ویب ڈیسک ۔۔معروف بالی وڈاداکارہ پریانکاچوپڑااورنک جونس ماں باپ بن گئے۔ جوڑےنےاعلان کیاہےکہ ان کےہاں سروگیسی کےذریعےبچےکی پیدائش ہوئی ہے۔ پریانکاکےشوہرامریکی گلوکارنک جونس نےبچےکی پیدائش کی اطلاع انسٹاگرام کےذریعےاپنےمداحوں کودی ۔ دونوں نےفی الحال یہ بات رازمیں رکھی ہےکہ پیداہونےوالےبچےکی جنس کیاہے؟ امریکی انٹرٹینمنٹ میگزین ‘یو ایس ویکلی’ نےدعویٰ کیاہےکہ پریانکا اور نک کے گھر ‘بیٹی’ پیداہوئی ہےتاہم اس کی تصدیق ہوناابھی باقی ہے۔ بالی وڈاورسروگیسی یہ بات قابل ذکرہےکہ بالی اداکاروں کےہاں سروگیسی کےذریعےبچوں کی پیدائش عام سی بات ہے۔ اس سےپہلےشلپا شیٹی کے ہاں بیٹی اورشاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام کی پیدائش بھی سروگیسی کے ذریعے …
مزید پڑھیں »بالی وڈباکس آفس:2022میں کونسی فلمیں ریلیزہونگی؟
ویب ڈیسک ۔۔ اس حقیقت کےباوجودکہ کوروناوائرس نےدیگر شعبوں کی طرح انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو بھی خاصانقصان پہنچایاہے،فلم سازاورفن کاراس کوشش میں ہیں کہ شائقین کوایک بارپھرسینماگھروں کی جانب راغب کیاجائے۔ اسی مقصدکوسامنےرکھتےہوئےبالی وڈکےبڑےاداکاروں کی فلمیں اس سال ریلیزہونےجارہی ہیں۔ یہ فلمیں شائقین کےدل جیت پائیں گی یانہیں ، یہ تووقت ہی بتائےگالیکن ایک بات توطےہےکہ اس سال بالی وڈباکس آفس پرہمیں کڑامقابلہ دیکھنےکوملےگا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کےجن بڑےناموں کی فلمیں ریلیزہونےجارہی ہیں ان میں امیتابھ بچن،اکشےکمار،عامرخان،شاہد کپورسمیت دیگر کئی ناموراداکاشامل ہیں اورشائقین بے صبری سے اپنےہیروزکوایکشن میں دیکھنےکیلئےبےتاب ہیں۔ تعدادکی بات کی جائےتواکشےکماراپنےہم عصراداکاروں پربازی لیتےنظرآرہےہیں۔ اس سال ان کی …
مزید پڑھیں »عمرہماری پہچان نہیں : اعجازاسلم
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی شوبزانڈسٹری شایددنیاکی وہ واحدجگہ ہےجہاں ایج ازم کولیکرلوگوں کوتضحیک کانشانہ بنایاجاتاہے۔ ہمارےہاں اکثریہ کہاجاتاہےکہ فلانااداکاراپنی عمرسےبہت چھوٹادکھتاہےحالانکہ اکثراوقات ایساتبصرہ کرنےوالوں کی معلومات درست نہیں ہوتیں۔ حال ہی میں سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹرپرایک صارف نےمعروف اداکاراعجازاسلم کی اپنی عمر سے کہیں کم عمر نظر آنے تعریف کرنا شروع کردی۔ جازاسلم نےاس صارف کوجواب دیتےہوئےکہاہےکہ عمرکسی بھی انسان کومکمل طورپربیان کرنےکیلئےکافی نہیں۔ اداکار ماہنور بلوچ اور ہمایوں سعید، اور گلوکار شہزاد رائے کو ان کی کم عمرنظرآنےکی بنیاد پر”ویمپائر” کہا گیا ہے۔اعجاز اسلم کواس فہرست میں شامل کیاگیاجوانہیں بالکل پسند نہیں آیا۔ اعجازاسلم نےانسٹاگرام پرایک ٹویٹ …
مزید پڑھیں »حرامانی کےخلاف پولیس شکایت درج
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ حرا مانی کوان کی سابقہ منیجرنےبڑی ٹینشن دےدی۔ اس خبرکی تفصیل کےمطابق اداکارہ حرامانی کی سابقہ منیجرنزہت جعفری نےان کےخلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ شکایت کےمطابق حرامانی نےان سےبدکلامی کی اوربرابھلاکہا۔ شکایت کےمطابق حرانے منیجر کو نقصان پہنچانے کے لیے کچھ پرتشدد اقدامات بھی کیے تھے۔ جواب میں، پولیس نےحرا مانی کے خلاف ان کی سابق مینیجر سے الزامات کےحق میں ثبوت مانگے ہیں۔ بتیس سالہ حرامانی نے ابھی تک اس خبرپراپناردعمل نہیں دیا۔ دوسری جانب حرا مانی اور منیب بٹ کےاےآروائی پرآنے والے ڈرامے یہ نہ تھی ہماری قسمت …
مزید پڑھیں »سیکرڈگیمزکاسیزن تھری:انوراگ کیشپ کااہم بیان
ویب ڈیسک ۔۔ ویب شوزکارجحان بننے سے بہت پہلےہدایتکارانوراگ کیشپ نےوکرمادتیہ موٹوانےاورنیرج گھیوان کےساتھ سیکرڈ گیمزبنانےکی بات کی ۔کرائم تھرلرسیکرڈگیمزہندوستان میں بنی پہلی چند بڑے پیمانے کی ویب سیریز میں سے ایک تھی۔ سیکرڈ گیمز کا دوسرا سیزن 2019 میں سامنے آیااورمیلہ لوٹ لیا۔ دوسرےسیزن کی شاندارکامیابی کےبعدشائقین اس کےتیسرےایڈیشن کا بے چینی سےانتظارکررہے ہیں۔لیکن اب انوراگ کیشپ نےانسٹاگرام پرواضح کیاہےکہ شوکاتیسرا سیزن نہیں بنےگا۔ انوراگ کیشپ کوسیزن تھری کےمتعلق یہ بیان اس لئےجاری کرناپڑاکیونکہ راجبیرنامی ایک نامعلوم شخص کچھ عرصےسےسوشل میڈیااوردوسرےمیڈیم پرایک فیک اشتہارجاری کرکےسیکرڈگیمزسیزن تھری کیلئےکاسٹنگ کررہاتھا۔ انوراگ کیشپ نےانسٹاگرام پرپوسٹ کرکےواضح کیاہےکہ سب سن لیں کہ سیکرڈگیمزکاسیزن …
مزید پڑھیں »اپنی سچائی دنیاکودکھاکراچھالگا:بیلاحدید
ویب ڈیسک ۔۔ امریکی ماڈل بیلا حدید، جنہوں نے نومبر میں افسردہ کرنے والی تصویروں کا ایک سلسلہ اپ لوڈ کیا تھا، کہتی ہیں اس تبدیلی کی وجہ سے وہ خودکوکم تنہامحسوس کرتی ہیں۔ وال سٹریٹ جنرل کے ساتھ ایک انٹرویو میں 25 سالہ ماڈل نے اپنے افسردہ موڈ کاانکشاف کرتے ہوئے کہاکہ اس پوسٹ کےبعدانہوں نےخودکوکم تنہاپایاکیونکہ میرے پاس بہت سارے لوگ تھے جو یہ کہہ رہےتھےکہ وہ بھی میرےجیساہی محسوس کرتےہیں۔ امریکی سپر ماڈل کامزیدکہناتھامیرااداس موڈمیں لی گئی سیلفیزکوشئیرکرنےکامقصداس بات کو یقینی بنانا تھا کہ جو بھی ایسامحسوس کررہاہےاسےلگےکہ ایساہوناکوئی غیرمعمولی بات نہیں۔ انسٹاگرام پراگرچہ چیزیں بظاہربہت خوبصورت …
مزید پڑھیں »علیزےشاہ کی سٹریپ لیس گاون میں تصاویروائرل
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کےشوقین علیزےشاہ کےنام سےاچھی طرح واقف ہیں۔ علیزےکچھ نہ کچھ ایساضرورکرتی ہیں کہ سوشل میڈیاان کی خبروں سےبھرجاتاہےاورشوبزحلقوں میں وہ ٹاک آف دی ٹاون بن جاتی ہیں۔ علیزےکبھی اپنی ڈریسنگ،کبھی ڈانس توکبھی سگریٹ کےکش لگانےجیسےحرکتوں کی وجہ سےگوسپ کاموضوع رہتی ہیں۔ ایسالگتاہےکہ انہیں خبروں میں رہنااورمشہورہونےکافن اچھی طرح آتاہے۔ سوشل میڈیاپران کی ایک ویڈیووائرل ہورہی ہےجس میں علیزےہم سٹائل ایوارڈزکی تقریب میں کالےرنگ کاسٹریپ لیس گاون پہنی نظرآرہی ہیں۔ ان کی یہ ویڈیوانسٹاگرام پراپ لوڈہوتےہی نظروں میں آگئی اوروائرل ہونےلگی۔ بولڈلباس میں ان کی ویڈیوپرسوشل میڈیاصارفین کس قسم کےردعمل کااظہارکرتےہیں وہ بھی پتاچل جائےگا۔ عشق …
مزید پڑھیں »اذان سمیع کوشنایاکاشوہربننےپرفخر
ویب ڈیسک ۔۔ ہم ٹی وی کےڈرامےعشق لاسےاپنےٹیلیوژن کیرئیرکاآغازکرنےوالےاذان سمیع خان ڈرامےمیں اپنی بیوی کےقتل کےبعدحقیقی زندگی میں جذبات پرقابونہ رکھ سکےاورانسٹاگرام پراپنادل کھول کررکھ دیا۔ کہتےہیں کہ انہیں ڈرامےمیں شنایااحمدکےشوہرکاکرداراداکرنےپرفخرہے۔ عشق لامیں اذان کی اہلیہ کاکرداراداکارہ سجل علی نےاداکیاہےجوڈرامےمیں ایک بہادرصحافی کےروپ میں نظرآتی ہیں جومظلوموں کوانصاف دلانےکیلئےکسی حدتک بھی جانےسےگریزنہیں کرتی اوراسی لڑائی میں ایک روزنامعلوم افرادسجل علی یعنی شنایاجوگولیاں مارکرقتل کردیتےہیں۔ ڈرامےمیں شنایااحمدکےقتل کےوقت اذان موقع پرموجودہوتےہیں اوراپنی بیوی کوبچانےکی ہرممکن کوشش کرتےہیں لیکن قسمت نےساتھ نہ دیااورظالموں نےشنایااحمدکوشوہرکی آنکھوں کےسامنےسرعام قتل کردیا۔ ڈرامےکےاس جذباتی اوردکھ بھرےسین کےبعداذان احمدلگتاہےحقیقت میں بھی اپنےجذبات پرقابونہ رکھ سکےاورانسٹاگرام پرلکھاکہ انہیں …
مزید پڑھیں »اداکاررشیدنازخالق حقیقی سےجاملے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں اورفلموں کےمعروف اداکاررشیدنازپشاورمیں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر73برس تھی۔ رشیدنازنے1971میں پشتوڈرامےسےاپنی فنی زندگی کاآغازکیا۔انہوں نےریڈیوپاکستان کےبعدپاکستان ٹیلیوژن کارخ کیااوربےشمارپشتواوراردوڈراموں میں اداکاری کےجوہردکھائے۔ رشید ناز نے پشتوکےعلاوہ ہندکو اور اردو زبان کے ڈراموں میں کام کیا۔ ان کا پہلا اردو ڈرامہ ’ایک تھا گاؤں‘ تھا جو 1973میں نشر کیا گیا۔ ان کاپہلامقبول ڈرامہ ’ناموس‘ تھا۔ انہوں نے پاکستان کے پہلے نجی ٹیلی ویژن کے ڈرامے’دشت‘ میں بھی کام کیا۔ 1988 انہوں نے 1988میں اپنی پہلی پشتو فلم ’زما جنگ ‘میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کی پہلی اردو فلم سید نور کی ’ڈکیت‘ تھی، انہوں نےشعیب …
مزید پڑھیں »معروف اینکرتابش ہاشمی جیوکےہوگئے
ویب ڈیسک — اپنےمداحوں کی توقعات کےبرعکس مقبول مزاحیہ شو’ٹو بی ہونسٹ’ (ٹی بی ایچ) کے میزبان تابش ہاشمی اپنے مقبول ٹاک شو کو الوداع کہہ کرنئی منزلوں کی جانب اڑان بھرنےجاررہے ہیں۔ کامیڈین تابش ہاشمی ناشپتی پرائم کے یوٹیوب چینل پر ٹی بی ایچ کے نام سے ایک شو کی میزبانی کرتےہیں ۔ ان کےاس شوکوٹی وی، فلم اوردیگرمشہور شخصیات کے ساتھ ایک رسیلی، تفریحی، اورکھری گپ شپ شو کے طور پرجاناجاتا ہے۔ ایک مقامی نیوز آؤٹ لیٹ امیجز کے مطابق، ہاشمی جیو ٹی وی پر اپنے شو کی میزبانی کے لیے ٹی بی ایچ چھوڑرہےہیں ۔ افواہیں پھیل …
مزید پڑھیں »