کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+62 ) 1,529,896
اموات
() 30,379
صحتیاب مریض
1,496,123
فعال کیسز
3,394
Last updated: مئی 24, 2022 - 10:27 صبح (+05:00) دوسرے ممالک
Home / میجرسامعہ رحمان : صنف آہن کی اصلی آئرن لیڈی

میجرسامعہ رحمان : صنف آہن کی اصلی آئرن لیڈی

Major Samia Rehman of Sinf-e-Aahan

ویب ڈیسک ۔۔ شایدبہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ اے آر وائی ڈیجیٹل اورآئی ایس پی آرکی مشترکہ ڈرامہ سیریل صنف آہن میں اصلی آئرن لیڈی میجر سامعہ رحمان کا کردار ہے

میجر صائمہ پہلے ہی اقوام متحدہ کے امن مشن میں بلیو ہیلمٹ پہن کراورپاکستانی پرچم سربلندکرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر چکی ہیں۔

صنف آہن میں پاکستان کی ان نوجوان لڑکیوں کودکھایاگیاہےجوپاک فوج میں کیرئیربنانےکی خاطرکاکول اکیڈمی میں آئی ہیں۔

تازہ ترین ایپی سوڈ کی خاص باتوں میں پاکستان ملٹری اکیڈمی میں داخل ہونے والی لڑکیوں کے ساتھ ساتھ ایک خاتون افسر کا تعارف بھی تھا جو لڑکیوں کوفوجی ڈسلپن کے اصول بتاتی ہے اوران پر عمل کرنے کو کہتی ہے۔

میجر رحمان نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں اقوام متحدہ کے مشن میں آپریشنل پلاننگ آفیسر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے سیکرٹری جنرل برائے 2019 کی طرف سے سال کا سرٹیفکیٹ حاصل کر کے میجر سمیعہ رحمان نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا سر فخر سے بلندکیاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Hadiqa Kiyani Boohay Barian theft

حدیقہ کیانی کابوہےباریاں چوری ہوگیا

ویب ڈیسک ۔۔ معروف پاکستانی سنگراوراداکارہ حدیقہ کیانی ان دنوں اپنےمشہورپنجابی گانےبوہےباریاں کی چوری پرسخت …