کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+49 ) 1,529,834
اموات
() 30,379
صحتیاب مریض
1,494,141
فعال کیسز
5,314
Last updated: مئی 23, 2022 - 6:12 شام (+05:00) دوسرے ممالک
Home / پرابھاس اورپوجاہیگڑےکی رادھےشیام 11مارچ کو

پرابھاس اورپوجاہیگڑےکی رادھےشیام 11مارچ کو

Radhe Shyam new release date announced

ویب ڈیسک ۔۔ ریکارڈزپرریکارڈبنانےوالی سپرہٹ ٹالی وڈفلم باہوبلی سےشہرت پانےوالےنوجوان اداکارپرابھاس اپنےمداحوں میں اس قدرمقبول ہیں کہ لوگ ان کی فلم کابالکل ویسےہی انتظارکرتےہیں جیسےغریب مفت کی بریانی کااورپھربریانی ملتےہی اس پرٹوٹ پڑتاہے۔

پرابھاس اورپوجاہیگڑےکی آنےوالی فلم ‘رادھےشیام’کابھی اسی شدت سےانتظارکیاجارہاہے۔ پہلےتواس فلم کی ریلیزکی تاریخ فائنل نہیں ہورہی تھی لیکن اب اس فلم کی فائنل ریلیزڈیٹ کااعلان کردیاگیاہے۔

جی ہاں ۔۔ پرابھاس اورپوجاہیگڑےکی فلم رادھےشیام 11مارچ2022کودنیابھرمیں ریلیزکردی جائےگی ۔

اس سےپہلےرادھےشیام بنانےوالوں نےاعلان کیاتھاکہ ہدایتکاراجہ مولی کی فلم آرآرآرکی ریلیزڈیٹ کوسامنےرکھتےہوئےاسے29اپریل یا18مارچ کوریلیزکیاجائےگا۔تاہم پھرآرآرآرکی ریلیزڈیٹ 25مارچ فائنل ہونےکےبعدفیصلہ کیاگیاکہ رادھےشیام کو11مارچ کوریلیزکردیاجائے۔

رادھےشیام بنانےوالوں کاخیال ہےکہ اسےآرآرآرکی ریلیزسےپہلےکافی وقت مل جائےگا۔

رادھےشیام کی کہانی فی الحال سامنےنہیں آسکی لیکن اس فلم کاپوسٹردیکھ کرلگتاہےکہ یہ ایک سافٹ رومانٹک فلم ہوگی لیکن ظاہرہےاس میں پرابھاس جیساسپرسٹارہےتویقیناًکہانی میں ایکشن بھی ہوگا۔ یعنی یہ فلم رومانس اورایکشن کےبھرپورتڑکےکےساتھ فلم بینوں کومحظوظ کرےگی ۔

اس فلم کی لوکیشنزاورگرافکس اتنےجاندارہیں کہ لوگ پلک جھپکنابھول جائیں گےاورمیوزک بھی ایساکہ کانوں کےراستےسےسیدھادل میں اترجائے۔ توچلئےپھرشروع کرتےہیں کاونٹ ڈاون ۔۔ 11مارچ کیلئے۔

یہ بھی چیک کریں

Hadiqa Kiyani Boohay Barian theft

حدیقہ کیانی کابوہےباریاں چوری ہوگیا

ویب ڈیسک ۔۔ معروف پاکستانی سنگراوراداکارہ حدیقہ کیانی ان دنوں اپنےمشہورپنجابی گانےبوہےباریاں کی چوری پرسخت …