Fatima Batool

چل میراپت 2کی پاکستان میں ہاوس فل نمائش جاری

Chal Mera Putt 2

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی پنجاب اوربھارتی پنجاب کےاداکاروں کی مشترکہ فلموں کوناظرین نےخوب پزیرائی بخشی ہےاورفلم چل میراپت 2اس سلسلےکی ایک اچھی مثال ہے،جسےشائقین نےپاکستان میں بھرپوررسپانس دیاہے۔ پاکستان میں 24دسمبرکوریلیزہونےوالی فلم چل میراپت 2لاہور،کراچی اورملک کےدیگرشہریوں میں نہایت کامیابی سےچل رہی ہےاورتمام بڑےشہروں میں اس فلم کی ہاوس فل نمائش جاری ہے۔ چل میراپت کوپاکستان میں ریلیزکرنےوالےڈسٹری بیوشن کلب کےایگزیکٹوڈائریکٹرشیخ عابدرشیدکہتےہیں چل میراپت 2پاکستانی سینماءوں کی رونقیں واپس لارہی ہے۔ انہوں نےکہاکہ فلم کی کامیابی کودیکھتےہوئےچل میراپت 3بھی جلدنمائش کیلئےپیش کی جائےگی۔ فلم کی پاکستانی سنیماؤں میں نمائش کا اہتمام ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

نباہ ممکن نہیں:آرنلڈکی بیوی نےطلاق لےلی

Arnold and Maria divorce

ویب ڈیسک ۔۔ فلموں میں مشکل ترین صورتحال میں بھی دوسروں کی جان بچانےمیں کامیاب رہنےوالےمشہورہالی ووڈہیروآرنلڈشیوارزنیگراپنی شادی بچانےمیں کامیاب نہ ہوسکے۔ سپرہٹ ہالی وڈفلموں کےہیروآرنلڈاوران کی اہلیہ میں علیحدگی کےدس برس بعدباقاعدہ طلاق ہوگئی ہے۔ واضح رہےکہ آرنلڈنے1986 میں سابق صدرجان ایف کینیڈی کی بھانجی سے شادی کی تھی۔ ماریہ شریور نے 2011 میں گھریلونوعیت کےتنازعات پرطلاق کے لیے درخواست دی اورعدالت میں یہ مقدمہ دس برس تک زیرسماعت رہا۔ اورآخرکارعدالت نےطلاق کی ڈگری جاری کردی۔ امریکی میڈیاکےمطابق مالی اثاثہ جات کی تقسیم کو قانونی شکل دینےاورطلاق کو سرکاری درجہ دینے میں 10 برس ۔ دونوں کے چار بچے …

مزید پڑھیں »

صلاح الدین ایوبی کون بنےگا؟عدنان صدیقی نےبتادیا

Actor Adnan Siddiqi interview about Salahuddin Ayyubi

ویب ڈیسک ۔۔ نامورپاکستانی اداکار عدنان صدیقی نےپاکستان اورترکی کے نجی پروڈکشن ہاؤس کے اشتراک سے بنائے جانے والے تاریخی ڈرامےصلاح الدین ایوبی کےحوالےسےکچھ اہم باتیں اپنےپاکستانی مداحوں سےشئیرکی ہیں۔ صلاح الدین ایوبی کےپاکستانی پروڈیوسرز عدنان صدیقی نےاس بات کی تصدیق کی ہےکہ وہ بھی اس پاک ترک جوائنٹ وینچرکےایگزیکٹو پروڈیوسر ہیں۔ ایک انٹرویومیں عدنان صدیقی نے بتایا کہ مذکورہ ڈرامے کے چار پاکستانی نژاد پروڈیوسر ہیں، جن میں وہ خود، ہمایوں سعید جب کہ دیگر دو پروڈیوسرز میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کاشف انصاری اورجنید علی شاہ شامل ہیں۔ عدنان صدیقی کےمطابق اس سیریزکےپاکستان کے علاوہ ترکی سے بھی …

مزید پڑھیں »

متھیرانےاپنےبارےمیں سب بتادیا

Mathira in Time out with Ahsan Khan

ویب ڈیسک ۔۔ وی جےاورماڈل متھیراشوبزکی ان شخصیات میں سےہیں جواپنےکام کےبل بوتےپرکم لیکن خودسےجڑےتنازعات کی وجہ سےزیادہ مشہورہیں۔ متھیراحال ہی میں ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کےپروگرام ٹائم آوٹ وداحسن خان میں بطورمہمان شریک ہوئیں اوردل کی باتیں دل کھول کرکیں۔ اس شومیں متھیرااپنی بہن روزکےساتھ شریک ہوئیں۔ روزکےمطابق متھیراجودکھتی ہےوہ اصل میں بھی ویسی ہی ہے،اس کامصنوعی پن سےدوردورتک کوئی تعلق نہیں۔ روزکی بات پراینکراحسن خان نےپلاسٹک سرجریزکےبعدمتھیرامیں آنےوالی جسمانی تبدیلیوں پرسوال اٹھایا۔ متھیرانےجواب دیاکہ اگروہ اپنی پلاسٹک سرجری کرواتیں توکھلم کھلااس کااعتراف کرتیں۔انہوں نےاپنی لپوسکشن کروائی ہےاوروہ اس کااعتراف بھی کرتی ہیں۔ متھیراکامزیدکہناتھاکہ وہ کچھ سال پہلےزمبابوےسےپاکستان شفٹ ہوئیں توانہیں …

مزید پڑھیں »

اسکوئیڈگیم کےمداحوں کیلئےبڑی خبر

Squid Game Season 2, and Season 3

ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں نیٹ فلکس دیکھنےوالےلاکھوں لوگ جنوبی کوریاکےسوپرڈوپرہٹ سیزن "سکوئیڈگیم”کےدوسرےسیزن کےمنتظرہیں۔ ایسےہی چاہنےوالوں کیلئےزبردست نیوزہے۔ خبریہ ہےکہ سکوئیڈگیم کےمصنف اورڈائریکٹرڈونگ ہیوک نےاعلان کیاہےکہ وہ سکوئیڈگیم کادوسرااورتیسراسیزن بھی بنائیں گے۔ کورین براڈکاسٹرکےبی ایس کوانٹرویودیتےہوئےڈونگ ہیوک کاکہناتھاکہ وہ نیٹ فلکس کی انتظامیہ سےسکوئیڈگیم کےسیزن ٹواورتھری کےحوالےسےبات چیت کررہےہیں اورجلدکسی نتیجےپرپہنچ جائیں گے۔ ڈونگ ہیوک کےایک اوربیان کےمطابق وہ اپنی مشہورزمانہ سیریزکیلئےطویل منصوبہ بندی میں مصروف ہیں تاہم ابھی کچھ بھی حتمی طورپرنہیں کہہ سکتے۔ ڈونگ ہیوک کہتےہیں کہ وہ دوسرےسیزن میں کہانی کافوکس ایک سابق پولیس افسرکوبنائیں گےجوکہ اس وقت کہانی کامرکزی کردارہےاوراب تک کی تمام گیم میں فاتح رہاہے۔ …

مزید پڑھیں »

صلاح الدین ایوبی کیلئے4پاکستانی فنکارفائنل

Pak Turk Joint venture on Salahuddin Ayyubi

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سےتعلق رکھنےوالےچارمعروف فنکارعظمیم مسلمان جنگجوصلاح الدین ایوبی پربننے والی پاک ترک مشترکہ ڈرامہ سیریز میں اداکاری کےجوہردکھائیں گے۔ یہ ڈرامہ سیریزصلاح الدین ایوبی کےزندگی کےمختلف پہلووں کااحاطہ کرےگی۔ پاکستانی اداکاراشنا شاہ، عدنان جیلانی، فرحان آغااورعائشہ عمرکولاہوراورکراچی میں منعقدہ آڈیشنزکے پہلے راؤنڈ میں چنا گیا۔اس ڈرامہ سیریزکیلئے6,000 سے زیادہ پیشہ وراورابھرتے ہوئے اداکاروں نے آڈیشن دئیےلیکن صرف 62 یہ سلکیٹ ہوسکے۔ صلاح الدین ایوبی کوبیک وقت پاکستان اورترکی میں نمائش کے لیے پیش کیاجائےگا۔ معروف پاکستانی اداکارعدنان صدیقی جنہیں ہمایوں سعید،ڈاکٹر کاشف انصاری اورڈاکٹر جنید علی شاہ کے ساتھ ایگزیکٹو پروڈیوسر کے طورپرمنتخب کیا گیا ہےبی بی …

مزید پڑھیں »

سال 2021:بالی وڈکی کچھ بہترین اوربدترین فلمیں

Bollywood best and worst films 2021

ویب ڈیسک ۔۔ 2021 نہ صرف کہانیوں اوران کی نوعیت کےلحاظ سے بلکہ پلیٹ فارمزاورمیڈیمز کے حوالے سے بھی ملاجلاتھا۔اس سال پروڈکشن کمپنیزکےبڑےحصےنےریلیزکیلئےڈیجیٹل میڈیم کاسہارالیالیکن کچھ نےتھیٹرزکوترجیج دی۔ سال 2021میں اچھی فلمیں بھی بنیں اوربری بھی ۔ ہم نےسوچاکہ سال ختم ہونےسےپہلےبالی میں بننےوالی کچھ اچھی اورکچھ بری فلموں کاتذکرہ کرلیاجائے۔ ویسےاچھی یابری کاظاہری پیمانہ توباکس آفس ہےلیکن بہرحال یہ بھی حقیقت ہےکہ ہرانسان کی اپنی اپنی چوائس ہوتی ہے۔ بیسٹ بال وڈفلمز2021 سردارادھموکی کوشل کوانقلابی سردار ادھم سنگھ کی اس بایوپک کو فلمانے کےدوران چہرے پر13 ٹانکے اور کچھ ناقابل یقین حد تک زبردست لمحات برداشت کرنے پڑے۔ جنرل …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں اوٹی ڈی رجیم متعارف کرانےکافیصلہ

PEMRA to introduce OTD regime

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں ٹیلی وژن ناظرین کیلئےخوشخبری۔ پیمرانے ملک بھر میں او ٹی ڈی (اووردی ڈاب) رجیم متعارف کرانےکیلئےعملی اقدامات شروع کردئیے۔ اووردی ڈاب رجیم متعارف ہونےسےپاکستانی عوام کونیٹ فلیکس اورایمزون کی طرزپرپلیٹ فارم میسرآئیگا۔ اسکے لائسنس کااجراء پیمرا کریگا جس کیلئے درخواستیں آئندہ سال 2022ء کی پہلی سہ ماہی میں طلب کی جائینگی۔ او ٹی ڈی کے الفاظ سے ملک کے اندر جو پلیٹ فارم میسر ہو گا اس کیلئے پاکستانی کمپنیاں کام کریں گی۔ اس پلیٹ فارم پر غیر ملکی اوور دی ڈاب رجیم کے ذریعے فحش‘ عریاں‘ غیراخلاقی پروگراموں کی بجائے ملک بھر کی نئی …

مزید پڑھیں »

نیٹ فلکس پر2022میں آنےوالی مشہورکارٹون سیریز

New Anime on Netflix 2022

الٹرامین ۔۔ سیزن 2 ویب ڈیسک ۔۔ نیٹ فلکس کےناظرین بڑی شدت سےمشہورسیزن الٹرامین کےدوسرےسیزن کاانتظارکررہےہیں ۔ اب ان ناظرین کیلئےخوشخبری ہےکہ 2022میں الٹرامین کادوسراسیزن ریلیزکیاجارہاہے۔ اس سیزن میں جاپانی جنگجو ٹوکوساٹسواپنےساتھیوں اوراتحادیوں کےہمراہ ستاروں کی دنیاسےآنےوالی خلائی مخلوق سےاپنی دھرتی کوبچاتادکھائی دےگا۔ چائلڈآف کامیاری 2022میں نیٹ فلکس پر آنے والی پہلی بین الاقوامی سطح کی خصوصی اینیمیٹڈ فلم چائلڈ آف کامیاری ہے۔ اس فلم کاجاپان میں ڈیبیوہوچکا ہےلیکن دنیاکےدوسرےملکوں میں بھی اس کاشدت سےانتظارکیاجارہاہے۔ اس فلم کی کہانی ایک معصوم بچی کےگردگھومتی ہےجسےاپنی ماں کو کھونے کے ایک سال بعد معلوم ہوا کہ اسے جاپان کے پارایزومونامی مقدس سرزمین …

مزید پڑھیں »

عائشہ عمرکہاں ڈانس کرتی ہیں ؟

Ayesha Omer response on dance video

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمرنےاپنی وائرل ڈانس ویڈیو پر ہونے والی تنقیدکاجواب دیتےہوئےکہا وہ بھی دوسرے انسانوں کی طرح عام زندگی گزارتی ہیں اور اپنے دوستوں اوررشتہ داروں کے ساتھ ڈانس کرنے کا حق رکھتی ہیں۔ عائشہ عمرکی دوست کی شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے وائرل ہونے والی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک خاتون نےپوچھاتھا کہ یہ شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟ نامناسب سوال کاجواب دیتےہوئےعائشہ عمر نےکہاکہ وہ یوں عام شادیوں پر ڈانس نہیں کرتیں۔ صرف دوستوں اور رشتہ داروں کی شادیوں میں ڈانس کرتی …

مزید پڑھیں »