Home / حرامانی کےخلاف پولیس شکایت درج

حرامانی کےخلاف پولیس شکایت درج

Hira Mani ex manager file police complaint

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ حرا مانی کوان کی سابقہ منیجرنےبڑی ٹینشن دےدی۔

اس خبرکی تفصیل کےمطابق اداکارہ حرامانی کی سابقہ منیجرنزہت جعفری نےان کےخلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ شکایت کےمطابق حرامانی نےان سےبدکلامی کی اوربرابھلاکہا۔ شکایت کےمطابق حرانے منیجر کو نقصان پہنچانے کے لیے کچھ پرتشدد اقدامات بھی کیے تھے۔

جواب میں، پولیس نےحرا مانی کے خلاف ان کی سابق مینیجر سے الزامات کےحق میں ثبوت مانگے ہیں۔ بتیس سالہ حرامانی نے ابھی تک اس خبرپراپناردعمل نہیں دیا۔

دوسری جانب حرا مانی اور منیب بٹ کےاےآروائی پرآنے والے ڈرامے یہ نہ تھی ہماری قسمت کے ٹیزرجاری کردئیےگئےہیں۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں، ڈرامہ شائقین نے اسکرین پرحرااورمنیب کی جوڑی کوبہت پسند کیاہے۔

اےآروائی ڈیجیٹل پرحرامانی کےڈرامےمیں ہاری پیامیں ان کی اداکاری کوبھی خوب سراہاجارہاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Shaan upcoming film

ایک زبردست فلم بنانےکی تیاریاں

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی فلموں کےشائقین کیلئےایک اچھی خبرہے۔ جی ہاں ،شوبزکےتین بڑےایک ساتھ ملکرفلم …