Fatima Batool

لفنگےکونمائش کی اجازت مل گئی

Censor Board allows Lafangey Release

ویب ڈیسک ۔۔ ابتدامیں پابندی کےبعدفلم سنسر بورڈ نے لفنگے کو کلیئرنس دیتے ہوئے پاکستانی سنیما گھروں میں ریلیز کی اجازت دیدی۔ لفنگے کی ٹیم نے بھی مرکزی سنسر بورڈ کی جانب سے فلم کو کلیئرنس ملنے کی تصدیق کردی۔ فلم کی پی آر ٹیم کی جانب سے بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فلم لفنگے کو اسلام آباد سنسر بورڈ میں فل بورڈ ریویو کے بعد کلیئرنس مل گئی ہے، ہم عیدالاضحی پر لفنگے ریلیز کریں گے۔ واضح رہے کامیڈی ہارر فلم لفنگے کو رواں برس عیدالاضحی پر ریلیز …

مزید پڑھیں »

بڑی عیدکی فلمیں کیابڑابزنس کرپائیں گی؟

Pakistani films being released on Eid ul Azha

ویب ڈیسک ۔۔ رواں سال عید الفطر پر7 پاکستانی فلمیں ریلیزہوئیں لیکن باکس آفس پرکوئی خاص تاثرنہ چھوڑسکیں اوراب عید الاضحیٰ پرمزید 3 پاکستانی فلموں کوقسمت آزمائی کیلئےریلیزکیاجارہاہے۔ عیدالفطر سے قبل پاکستان میں آخری بار2019 میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سینماؤں میں فلمیں ریلیز ہوئی تھیں، جس کے بعد مارچ 2020 میں کورونا کی وباآنے کی وجہ سے سینماوں کوتالےلگ گئےتھے۔ اس طرح تقریباً2سال بعد عید الفطرپرصبا قمر اور زاہد احمد کی کامیڈی ایکشن فلم ”گھبرانا نہیں ہے“،”ہانیہ عامر“ اور علی رحمٰن کی کامیڈی مصالحہ فلم ”پردے میں رہنے دو“، نیلم منیر اور احسن خان کی مصالحہ کامیڈی فلم ”چکر“، …

مزید پڑھیں »

لفنگےکالفنگاپن — فلم پرپابندی عائد

Lafangay film banned

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان فلم سینسربورڈنے فحش ،ذومعنی جملوں اورقابل اعتراض جنسی اشاروں کی وجہ سے عید الاضحٰی پرریلیزہونےوالی ہارر کامیڈی فلم ’لفنگے‘کی ریلیزپر پابندی لگادی۔ سمیع خان، مانی، سلیم معراج اور مبین گبول کی فلم کا ٹریلر گزشتہ ماہ جون کے آخر میں ریلیز کرتے ہوئے اسےاس عید الاضحیٰ پرنمائش کیلئے پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ ہارر کامیڈی فلم کی کہانی 4 ایسے نوجوانوں کے گرد گھومتی ہےجواپنےبڑےخوابوں کی تکمیل کےلئےمختلف طریقےڈھونڈتےہیں لیکن کامیاب نہیں پاتے۔ ہدایت کارعبدالخالق خان اور پروڈیوسر طارق حبیب رند کی فلم میں نازش جہانگیر نے بھوتنی کاکرداراداکیاہے۔ فلم کے ہدایت کار عبدالخالق …

مزید پڑھیں »

سنجےدت کی ایک اورزبردست فلم شمشیرا

Sanjay Dutt movie Shamshera

ویبب ڈیسک ۔۔ کےجی ایف چیپٹر2کےبعدسنجے دت بہت جلداپنےمداحوں کواپنی آنے والی نئی فلم شمشیرا میں اپنے کردار’’دروگا شدھ سنگھ‘‘کےروپ میں نظرآئیں گے۔ اس فلم کاسنجےدت نےجاری کیاجس کےبعدسے ان کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں ’یش راج فلمز‘ نے رنبیر کپور کی فلم ’شمشیرا‘ کا پہلا پوسٹر جاری کیا تھا جس میں رنبیر کپور کو بڑھے ہوئے بال اور ہاتھوں میں کلہاڑی پکڑے دکھایا گیا تھا تاہم فلم میں سنجے دت کونسا کردار ادا کر رہے ہیں اب اس کی پہلی جھلک بھی سامنے آگئی ہے۔ سنجے دت نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی اداکاردنیاکےخوبصورت چہروں میں شامل

Pak Showbiz celebrities among world beautiful people

ویب ڈیسک ۔۔ مشہورپاکستانی اداکاروں کو دنیا کےدلکش اورخوبصورت ترین چہروں کی فہرست میں شامل کرلیاگیاہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق دنیا کے خوبصورت ترین افراد کا تعین کرنے والی ویب سائٹ ٹی سی کینڈلر نے 2022 کے خوبصورت ترین چہروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست میں ہالی ووڈ، بالی ووڈ اور لالی ووڈ کے بڑے نام شامل ہیں۔ امیدواروں کو ان کی عالمی مقبولیت کی بنیاد پر نامزد کیا جاتا ہے۔یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس مرتبہ فہرست میں 5 پاکستانی اداکاروں کے نام بھی شامل کئے گئے ہیں، مشہور اداکار فواد خان، عمران عباس جبکہ …

مزید پڑھیں »

کیاآئمہ اورشہبازمیں علیحدگی ہوگئی ؟

Aima Baig and Shahbaz Shigri split

ویب ڈیسک ۔۔ سوشل میڈیاپران دنوں معروف پاکستانی سنگرآئمہ بیگ اوران کےمنگیترشہبازشگری میں علیحدگی کی خبریں زبان زدعام ہیں۔ تاہم ان خبروں کی فی الحال جوڑےمیں سےکسی نےتردید نہیں کی۔ آئمہ اورشہبازشگری نے2021جولائی میں منگنی کااعلان کیاتھالیکن دونوں اس سےبھی پہلےسےایک دوسرےکےساتھ ڈیٹ کررہےتھے۔ علیحدگی کی خبروں کوتقویت اس بات سےتقویت ملتی ہےکہ آئمہ اورشہبازنےانسٹاگرام پرایک دوسرےکوفالوکرناچھوڑدیاہے۔ آئمہ نےتوشہبازکےساتھ اپنی تمام تصاویرکوڈیلیٹ کردیاہے۔ اگرچہ کچھ رپورٹس کےمطابق آئمہ اورشہبازاپنےمداحوں کوسرپرائزدینےکی تیاری کررہےہیں اورسب کچھ اسی تناظرمیں ہورہاہے۔ آئمہ سےمنگنی سےپہلےشہبازنےپاکستان کی خوبصورت ماڈل عائشہ لیناسےشادی کررکھی تھی۔ شہبازکےبارےمیں یہ بات سب جانتےہیں کہ وہ کینیڈین نیشنل ہےاورپاکستان میں وہ کبھی …

مزید پڑھیں »

مزاحیہ ڈانس ویڈیو،ثانیہ مرزاکانیامشغلہ

Sania Mirza Dance video

ویب ڈیسک – پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی شاندار رقص کی مہارت سے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ مرزا نے انٹرنیٹ پرایک ٹرینڈ میں حصہ لیا اورایک مزاحیہ ریل بنا کر اپنے مداحوں اورچاہنےوالوں کو حیرت زدہ کردیا۔ ثانیانےاپنےرقص کاآغازمائیکل بوبل کےمشہورگانے’سوے’سےکیااورپھرانہوں نےشاہ رخ خان کی مشہورعام فلم کبھی خوشی کبھی غم کےشہرہ آفاق گانےبولےچوڑیاں گاناشروع کردیا۔ پینتیس سالہ ٹینس سٹاراب ریٹائرمنٹ لےچکی ہیں اوراکثراوقات اب وہ ہمیں کبھی شعیب ملک کےہمراہ کسی کرکٹ میچ میں یاسوشل میڈیاپرکسی ویڈیومیں دکھائی دیتی ہیں۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزانے 12 اپریل 2010 کو …

مزید پڑھیں »

قائداعظم زندہ باد ۔ فہدمصطفیٰ کودبنگ خان بنانےکی ناکام کوشش

Quaid e Azam Zindabad movie

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی آنے والی فلم ’قائد اعظم زندہ باد ‘کا ٹریلرریلیز کردیا گیا ہے۔ ایکشن اورکامیڈی کاتڑکالئےفلم میں فہد مصطفیٰ کو ایک پولیس افسر کے کردار میں دکھایا گیا ہے ایسا پولیس افسر جو پہلے خود رشوت لیتا ہے اور بعد میں ایماندار ہوجاتا ہے۔ ایکشن سے بھرپور ٹریلر کو دیکھ کر یہ معلوم ہوتا ہے کہ فہد مصطفی فلم میں ہالی ووڈ کے جیمز بانڈ کی طرح اسٹنٹ کرتے نظر آئیں گے اورفلم میں وی ایف ایکس مناظر بھی دیکھنے کو ملیں گے، فلم کی زیادہ تر کہانی رشوت …

مزید پڑھیں »

آنوشےعباسی کی بولڈتصاویرنےدھوم مچادی

Anoushay Abbasi bold pictures

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی اکثراداکارائیں ڈراموں میں روایتی قسم کےکرداراداکرتی ہیں کیونکہ ظاہرہےمعاشرتی حدودوقیودکےباعث آپ جتنابھی زورلگالیں ایک حدسےآگےنہیں جاسکتے۔ تاہم ڈراموں میں روایتی قسم کی نظرآنےوالی ہماری اکثراداکارائیں نجی زندگی میں ایسی نظرآتی ہیں کہ دیکھنےوالےکی آنکھیں دھوکاکھاجائیں اوروہ کہہ اٹھےکہ نہیں نہیں یہ وہ نہیں جسےمیں نےٹی وی پردیکھاتھا۔ پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ آنوشےعباسی کوسب جانتےہیں۔ بہت سےڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔ ڈراموں میں انہیں دیکھنےوالےشایدنہیں جانتےتھےکہ وہ حقیقی زندگی میں کس قدربولڈاورکھلی ڈلی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نےدبئی میں گزارےکچھ فرصت کےلمحات کی تصاویرسوشل میڈیاپراپ لوڈکی ہیں۔ ان تصاویرمیں آنوشےنےخاصابولڈقسم کالباس زیب تن کررکھاہے۔ …

مزید پڑھیں »

عاطف اسلم کےامریکی اورکینیڈین مداحوں کیلئےخوشخبری

Atif Aslam shows in USA, Canada

ویب ڈیسک ۔۔ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم امریکہ اور کینیڈا میں شیڈول اپنے لائیو کنسرٹس کے لیےسامان سفرباندھ رہےہیں۔ عاطف اسلم نےاپنےانسٹاگرام اکاونٹ پرمداحوں کے ساتھ اپنے آنے والے کنسرٹس کا شیڈول شیئر کیاہےاوراس کیپشن کے ساتھ لکھا کہ کیاآپ تیار ہیں؟بہت ساری موسیقی اورپیارآپ کےلیےآرہا ہے۔ گلوکار سے اداکار بننے والےعاطف اسلم نے نہ صرف پاکستان میں اپنا نام پیدا کیا ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پربھی لاکھوں لوگوں کےدل موہ لیے ہیں۔ اپنی کرشماتی شخصیت اور سریلی آواز کے ساتھ عالمی سپراسٹاردنیا بھرمیں اپنےمداحوں کی تعدادمیں اضافہ کررہےہیں۔ پاکستان کےانتہائی مقبول اورپیارے گلوکاروں میں سے ایک ہونے …

مزید پڑھیں »