیان بہت بڑےسپرسٹار،آپ بڑےسٹار،آپکےکزن الوارجن بہت بڑےسپرسٹار۔ جب کبھی کوئی فین ملتاہےتوآپ کنفیوزنہیں ہوتےکہ کس کافین ہے؟ …

مزید پڑھیں »

ایک فلم کیلئےڈیڑھ ارب روپےکی پیشکش

Allu Arjun offered Rs100 crore

ویب ڈیسک ۔۔ پشپا: دی رائز کی کامیابی کے بعد اللوارجن کی مانگ آسمان کوچھونےلگی ہےاوربڑےبڑےنامی گرامی ہدایتکاراورپروڈیسرزکروڑوں روپےجیب میں ڈالکران کےپیچھےپیچھےگھوم رہےہیں ۔ بھارتی میڈیاکی پورٹس پر یقین کیا جائے تو اللو ارجن اپنی آنے والی فلم کے لیے ہدایت کارمشہورہدایتکارایٹلی کی آنےوالی فلم میں کام کرسکتے ہیں۔اطلاعات کےمطابق، اداکارکو فلم کےلیےلائکاپروڈکشن نے100 کروڑ روپے کے معاوضےکی پیشکش کی ہے۔ اگرہم پاکستانی کرنسی میں دیکھیں تویہ رقم تقریباڈیڑھ ارب کےقریب بنتی ہے۔ اللو ارجن ہدایت کارسوکمارکی پشپا: دی رائز میں اپنی لاجواب اداکاری پردنیابھرسےدادوصول کررہےہیں۔ پانچ زبانوں میں ریلیز ہونے والی فلم پشپا – دی رائزبلاک بسٹر ثابت ہوئی …

مزید پڑھیں »

شاہ رخ کی لوہوسٹل فروری میں ریلیزہوگی

Love Hostel to be released in Feb

ویب ڈیسک ۔۔ باب بسواس کےبعدشاہ رخ کےادارےریڈچلیزانٹرٹینمنٹ کےزیراہتمام بننےوالےتھرلر’لوہاسٹل’کی ریلیزکی تیاریاں جاری ہیں۔ بالی وڈمیڈیاکےمطابق لوہوسٹل کوسینماگھروں کی بجائےبراہ راست زی فائیوپرریلیزکیاجائےگا۔ تفصیلات کےمطابق لوہوسٹ کو18فروری کوزی فائیوپرریلیزکیاجائےگا۔ بالی ووڈ ہنگامہ کےمطابق ٹریلر فروری کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے گا۔ یہ ایک کمپیکٹ لیکن موثر تشہیری مہم ہوگی جو2سے3ہفتےجاری رہےگی اورریڈچلیزپرامیدہےکہ اپنی کاسٹ اوردلچسپ کہانی کی بدولت ہوہوسٹل زبردست کامیابی حاصل کرےگا۔ لو ہوسٹل کی ہدایت کاری گڑگاؤں (2017) سے شہرت پانےوالےشنکر رمن نے دی ہےاور اس میں وکرانت میسی، بوبی دیول اور سانیا ملہوترانےاداکاری کےجوہردکھائےہیں۔” سانیا ملہوترا سپر اسٹار کی پروڈیوس کردہ فلم میں کام کرنے …

مزید پڑھیں »