ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کےشوقین علیزےشاہ کےنام سےاچھی طرح واقف ہیں۔ علیزےکچھ نہ کچھ ایساضرورکرتی ہیں کہ سوشل میڈیاان کی خبروں سےبھرجاتاہےاورشوبزحلقوں میں وہ ٹاک آف دی ٹاون بن جاتی ہیں۔
علیزےکبھی اپنی ڈریسنگ،کبھی ڈانس توکبھی سگریٹ کےکش لگانےجیسےحرکتوں کی وجہ سےگوسپ کاموضوع رہتی ہیں۔ ایسالگتاہےکہ انہیں خبروں میں رہنااورمشہورہونےکافن اچھی طرح آتاہے۔
سوشل میڈیاپران کی ایک ویڈیووائرل ہورہی ہےجس میں علیزےہم سٹائل ایوارڈزکی تقریب میں کالےرنگ کاسٹریپ لیس گاون پہنی نظرآرہی ہیں۔ ان کی یہ ویڈیوانسٹاگرام پراپ لوڈہوتےہی نظروں میں آگئی اوروائرل ہونےلگی۔
بولڈلباس میں ان کی ویڈیوپرسوشل میڈیاصارفین کس قسم کےردعمل کااظہارکرتےہیں وہ بھی پتاچل جائےگا۔
عشق تماشا میں پلوشہ کےطورپران کی جانداراداکاری پرانہیں بہترین ٹیلی ویژن سنسنیشن کا ہم ایوارڈدیاگیا۔علیزےکے انسٹاگرام پر3.9 ملین فالورز ہیں۔