ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کےمقبول ترین دی کپل شرماشوکےمیزبان کپل شرماایک نئےتنازع کی زدمیں گھرگئےہیں اوراس حوالےسےٹویٹرپرایک ٹرینڈبھی گردش کررہاہے۔ تنازع کی وجہ کشمیرپربننے والی ایک فلم کی ٹیم کو دی کپل شرماشومیں مدعو نہ کرنا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فلم ساز ویویک اگنی ہوتری نے ٹوئٹ پر دعویٰ کیا تھا کہ کپل شرما نے اپنےشو میں ان کی نئی فلم کشمیر فائلز کی پروموشن کیلئےفلم کی کاسٹ کومدعو کرنے سے انکارکردیا ہے۔ انہوں نے یہ بات 4 مارچ کو ایک مداح کے ٹوئٹ کے جواب میں بتائی اور فلم سازکےمطابق کپل شرماکےانکارکی وجہ فلم میں کسی …
مزید پڑھیں »عامرلیاقت کی زندگی میں کوئی اورآگیا
ویب ڈیسک — ڈاکٹر عامر لیاقت 18 سالہ دانیہ شاہ سے شادی کے بعد سے پاکستانی سوشل میڈیا پر کثرت سے ٹرینڈ ہوتےرہےہیں۔ایک بارپھرانہوں نے سوشل میڈیا کی ٹرینڈنگ لسٹ میں جگہ بنائی ہےلیکن دانیہ شاہ کی وجہ سے نہیں بلکہ آرزونامی ایک نامعلوم لڑکی کی وجہ سے۔ عامر لیاقت نے دوسری بیوی سیدہ طوبہ انورسےطلاق کے بعد دانیہ شاہ سے شادی کی۔ دانیہ شاہ کے مطابق اگر عامر لیاقت نے چوتھی بار شادی کرنے کا فیصلہ کیا تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا، لگتا ہے کہ ان کے شوہر نے اس اجازت کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ عامر لیاقت …
مزید پڑھیں »مہوش حیات اوورریٹڈاداکارہ ہیں:فاروق ستار
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے سینئر سیاستدان اور کراچی کے سابق میئر فاروق ستارنےتابش ہاشمی کی میزبانی میں مشہور ٹاک شو ٹوبی اونسٹ میں اینکرکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےاپنے سیاسی کیریئر کے سنہری دور، ابتدائی دنوں اوربہت سےمعاملات پرہلکےپھلکےاورمزاحیہ اندازمیں گفتگو کی۔ انٹرویوآن ائیرہوتےہی اس کےمختلف کلپس سوشل میڈیاپروائرل ہوگئے۔ انہی کلپس میں ایک اداکارہ مہوش حیات کےبارےمیں فاروق ستارکےاس جواب پرمبنی تھاجوانہوں نےاینکرکےسوال کےجواب میں دیا۔ آج کل اپنی پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے 62 سالہ فاروق ستار نے کہا کہ ماہرہ خان اچھی اداکارہ ہیں اور انہوں نے یمنا زیدی کی تعریف بھی کی۔ تاہم، …
مزید پڑھیں »روس پرایک اورپابندی لگ گئی
ویب ڈیسک — روس اس سال گانوں کےعالمی مقابلےیوروویژن میں حصہ نہیں لے سکے گا، منتظمین نے جمعہ کواس فیصلےکی تصدیق کی۔ یوکرین اورکئی دیگرعوامی نشریاتی اداروں نے روس کومقابلوں سےنکالنےکا مطالبہ کیا تھا۔ یورپی نشریاتی یونین نے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین پرحملےکےبعدوہاں پیداہونےوالےبدترین بحران کی روشنی میں، مقابلے میں روس کی شمولیت سے مقابلے کی بدنامی ہوگی۔ فن لینڈ نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اگر روس کو حصہ لینے کی اجازت دی گئی تو وہ فائنل میں حصہ نہیں لےگا۔ یوکرائنی، سویڈش، ڈینش، ڈچ، لتھوانیائی اور نارویجن براڈکاسٹرز نےپر زورمطالبہ کیاکہ مقابلےسےروس کو نکال باہرکیاجائے۔ یوروویژن …
مزید پڑھیں »گنگوبائی کاٹھیاواڑی:عالیہ بھٹ کی فلم نےجھنڈےگاڑدئیے
ویب ڈیسک – عالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی نے اپنی ریلیزکےپہلےہی روزدنیا بھر میں دھوم مچا دی۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم نے اپنے پہلے دن سوملین بھارتی روپےکمائی کی۔ گنگوبائی کاٹھیاواڑی کوفلمی اداکاروں اورمداحوں کی جانب سےخوب پزیرائی مل رہی ہے۔ کنگنا رناوت، جنہوں نے پہلے ٹائٹل رول میں عالیہ کی کاسٹنگ پر تنقید کی تھی،اب ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نےاس فلم میں عالیہ بھٹ کی اداکاری کی بہت تعریف کی ہے۔سمانتھا روتھ پربھو نے فلم کو’’شاہکار‘‘قرار دیاجبکہ سارہ علی خان نے عالیہ کو’’انسپائریشن‘‘قرار دیا ہے۔ عالیہ بھٹ کی ساس …
مزید پڑھیں »اےاللہ معصوموں کی حفاظت فرما،آمین
ویب ڈیسک ۔۔ روس اور یوکرین کےدرمیان جنگ کےباعث پوری دنیااس وقت افراتفری اورغیریقنی پن کاشکارہے۔ بہت سےممالک اس مسلح تصادم کوروکواکرصورتحال کونارمل کرناچاہتےہیں لیکن خدشہ ہےکہ مستقبل قریب میں ایساہوناشایدممکن نہیں۔ امریکہ کی قیادت میں مغرب ایک طرف ہے جبکہ روس، چین، ایران، شام، شمالی کوریا دوسری طرف ہیں۔ اس تقسیم اور ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں، بگ باس اسٹار گوہر خان دونوں ممالک کے درمیان جاری لڑائی کےحوالےسےاپنے ذہن کی بات کرنے کے لیے سامنے آئی ہیں۔ انہوں نے’خطرناک لیڈر’ پر روشنی ڈالی اور ‘تعصب’ اور ‘ناانصافی’ کے خلاف سخت کارروائی پر زوردیا۔ گوہر نے یوکرین کےشہریوں کیلئےدعاکرتےہوئےکہاکہ …
مزید پڑھیں »اجےبیٹی کوتلاش کرتےبڑی مصیبت میں پھنس گئے
ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈاداکاراجے دیوگن بہت عرصےسےبڑی سکرین سےغائب ہیں لیکن ان کی یہ غیرحاضری بےوجہ نہیں۔ اجےان دنوں تامل ایکشن تھرلر’کیتھی’کےہندی ری میک ‘بھولا’پرکام کررہےہیں۔ یادرہےکہ اجےنے2020میں کیتھی کاہندی ری میک بنانےکااعلان کیاتھا۔ اس فلم میں ہیروکاکرداراداکرنےکےعلاوہ اجےدیوگن اسےپروڈیوس بھی کریں گے۔ بھولاکی ڈائریکشن اجےکےکزن دھرمیندرشرمادیں گے۔ بھولاکی کہانی ایک ایسےمجرم کےگردگھومتی ہےجوجیل سے نکلنے کے بعداپنی بیٹی سے ملنےکیلئےبےچین ہےلیکن اسی دوران وہ ایک بڑی مصیبت میں پھنس جاتاہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق، اجے دیوگن کی آنےوالی فلموں میں ‘ریڈ 2’ اور ‘سنگھم 3’ شامل ہیں۔ اجےاپنی فلموں کیلئےاس سال شوٹنگ شروع کرنے کی توقع کر رہے ہیں۔ …
مزید پڑھیں »شفاعت علی گھٹیاروپ میں نظرآئیں گے
ویب ڈیسک ۔۔ بلاول بھٹوکی نقل اتارنےسےمشہورہونےوالےاداکاراورٹی وی شوہوسٹ شفاعت علی کاکہناہےبہت جلدوہ اپنےچاہنےوالوں کوایک ڈرامےمیں ولن کےروپ میں نظرآئیں گے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام جی سرکارمیں بات کرتےہوئےشفاعت کاکہناتھاکہ ان کےآنےوالےڈرامےکانام نیہرہےاوراسےہم ٹی وی پرنشرکیاجائےگا۔ انہوں نےکہاکہ لوگ سمجھتےہیں کہ میں اس ڈرامےمیں کسی مزاحیہ کردارمیں نظرآوں گالیکن ایساسوچنےوالوں کوبتادیناچاہتاہوں کہ میں اس کردارکےذریعےان کی توقعات کوتباہ کرکےرکھ دوں گا۔ شفاعت کامزیدکہناتھاکہ نیہرمیں وہ ایک منفی اورگھٹیاآدمی کاکرداراداکررہےہیں۔انہوں نےکہاکہ کبھی کسی سےجاکرکام نہیں مانگا۔ کام خودبخودانہیں مل جاتاہے۔ شفاعت کےمطابق فیصل قریشی کےساتھ ان کاٹی وی سیریل منی بیک گارنٹی بہت جلدلوگوں کوکسی بڑےپلیٹ فارم پرنظرآئےگا۔
مزید پڑھیں »شاہ رخ کی نئی تصویرنےمداحوں کودیوانہ کردیا
ویب ڈیسک ۔۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اس وقت اپنی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ پٹھان کے سیٹ سے ان کی ایک تازہ ترین تصویرسوشل میڈیا پرمقبولیت کےریکارڈ توڑرہی ہے۔ تصویر میں شاہ رخ خان کو پونی ٹیل میں بندھے ہوئے بالوں کے ساتھ آرام دہ اورپرسکون انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکاراپنی کرشماتی کےساتھ سیاہ ٹی شرٹ میں ملبوس ہے۔ تصویر میں ان کے شاندارانداز نے ان کے لاکھوں مداحوں کومبہوت کرکےرکھ دیاہے۔ کنگ خان کے ساتھ پٹھان میں دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم بھی ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان کا …
مزید پڑھیں »شاہ رخ خان کانیاروپ ؛ سچ کیاہے؟
ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈکنگ شاہ رخ خان کی انوکھےروپ میں لی گئی ایک تصویران سوشل میڈیاپرخوب وائرل ہورہی ہے۔ تصویر میں لمبی بالوں،گھنی داڑھی اورسیاہ ٹکسیڈومیں ملبوس خاصےگریس فل اورہینڈسم دکھائی دےرہےہیں لیکن اس تصویرکودیکھ کرلگتاہےکہ یہ کسی خاص موقع پرلی گئی ہے۔ سوشل میڈیاپرکنگ خان کےلاکھوں مداحوں کےخیال میں یہ تصویرشاہ رخ کی آنےوالی فلم ‘پٹھان’کی شوٹنگ کےدوران لی گئی ہےاورجسےایک ٹیزرکےطورپرسوشل میڈیاپرتھروکیاگیاہے۔ دوستوآپ حیران ہونگےکہ ایسابالکل بھی نہیں ہے۔ اس نئےحلئےمیں شاہ رخ کی یہ تصویرکسی فلم شوٹ کےدوران نہیں لی گئی ۔ دراصل یہ تصویر2017میں ڈبو رتنانی کے ساتھ ان کے پرانے فوٹو شوٹ میں سے …
مزید پڑھیں »