ویب ڈیسک ۔۔ بالاخرعامرخان کےدیوانوں کاانتظارختم ہوااوربالی وڈکےمسٹرپرفیکشنسٹ کی آنےوالی فلم لال سنگھ چڈھاکاٹریلراتوارکوآئی پی ایل فائنل کےدوران ریلیزکردیاگیا۔ اتوارسےاب تک یہ ٹریلریوٹیوب پر40ملین ویوزکاہندسہ عبورکرچکاہے۔ ٹریلردیکھنےکےبعدجوکہانی ہمیں سمجھ آتی ہےوہ یہ ہےکہ لال سنگھ چڈھاایک اسپیشل یعنی معذوربچےکی کہانی ہےجس کی باہمت ماں اسےدنیاکےدوسرےنارمل بچوں جیسابناناچاہتی ہےاورپوری کوشش کرتی ہےتواس کابچہ اپنےذہن میں یہ بات بٹھالےکہ وہ دنیاکےکسی دوسرےبچےسےکم نہیں۔ فلم میں عامرخان کی ماں کاکردارمعروف اداکارہ موناسنگھ نےنبھایاہے۔ ایک ماں کےطورپرموناسنگھ کی لاجواب اداکاری نےٹریلردیکھنےوالوں کوجذباتی کردیا۔ موناسنگھ کی دل کوچھولینےوالی پرفارمنس کوٹریلرکامرکزی نقطہ کہاجائےتوغلط نہ ہوگا۔ متنازعہ ڈرامہ سین ، دانش تیمورپرکڑی تنقید اپنی ماں کےدئیےہوئےحوصلےسےہمت پاکرٹانگوں …
مزید پڑھیں »متنازعہ ڈرامہ سین ، دانش تیمورپرکڑی تنقید
ویب ڈیسک — پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کےمشہوراداکار دانش تیموراےآروائی ڈیجیٹل پرآن ائیرہونےوالےاپنےتازہ ترین ڈرامے کیسی تیری خُودغرضی میں اپنےایک ٹیلی فونک سین کی وجہ سےشدیدتنقید کی زدمیں ہیں۔ یہ ڈرامہ آن ائیرہوتےہی مقبولیت کی بلندیوں کوچھورہاہےاوراس کی پہلی قسط کو یوٹیوب پر 16 ملین ویوز ملے جبکہ دوسری قسط کو صرف چند دنوں میں 11 ملین بار دیکھا گیا۔ دانش تیمورپرتنقیداس وقت شروع ہوئی جب تیسری قسط آن ائیر ہوئی اورکچھ ہی دیر میں یوٹیوب کے7 ملین ویوزکو عبورکرلیا۔ اس ڈرامےکےایک سین میں دانش تیمورہیروئن سےبات کررہےہیں جوروتےہوئےدانش سےاپنے باپ کی رہائی کی بھیک مانگ رہی ہےاوردانش موقع …
مزید پڑھیں »کرینہ کپوربوڑھی کہنےوالوں پربرس پڑیں
ویب ڈیسک ۔۔ ہاں میں بوڑھی ہوں لیکن تم کون ہو؟ آپ کانہ کوئی چہرہ ہےاورنہ ہی کوئی عمر،آپ ایسےلوگ ہیں۔ ان خیالات کااظہارمعروف بالی وڈاداکارہ کرینہ کپورنےسوشل میڈیاپرخودکوبڈھی کہنےوالوں کوکراراجواب دیتےہوئےکہا۔ کرینہ نے حال ہی میں اپنی 41ویں سالگر ہ منائی لیکن اس عمراوردو بچوں کی ماں ہونےکےباوجودبھی وہ ایک دم فٹ دکھائی دیتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنی فٹنس کا بےحد خیال رکھتی ہیں اور یوگا ایکسرسائز کو زندگی کا اہم حصہ قرار دیتی ہیں۔ اس کےباوجودانہیں انہیں آئے دن سوشل میڈیاپربدتہذیب اوراجڈصارفین کی جانب سے بڈھی عورت یا عمر رسیدہ ہونے کے طعنے …
مزید پڑھیں »نوراکانیابولڈڈانس: انٹرنیٹ پرآگ لگ گئی
ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈڈانس کوئین نورافتیحی کی مقبولیت بالی وڈفلم انڈسٹری کےآسمان پرکچھ اس طرح سےچھائی ہےکہ اب آئٹم سانگ کی بات کریں تونوراکےعلاوہ کوئی دوسرانام ہمیں دکھائی ہی نہیں دیتا۔ خوبصورت تووہ ہےہی لیکن خوبصورتی سےزیادہ اس نےجسم وجاں میں طوفان لےآنےوالی اپنی کلرڈانس مووزکی بدولت لوگوں کودیوانہ بنایاہے۔ یوں تونوراکی ایک ایک ڈانس پرفارمنس دیکھنےاورسنبھال کررکھنےسےتعلق رکھتی ہےلیکن حال ہی میں سوشل میڈیاکی زینت بننےوالانوراکانیاڈانس ازسمپلی اوسم۔ بزرگوں سےسناہےکہ کچھ راگ ایسےہیں کہ جنہیں گانےسےآگ لگ جاتی ہے،کچھ ایسےہیں کہ جن کےگانےسےبادل برس پڑتےہیں ۔ شایدایساہوتاہولیکن ایساہوتاکسی نےدیکھانہیں ۔ ہاں نورافتیحی کےبارےمیں کہاجاسکتاہےکہ جب وہ ڈانس کرتی …
مزید پڑھیں »دلفریب اوربولڈادائیں،آمنہ الیاس سوشل میڈیاپروائرل
ویب ڈیسک ۔۔ میں خوبصورت ، دلفریب اورپرکشش ہوں ، چاہتی ہوں لوگ مجھےدیکھیں ۔۔ یہ سوچ رکھنےوالی پاکستانی ماڈل واداکارہ آمنہ الیاس کام سےزیادہ اپنےبولڈلباس اورحرکات کی وجہ سےخبروں میں رہتی ہیں۔ اب بھی انہوں نےایسا ہی کچھ کیاہےکہ سوشل میڈیاپربس انہی کےچرچےہیں۔ آمنہ الیاس کوگھومنےپھرنےاورماڈرن اسٹائل کےلباس پہن کراپنی تصاویرسوشل میڈیاپراپ لوڈکرنےکابہت شوق ہے۔ آمنہ کےچاہنےوالےان کی اس عادت سےاچھی طرح واقف ہیں اوریہی وجہ ہےکہ جب بھی آمنہ اپنی کوئی بولڈتصویرانسٹاگرام پراپ لوڈکرتی ہیں تووہ دیکھتےہی دیکھتےوائرل ہوجاتی ہے۔ سیاحت کی شوقین سانولی سلونی سی حسینہ آمنہ الیاس آج کل فرانس میں مٹرگشت کرتی پائی جارہی ہیں …
مزید پڑھیں »منشیات کیس : آریان خان کوکلین چٹ مل گئی
ویب ڈیسک ۔۔ ممبئی نارکوٹکس کنٹرول بیورونے منشیات کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کوکلین چٹ دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق این سی بی نے منشیات برآمدگی کیس میں اپنی چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی ہے۔ اس کیس میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گزشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا۔ این سی بی کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا جس میں این سی بی نے 14 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے، تاہم اس میں آریان خان کا نام شامل نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا …
مزید پڑھیں »پاکستانی فلموں کیلئےبڑاریلیف
ویب ڈیسک ۔۔ سندھ ہائی کورٹ کاپاکستانی فلم سازوں کےحق میں بڑافیصلہ آگیا۔ فلم سازوں کی جان میں جان آگئی ۔ تفصیلات کےمطابق سندھ ہائی کورٹ نےاپنی رولنگ میں قراردیاہےکہ پاکستانی سینماءوں میں غیرملکی فلموں کےمقابلےمیں پاکستانی فلموں کو85فیصدجبکہ غیرملکی فلموں کو15فیصدنمائش کیلئےشوٹائم دیاجائے۔ ایک رپورٹ کےمطابق اس عیدالفطرپرنمائش کیلئےپیش کی جانےوالی تمام پاکستانی فلموں کوبری طرح ناکامی کاسامناکرناپڑا۔ کوئی ایک فلم بھی سینمابینوں کومتاثرکرنےمیں ناکام رہی۔ جبکہ مقابلےمیں پیش کی گئی ہالی وڈفلم ڈاکٹراسٹرینج نےکامیابیوں کےجھنڈےگاڑدئیے۔ سندھ ہائیکورٹ نےیہ رولنگ پاکستانی فلم سازون عدنان صدیقی اوراخترحسین، وجاہت روف اورشازیہ وجاہت، فریدنوازپروڈکشنزوغیرہ کی رٹ پٹیشن پردی جس میں عدالت سےاستدعاکی …
مزید پڑھیں »حسن شہریاراورمہوش حیات ٹیلی فلم میں ایک ساتھ
ویب ڈیسک ۔۔ معروف ڈیزائنرحسن شہریاریاسین اورشوبزانڈسٹری کی مشہورٹیلنٹڈاداکارہ مہوش حیات کی ٹیلی فلم جلداےآروائی ٹیلی وژن پرناظرین کیلئےپیش کی جائےگی۔ گلیکسی لالی وڈکی رپورٹ کےمطابق حسن شہریاریاسین اورمہوش حیات کی اس ٹیلی فلم کوآئی ڈریم اینٹرٹینمنٹ کےبینرتلےپروڈیوس کیاگیاہےاوراسےاحمدبھٹی نےڈائریکٹ کیاہے۔ ٹیلی فلم کےحوالےسےبہت زیادہ تومعلوم نہیں ہوسکالیکن ذرائع کےمطابق اس کانام اجازت ہوسکتاہےتاہم اس حوالےسےتصدیق نہیں ہوسکی۔ حسن شہریاریاسین نےاس ٹیلی فلم کیلئےخصوصی گیٹ اپ اختیارکیاہےاوراس کاسبجیکٹ حسن شہریارکےاب تک کےپراجیکٹ سےمختلف ہوگا۔ ٹیلی فلم میں اپنےکردارکےحوالےسےحسن کاکہناہےکہ وہ اپناکرداراداکرنےکیلئےبےچین ہیں۔ ان کامزیدکہناتھاکہ یہ کرداران گزشتہ کرداروں سےبہت زیادہ مختلف ہوگااورناظرین اس کردارمیں مجھےدیکھ کرحیران رہ جائیں گے۔ ساتھی …
مزید پڑھیں »عیدپرریلیزہونےوالی پاکستانی فلمیں فلاپ
ویب ڈیسک ۔۔ جیسا کہ پہلے ہی توقع کی جارہی تھی کہ عیدالفطرپرنمائش کیلئےپیش کی جانےوالی پاکستانی فلمیں یعنی گھبرانا نہیں ہے، دم مستم، پردے میں رہنے دو، چکر، اورتیرے باجرے دی راکھی باکس آفس پربری طرح فلاپ ہوئی ہیں ۔ اس حوالےسےعیدپرریلیزہونےوالی پاکستانی فلموں کی باکس آفس کلیکشن کی تفصیل درج ذیل ہے: گھبرانا نہیں ہے؟ صبا قمر،زاہد احمد اور سید جبران کی فلم عید کی فلموں کی دوڑ میں سب سے آگے ہے۔: منگل (عید کا پہلا دن): 68 لاکھ بدھ (عید کا دن 2): 1.15 کروڑ جمعرات (عید کا دن 3): 1.17 کروڑ جمعہ تا اتوار: 1.7 …
مزید پڑھیں »پاکستانی فلم میکرزڈاکٹرسٹرینج کی ریلیزپرناراض کیوں؟
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کےنامورفلم سازوں اورڈائریکٹرزنےعیدالفطرکےموقع پرغیرملکی فلموں کوملکی فلموں پرترجیح دینےپرسینمامالکان کوکڑی تنقیدکانشانہ بناتےہوئےاسےلوکل فلم انڈسٹری کیلئےزہرقاتل قراردیاہے۔ کراچی کےآرٹس کونسل میں پریس کانفرنس کرتےہوئےسیدنور،وجاہت روف،عدنان صدیقی اوریاسرنوازکاکہناتھاکہ ایک ایسےوقت میں جب کوروناکےباعث ادھ موئی پاکستان فلم انڈسٹری کوچندمقامی فلموں کی آکسیجن زندگی دےسکتی تھی ، ڈاکٹرسٹرینج جیسی غیرملکی فلم کی ریلیزموت کادھچکاثابت ہوسکتی ہے۔ واضح رہےاس عیدالفطرپرصباقمرکی فلم گھبرانانہیں ہے، عمران اشرف کی فلم دم مستم، علی رحمان اورہانیہ عامرکی فلم پردےمیں رہنےدوجبکہ نیلم منیراوراحسن خان کی فلم چکراورسیدنورکی پنجابی فلم تیرےباجرےدی راکھی ریلیزہوئی ہیں۔ تقریباًدوسال کےوقفےکےبعدپاکستانی فلم انڈسٹری کوایک ساتھ اتنی فلمیں ملی ہیں۔ تاہم ان …
مزید پڑھیں »