Home / نوراکانیابولڈڈانس: انٹرنیٹ پرآگ لگ گئی

نوراکانیابولڈڈانس: انٹرنیٹ پرآگ لگ گئی

Noora Fatehi new dance video

ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈڈانس کوئین نورافتیحی کی مقبولیت بالی وڈفلم انڈسٹری کےآسمان پرکچھ اس طرح سےچھائی ہےکہ اب آئٹم سانگ کی بات کریں تونوراکےعلاوہ کوئی دوسرانام ہمیں دکھائی ہی نہیں دیتا۔

خوبصورت تووہ ہےہی لیکن خوبصورتی سےزیادہ اس نےجسم وجاں میں طوفان لےآنےوالی اپنی کلرڈانس مووزکی بدولت لوگوں کودیوانہ بنایاہے۔ یوں تونوراکی ایک ایک ڈانس پرفارمنس دیکھنےاورسنبھال کررکھنےسےتعلق رکھتی ہےلیکن حال ہی میں سوشل میڈیاکی زینت بننےوالانوراکانیاڈانس ازسمپلی اوسم۔

بزرگوں سےسناہےکہ کچھ راگ ایسےہیں کہ جنہیں گانےسےآگ لگ جاتی ہے،کچھ ایسےہیں کہ جن کےگانےسےبادل برس پڑتےہیں ۔ شایدایساہوتاہولیکن ایساہوتاکسی نےدیکھانہیں ۔ ہاں نورافتیحی کےبارےمیں کہاجاسکتاہےکہ جب وہ ڈانس کرتی ہےتوجذبات میں واقعی ایک آگ سی لگ جاتی ہے۔

نورانےاپنانیاڈانس انسٹاگرام پراپنےچاہنےوالوں کےنام کیاہے۔ واضح رہےکہ انسٹاگرام پرنورافتیحی کےفالوورزکی تعداد40ملین ہوچکی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Sirf Ek Bandaa Kafi Hai gets legal notice

منوج واجپائی کی نئی فلم،ٹریلرنےدھوم مچادی

ویب ڈیسک – بالی ووڈ لیجنڈ منوج باجپائی کی آنے والی او ٹی ٹی فلم …