ویب ڈیسک ۔۔ معروف پاکستانی سنگراوراداکارہ حدیقہ کیانی ان دنوں اپنےمشہورپنجابی گانےبوہےباریاں کی چوری پرسخت برہم ہیں اوراس حوالےسےقانونی چارہ جوئی کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔ اس خبرکی تفصیل کچھ یوں ہےکہ بھارتی سنگرکنیکاکپورنےحدیقہ کیانی کےمشہورپنجابی گانےبوہےباریاں کی شاعری اورکمپوزیشن میں معمولی ردوبدل کےبعداسے سارےگامامیوزک کےیوٹیوب چینل پراپ لوڈکیاہے۔ گانےکی ویڈیومنظرعام پرآتےہی حدیقہ کیانی نےدن دہاڑےہونےوالی اس چوری پرسخت احتجاج کیااورکہاکہ انہوں نےکسی کواس گانےکی ری پروڈکشن کی اجازت نہیں دی۔ ایساکرنےکرنےسےپہلےان سےاجازت لینی چاہیےتھی۔ اس حوالےسےمزیددلچسپ بات ہےکہ گانےکی سنگر،کمپوزیشن اورلیرکس میں کہیں بھی حدیقہ کیانی کاذکرنہیں۔ یعنی سارےکاساراکریڈٹ بھارتی سنگراوران کی ٹیم نےاپنےسرلےلیا۔ حالانکہ اس گانےکوسننےکےبعدایک بچےکوبھی پتاچل …
مزید پڑھیں »اداکارہ عفت عمرکاعمران خان پردلچسپ طنز
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سینئر اداکارہ عفت عمرکہتی ہیں پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں۔ سینئر اداکارہ عفت عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر تنقید کےتیربرساتےہوئےمسجد نبوی ﷺ واقعے میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کی۔ انہوں نے لکھا کہ بہت ہو چکا، اسے اب روکنے کی ضرورت ہے۔ نفرت بھڑکانے کی وجہ سے عمران خان کو گرفتار کیا جائے۔ اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ پاکستان کو مدینے جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں۔ واضح رہے کہ مسجد …
مزید پڑھیں »گھبرانانہیں ہے:کاسٹ اورکہانی – فلم ہٹ یافلاپ؟
ویب ڈیسک ۔۔ جے بی فلمز، جیوفلمزاورماسٹرمائنڈزکی جانب سے عید پرریلیز ہونے والی سب سے بڑی فلم ”گھبرانا نہیں ہے“کی کاسٹ اداکارہ صبا قمر،زاہد خان، سید جبران اورفلم کےہدایتکارثاقب خان نےاپنےخیالات کا اظہار کرتے ہوئےاس امیدکااظہارکیافلم عیدپرریلیز ہوتے ہی ہر طرف دھوم مچادے گی۔ اداکارہ صبا قمرکہتی ہیں یہ فلم کامیڈی اور رومانس سے بھر پور ہے، گیت بھی بہت اعلیٰ ہیں۔ مجھے پوری اُمید ہے فلم لوگوں کو بہت پسند آئے گی۔ فلم کی زیادہ ترشوٹنگ کراچی میں ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ فیصل آباد، لاہور میں بھی اسے فلمایا گیا ہے۔ گانےکہانی کی ڈیمانڈکےمطابق ہیں،زبردستی نہیں ڈالے گئے۔ …
مزید پڑھیں »انوشےرانیاخان – کون ہیں ، کہاں سےآئی ہیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ انوشےرانیاخان پاکستانی ڈراموں کی ابھرتی ہوئی ینگ اداکارہ ہیں ۔ انہوں نےاپنےشوبزکیرئیرکاآغازچائلڈاسٹارکےطورپرکیااوربہت کم عرصےمیں اس فیلڈمیں اپنی جگہ بنالی ۔ انوشےرانیاخان کاسب سےپہلاڈرامہ ماں صدقےتھا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نےبتایاکہ انہیں بچپن سےہی ڈراموں میں کام کرنےکاشوق تھا۔ انوشےکاحال ہی میں ہٹ ہونےوالاہم ٹی وی پرنشرہونےوالاڈرامہ بدنصیب تھا۔ نجی زندگی انوشےرانیاخان 2006میں پشاورمیں پیداہوئیں ۔ ان کاقد5فٹ 3انچ ہے۔ پشاورمیں وہ بیکن ہاوس اسکول کی طالبہ تھیں۔ انوشےکےوالدایک آرمی آفیسرہیں اوروہ اپنےخاندان کےہمراہ پشاورمیں رہتی تھیں تاہم بعدمیں انوشےکوشوق کودیکھتےہوئےیہ خاندان پشاورسےکراچی شفٹ ہوگیا۔ انوشےکےڈراموں کی لسٹ ہم تم 2022 بدنصیب 2021 ایک ہےنگار2021 دھوپ کی دیوار2021 چھلاوا2020 …
مزید پڑھیں »احدرضامیرنےبھائی بلانےسےمنع کردیا،عیناآصف
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی ابھرتی ہوئی کم عمراداکارہ عیناآصف نےمعروف اداکاراحدرضامیرکےبارےمیں ایک دلچسپ انکشاف کیاہے۔ عیناآصف کاکہناہےکہ اداکاراحدرضامیرنےاسےبھائی کہہ کربلانےسےمنع کردیاتھا۔ نجی چینل کی اینکرسےبات کرتےہوئےعیناآصف نےبتایاکہ جب وہ پہلی بارڈرامےکےانٹرویوکیلئےاحدرضامیرسےملی تومیں نےانہیں بھائی کہاجس پراحدرضامیربرامان گئے۔ اگلےروزجب میں ڈرامےکی شوٹنگ کیلئےسیٹ پرپہنچی تواحدنےمجھےبلاکرکہاکہ آئندہ مجھےبھائی مت کہنا۔ عیناکےمطابق احدنےاسےکہاکہ میں یہاں کسی کابھائی بننےنہیں آیا۔ عیناکےمطابق اس دن کےبعدسےوہ احدرضامیرکوسرکہہ کرپکارتی ہیں۔ عیناآصف کےبارےمیں عیناآصف کراچی سےتعلق رکھنےوالی ابھرتی ہوئی چائلڈاسٹاراورماڈل ہیں ۔ وہ اس وقت صرف 13کی ہیں ۔ انہوں نےڈرامہ ہم تم میں ملی نامی لڑکی کاکرداراداکیا۔ اس ڈرامےمیں وہ احدرضامیرکی بہن کاکرداراداکرتی ہیں۔ وہ …
مزید پڑھیں »اداکارہ درفشاں کاہوٹل سےجائےنمازچوری کرنےکاانکشاف
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نےایک بڑے ہوٹل سے جائے نماز چرائی تھی۔ اداکارہ درفشاں اداکار میکال ذوالفقار کے ہمراہ ندا یاسر کے شو”شان سحور”میں شریک ہوئیں۔ اداکارہ کے شو میں شریک ہونے کا ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ جائے نماز چوری کرنے کا اعتراف کرتی نظر آرہی ہیں۔ انٹرویو کے دوران درفشاں نے کہا کہ انہوں نے ایک بارایک بڑےمشہور ہوٹل سے جائے نماز چرائی تھی۔ درفشاں کی یہ بات سن کر ندا یاسر اور میکال ذوالفقار حیران …
مزید پڑھیں »فلمسازدھوکےبازنکلا،حاملہ ہوئی توچھوڑدیا،مندناکریمی
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے والی اداکاراوں کےفلم سازوں اورفلم ڈائریکٹروں کےساتھ جنسی اسکینڈل کوئی نئی بات نہیں،بلکہ یوں کہناشایدزیادہ مناسب ہوگاکہ بالی اورجنسی اسکینڈل لازم وملزوم ہیں۔ حال ہی میں بھارتی ٹی وی سیریز ’لاک اپ‘میں شریک خوبروایرانی اداکارہ مندناکریمی نے یہ انکشاف کرکے لوگوں کو حیران کر دیا کہ اس کے ایک فلم ساز کے ساتھ خفیہ تعلقات تھےجن کےنتیجےمیں وہ حاملہ بھی ہو گئی تھی لیکن کچھ عرصےبعداس فلم ساز نے مندنا کے ساتھ بریک اپ کرلیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں مندنا کریمی سے اس انکشاف کے بارے …
مزید پڑھیں »ایشوریارائےبڑی استادنکلیں ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ سابق مس ورلڈاوربالی وڈکی مشہوراداکارہ ایشوریارائےبچن کےحوالےسےایک دلچسپ انکشاف سامنےآیاہے،جوکسی اورنےنہیں بلکہ خودان کےشوہرنےکیاہے۔ اس سوال کےجواب میں کہ کیاوہ اپنی بیٹی کوپڑھاتےہیں، ابھیشک بچن کاکہناتھاکہ یہ شعبہ ان کی اہلیہ کاہےکیونکہ ایشوریاماں ہونےکےساتھ ساتھ ایک بہترین استادبھی ہیں اوربیٹی ارادھیاکووہی پڑھاتی ہیں۔ واضح رہےکہ حال ہی میں ابھیشیک بچن کی فلم دسوی نیٹ فلکس پرریلیزہوئی ہےجس میں وہ گنگا رام چودھری نامی ایک ان پڑھ اورکرپٹ سیاستدان کاکردار ادا کررہے ہیں۔ اس فلم میں اپنےکردارکی وجہ سےہی وہ اپنےمداحوں کوتعلیم کی اہمیت سےآگاہ کرنےپرمجبورہوئے۔ ابھیشیک کےمطابق اپنےبچن میں وہ امیتابھ بچن سےریاضی پڑھاکرتے۔ ابھیشیک کاکہناتھاکہ ان …
مزید پڑھیں »ابھیشیک بچن نےصحافی کوڈانٹ پلادی
ویب ڈیسک ۔۔ بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن اپنی آنے والی فلم "دسوی” کو ناکام کہنےپرصحافی پربرس پڑے۔۔ ابھیشیک بچن اداکارہ یامی گوتم اور نمرت کور کے ہمراہ اپنی آنے والی فلم "دسوی” کی زورو شور سے تشہیر کرنے میں مصروف ہیں۔ اور اسی سلسلے میں یہ تینوں اداکار مختلف ایوینٹس میں شرکت کررہے ہیں۔ پیر کے روز ممبئی میں فلم کی اسپیشل اسکریننگ منعقد کی گئی جس میں تینوں اداکاروں نے شرکت کی۔ فلم کی اسکریننگ کے بعد جب تمام اداکار واپس جانے لگے تو صحافیوں نے ابھیشیک بچن کو گھیر لیا اور ان سے تصویر کے لیے پوز …
مزید پڑھیں »علیزےشاہ کی فلائنگ کس ویڈیووائرل
ویب ڈیسک – پاکستانی ٹیلی ویژن کی دلکش اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ علیزے شاہ کی تازہ ترین فلائنگ کس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ ویڈیو میں علیزےشاہ کو ایک شاندار سیاہ اسٹریپلس گاؤن پہنے، فلائنگ کس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ علیزے شاہ کی یہ پہلی ویڈیو نہیں ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے کیونکہ علیزےشاہ ماضی میں بھی اپنی مختلف متنازعہ ویڈیوز اور بولڈ فوٹو شوٹس کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہی ہیں ۔ حال ہی میں علیزےکو ان کی ایک ویڈیو …
مزید پڑھیں »