Tuesday, 15 September 2026 | Web Desk
وفاقی حکومت نےمقامی طورپرتیار ہونے والی 2000 سی سی تک ہائبرڈالیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کر دی۔
ذرائع کے مطابق مقامی طورپرتیارہونےوالی 2000 سی سی تک ہائبرڈالیکٹرک گاڑیوں پراب 25 فیصد بجائے18فیصد سیلز ٹیکس عائدہوگا۔
وزارت خزانہ کےجاری نوٹیفکیشن کےمطابق8 مارچ 2023کےایس آراو 297 اور 8 مارچ 2024کو جاری ایس آراونمبر 370میں ترمیم کردی گئی اورایس آرا 370 میں نئی ترمیم شامل کی گئی ہے۔