Home / سیدنورکاچوڑیاں2 بنانےکااعلان

سیدنورکاچوڑیاں2 بنانےکااعلان

Syed Noor announces 'Chooriyan 2', cites casting challenges

Friday, 1 May 2026 | Web Desk

پاکستان فلم انڈسٹری کےنامورڈائریکٹر،پروڈیوسرسید نورکاچوڑیاں 2بنانےکااعلان ۔

سیدنورنےاس بات کاانکشاف ایک پوڈکاسٹ کےدوران کیا، تاہم ساتھ ہی انہوں نےفلم کیلئےہیروئن کی تلاش میں مشکلات کاذکربھی کیا۔

سید نورکاکہناتھا،پہلےوالےاداکاروں کےساتھ کام کرناآسان تھا، لیکن اب اداکار کہتے ہیں میرے پاس سیکرٹری ہوگا، پرسنل میک اپ اور ہیئر ڈریسر ہوگا، بزنس کلاس کا ٹکٹ اور وینیٹی ہوگی۔

انہوں نے کہاآج کل اداکاروں کی کام سےزیادہ دوسری چیزوں کی طرف دھیان ہے، جو لوگ انہیں افورڈ کرسکتے ہیں کررہے ہیں لیکن ہم نہیں کرسکتے۔ ہم نئے لوگوں کے ساتھ کام کررہے ہیں، ہم نے ساری زندگی نئے لوگوں کے ساتھ ہی کام کیا ہے۔

ریماکاساتھی اداکارہ کوتھپڑمارنےکااعتراف

سید نور نے مزید کہا،اسی لیے نئی فلم ‘چوڑیاں 2’ کیلئےہیروئن کو کاسٹ کرنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Read Sheedai drama title song lyrics in Urdu & Roman Urdu

جیوکانیاڈرامہ شیدائی ۔۔۔ ٹائٹل سانگ کےمکمل لیرکس

Thursday, 23 April 2026 | Web Desk رات کے اندھیرے میں ایک نور ہومیرے لیے …