Home / کیاآئمہ اورشہبازمیں علیحدگی ہوگئی ؟

کیاآئمہ اورشہبازمیں علیحدگی ہوگئی ؟

Aima Baig and Shahbaz Shigri split

ویب ڈیسک ۔۔ سوشل میڈیاپران دنوں معروف پاکستانی سنگرآئمہ بیگ اوران کےمنگیترشہبازشگری میں علیحدگی کی خبریں زبان زدعام ہیں۔ تاہم ان خبروں کی فی الحال جوڑےمیں سےکسی نےتردید نہیں کی۔

آئمہ اورشہبازشگری نے2021جولائی میں منگنی کااعلان کیاتھالیکن دونوں اس سےبھی پہلےسےایک دوسرےکےساتھ ڈیٹ کررہےتھے۔

علیحدگی کی خبروں کوتقویت اس بات سےتقویت ملتی ہےکہ آئمہ اورشہبازنےانسٹاگرام پرایک دوسرےکوفالوکرناچھوڑدیاہے۔ آئمہ نےتوشہبازکےساتھ اپنی تمام تصاویرکوڈیلیٹ کردیاہے۔

اگرچہ کچھ رپورٹس کےمطابق آئمہ اورشہبازاپنےمداحوں کوسرپرائزدینےکی تیاری کررہےہیں اورسب کچھ اسی تناظرمیں ہورہاہے۔

آئمہ سےمنگنی سےپہلےشہبازنےپاکستان کی خوبصورت ماڈل عائشہ لیناسےشادی کررکھی تھی۔ شہبازکےبارےمیں یہ بات سب جانتےہیں کہ وہ کینیڈین نیشنل ہےاورپاکستان میں وہ کبھی کبھارڈراموں میں دکھائی دیتےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Kapil Sharma pays tribute to Pakistani comedian Amanullah Khan

کپل نےامان اللہ کوکیسےخراج تحسین پیش کیا؟

Tuesday, 5 May 2026 | Web Desk دنیابھرمیں مشہوربھارتی کامیڈین کپل شرماپاکستان کےعظیم مزاحیہ اداکارامان …