مصدقہ کیسز
() 0
اموات
() 0
صحتیاب مریض
0
فعال کیسز
0
Last updated: اکتوبر 6, 2022 - 5:51 صبح (+05:00) دوسرے ممالک
Home / ڈمپل حیاتھی — نورافتیحی کیلئےخطرےکی گھنٹی

ڈمپل حیاتھی — نورافتیحی کیلئےخطرےکی گھنٹی

Dimple Hayathi performance in Khiladi

ویب ڈیسک ۔۔ ٹالی وڈفلم انڈسٹری کی آنےوالےفلموں میں ایک فلم کھلاڑی بھی جس کےٹریلراورگانوں نےفلم کی ریلیزسےپہلےہی یوٹیوب اورسوشل میڈیاپرایسی دھوم مچادی ہےکہ لوگ بےصبری سے11فروری کاانتظارکررہےہیں۔

کرائم ، ایکشن ، تھرل اورسسپنس سےبھرپوراس فلم کےہیروجانےمانےاداکارروی تیجاہیں جن کےبارےمیں سب جانتےہیں کہ وہ بیک وقت 4سے5فلموں کی شوٹنگ میں مصروف رہتےہیں۔

اس فلم کی ایک خاص بات اس کےگانےہیں جنہوں نےیوٹیوب پرمقبولیت کےجھنڈےگاڑکرفلم کی کامیابی کاپیشگی اعلان کردیاہے۔

کھلاڑی کاایک گانا ۔۔ کیچ می ۔۔ اس وقت سوشل میڈیااوریوٹیوب پرٹرینڈکررہاہے۔ یہ گانااداکارہ ڈمپل حیاتھی اورروی تیجاپرایک بارکےاندرفلمایاگیاہے۔ یوں تواس گانےکےبول ، اورپکچرائزیشن سبھی کمال ہیں لیکن سب سےخاص بات ڈمپل حیاتھی کی ڈانس پرفارمنس ہے۔

فلمی ناقدین کےمطابق ڈمپل حیاتھی نےاس ڈانس پرفارمنس کےبعدنورافتیحی کیلئےخطرےکی گھنٹی بجادی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Ayesha Omer's new song

عائشہ عمرکانیاشاہکارآگیا

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزکی معروف اداکارہ عائشہ عمرگانابھی گاتی ہیں اورانہوں نےحال ہی میں …