Home / شفاعت علی گھٹیاروپ میں نظرآئیں گے

شفاعت علی گھٹیاروپ میں نظرآئیں گے

shafaat ali in hum tv drama Nehar

ویب ڈیسک ۔۔ بلاول بھٹوکی نقل اتارنےسےمشہورہونےوالےاداکاراورٹی وی شوہوسٹ شفاعت علی کاکہناہےبہت جلدوہ اپنےچاہنےوالوں کوایک ڈرامےمیں ولن کےروپ میں نظرآئیں گے۔

نجی ٹی وی کےپروگرام جی سرکارمیں بات کرتےہوئےشفاعت کاکہناتھاکہ ان کےآنےوالےڈرامےکانام نیہرہےاوراسےہم ٹی وی پرنشرکیاجائےگا۔ انہوں نےکہاکہ لوگ سمجھتےہیں کہ میں اس ڈرامےمیں کسی مزاحیہ کردارمیں نظرآوں گالیکن ایساسوچنےوالوں کوبتادیناچاہتاہوں کہ میں اس کردارکےذریعےان کی توقعات کوتباہ کرکےرکھ دوں گا۔

شفاعت کامزیدکہناتھاکہ نیہرمیں وہ ایک منفی اورگھٹیاآدمی کاکرداراداکررہےہیں۔انہوں نےکہاکہ کبھی کسی سےجاکرکام نہیں مانگا۔ کام خودبخودانہیں مل جاتاہے۔ شفاعت کےمطابق فیصل قریشی کےساتھ ان کاٹی وی سیریل منی بیک گارنٹی بہت جلدلوگوں کوکسی بڑےپلیٹ فارم پرنظرآئےگا۔

یہ بھی چیک کریں

Dananeer Mobeen: No compromise on career, love won't come before success

محبت چھوڑدوں گی، کیرئیرنہیں: دنانیرمبین

Sunday, 10 May 2026 | Web Desk پاکستانی شوبزکی مقبول اداکارہ دنانیرمبین نےواضح کیاہےکہ چاہےمحبت …