ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی اکثراداکارائیں ڈراموں میں روایتی قسم کےکرداراداکرتی ہیں کیونکہ ظاہرہےمعاشرتی حدودوقیودکےباعث آپ جتنابھی زورلگالیں ایک حدسےآگےنہیں جاسکتے۔
تاہم ڈراموں میں روایتی قسم کی نظرآنےوالی ہماری اکثراداکارائیں نجی زندگی میں ایسی نظرآتی ہیں کہ دیکھنےوالےکی آنکھیں دھوکاکھاجائیں اوروہ کہہ اٹھےکہ نہیں نہیں یہ وہ نہیں جسےمیں نےٹی وی پردیکھاتھا۔
پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ آنوشےعباسی کوسب جانتےہیں۔ بہت سےڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔ ڈراموں میں انہیں دیکھنےوالےشایدنہیں جانتےتھےکہ وہ حقیقی زندگی میں کس قدربولڈاورکھلی ڈلی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نےدبئی میں گزارےکچھ فرصت کےلمحات کی تصاویرسوشل میڈیاپراپ لوڈکی ہیں۔ ان تصاویرمیں آنوشےنےخاصابولڈقسم کالباس زیب تن کررکھاہے۔ ان تصاویرنےآنوشےکےمداحوں کوحیران کرکےرکھ دیاہے۔
آنوشےڈراموں میں آنےسےپہلےماڈل اوروی جےتھیں۔ ڈراموں میں انہوں نےمرکزی اورسپورٹنگ رول دونوں کئےہیں اوراپنےٹیلنٹ کی بدولت انہوں نےبہت کم وقت میں پاکستانی ناظرین کےدلوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ انہوں نےاپنےڈرامہ کیرئیرکاآغاز2010میں میرےانگنامیں سےکیاتھا۔
آنوشےعباسی اوران جیسی دوسری اداکاراوں سےبس اتناہی کہناہےکہ آپکی زندگی آپ کانجی معاملہ ہےلیکن ایک بات یادرکھیں کہ سوشل میڈیاایک ایساپلیٹ فارم ہےجہاں لوگ آپ کی تعریف بھی کریں گےاورآپ کوتنقیدکانشانہ بھی بنائیں گے۔ جہاں آپ تعریف سن کرخوش ہوں وہیں تنقیدسےبھی ۔ دلبرداشتہ یاناراض نہ ہوں ۔ دونوں کوخندہ پیشانی سےبرداشت کریں اورکوشش کریں کہ جتنی آپ تصویروں میں اچھی لگتی ہیں اتنی ہی اچھی اگرایکٹنگ بھی کرلیں توسونےپرسہاگہ ہوجائے۔