مصدقہ کیسز
() 0
اموات
() 0
صحتیاب مریض
0
فعال کیسز
0
Last updated: اگست 11, 2022 - 3:36 شام (+05:00) دوسرے ممالک
Home / منشیات کیس : آریان خان کوکلین چٹ مل گئی

منشیات کیس : آریان خان کوکلین چٹ مل گئی

NCB gives clean chit to Aryan Khan

ویب ڈیسک ۔۔ ممبئی نارکوٹکس کنٹرول بیورونے منشیات کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کوکلین چٹ دے دی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق این سی بی نے منشیات برآمدگی کیس میں اپنی چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی ہے۔ اس کیس میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گزشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا۔

این سی بی کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا جس میں این سی بی نے 14 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے، تاہم اس میں آریان خان کا نام شامل نہیں ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ این سی بی کی جانب سے پیش کردہ چارج شیٹ میں لکھا ہے کہ اداکار شاہ رُخ خان کے بیٹے آریان خان اور موہک جیسوال کے علاوہ تمام ملزمان کے قبصے سےمنشیات برآمد ہوئی۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistani films being released on Eid ul Azha

بڑی عیدکی فلمیں کیابڑابزنس کرپائیں گی؟

ویب ڈیسک ۔۔ رواں سال عید الفطر پر7 پاکستانی فلمیں ریلیزہوئیں لیکن باکس آفس پرکوئی …