Home / مزاحیہ ڈانس ویڈیو،ثانیہ مرزاکانیامشغلہ

مزاحیہ ڈانس ویڈیو،ثانیہ مرزاکانیامشغلہ

Sania Mirza Dance video

ویب ڈیسک – پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی شاندار رقص کی مہارت سے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔

مرزا نے انٹرنیٹ پرایک ٹرینڈ میں حصہ لیا اورایک مزاحیہ ریل بنا کر اپنے مداحوں اورچاہنےوالوں کو حیرت زدہ کردیا۔

ثانیانےاپنےرقص کاآغازمائیکل بوبل کےمشہورگانے’سوے’سےکیااورپھرانہوں نےشاہ رخ خان کی مشہورعام فلم کبھی خوشی کبھی غم کےشہرہ آفاق گانےبولےچوڑیاں گاناشروع کردیا۔

پینتیس سالہ ٹینس سٹاراب ریٹائرمنٹ لےچکی ہیں اوراکثراوقات اب وہ ہمیں کبھی شعیب ملک کےہمراہ کسی کرکٹ میچ میں یاسوشل میڈیاپرکسی ویڈیومیں دکھائی دیتی ہیں۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزانے 12 اپریل 2010 کو شادی کی اوردونوں کاایک بیٹاازان ہے۔ ثانیہ بھارتی شہرحیدرآبادکی رہنےوالی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Sirf Ek Bandaa Kafi Hai gets legal notice

منوج واجپائی کی نئی فلم،ٹریلرنےدھوم مچادی

ویب ڈیسک – بالی ووڈ لیجنڈ منوج باجپائی کی آنے والی او ٹی ٹی فلم …