Fatima Batool

رنگارنگ لکس اسٹائل ایوارڈزآن ائرجانےکوتیار

20th Lux Style Awards Ceremony

ویب ڈیسک ۔۔ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کےسب سےبڑےاورمعتبرترین لکس اسٹائل ایوارڈکی 20ویں رنگارنگ تقریب کل بروزاتواررات 9بجےجیوانٹرٹینمنٹ سےنشرکی جائےگی۔ لکس اسٹائل ایوارڈگزشتہ ماہ کراچی میں منعقدہوئےجس میں ٹی وی،انٹرٹیمنٹ،موسیقی،فیشن اورفنون لطیفہ کےدیگرشعبوں سےتعلق رکھنےوالےٹیلنٹڈافرادکی بھرپورحوصلہ افزائی کی گئی۔ ایوارڈشومیں فریدہ خانم کوان کی شاندارخدمات پرخصوصی خراج تحسین پیش کیاگیا۔ بلال مقصودکی پروڈکشن میں تیارکردہ مزاحیہ خاکوں نےحاضرین کوخوب ہنسایا۔ ریشم ، میرا، ماہرہ خان اورمہوش حیات سمیت کئی اداکاروں نےاپنی بھرپورپرفارمنس سےخوب دادوصول کی۔ شگفتہ اعجازکوپی ٹی وی آڈیشن میں کیوں فیل کیاگیا؟ اس سال بھی یونی لیورکی جانب سےلکس اسٹائل ایوارڈکے20ویں جشن کیلئےخصوصی نغمہ تیارکیاگیاجسےعاصم اظہراورآئمہ بیگ سمیت دیگرفنکاروں نےملکرپیش …

مزید پڑھیں »

شگفتہ اعجازکوپی ٹی وی آڈیشن میں کیوں فیل کیاگیا؟

Shagufta Ejaz was rejected in PTV audition

ویب ڈیسک ۔۔ ٹیلی وژن کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکہتی ہیں آج کل بننےوالےتقریباًسبھی ڈراموں کےاسکرپٹ ایک جیسےہیں ۔ نجی ٹی وی کےشوجی سرکارمیں اینکرکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےشگفتہ اعجازکاکہناتھاکہ کسی مسئلےکی وجہ سےوہ کچھ عرصہ سکرین سےغائب رہیں لیکن اب وہ ایک ساتھ تین تین پراجیکٹس پرکام کررہی ہیں۔ انہوں نےکہاکہ وہ کوشش کرتی ہیں کہ اپنےکردارکےمطابق خودکوڈھالیں۔ ایوارڈشوزکےحوالےسےایک سوال کاجواب دیتےہوئےشگفتہ اعجازنےکہاکہ حقیقت یہ ہےکہ اگرآپ کسی ایوارڈشومیں نامزدہیں لیکن اگرآپ اس شومیں موجودنہیں توایوارڈآپ کونہیں ملےگا۔ یہ ہےسچائی ان ایوارڈشوزکی۔ شگفتہ اعجازنےسوال اٹھایاکہ پی ٹی وی کےبڑےبڑےنام آج کہاں ہیں ؟ ان شوزمیں انہیں کیوں نہیں بلایاجاتا؟ کیااس لئےکہ …

مزید پڑھیں »

تعزیہ کی بےحرمتی دکھانےپرمیرانائرمشکل میں

Mira Nair's A Suitable Boy under criticizm

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی نژادامریکی ہدایتکارمیرانائرایک بارپھرسےسخت تنقیدکی زدمیں ہیں ۔ میرانائرکی ہدایتکاری میں بننےوالی منی ٹی وی سیریز”اےسوٹیبل بوائے”پرکچھ عرصہ پہلےہندوکمیونٹی کےمذہبی جذبات مجروح کئےجانےپرسخت احتجاج کیاگیا۔ اس مرتبہ احتجاج ہندووں نےنہیں بلکہ بھارت کی مسلم شیعہ اکثریت کی جانب سےڈرامےمیں تعزیہ کی بےحرمتی پرسامنےآیاہے۔ آل انڈیاشیعہ پرسنل لابورڈنےمیرانائراورنیٹ فلکس کواپنےمذہبی جذبات مجروح کرنےپرقانونی نوٹس بھجوادیاہے،جس میں مطالبہ کیاگیاہےکہ ڈرامےسےوہ سین نکالاجائےجس میں تعزیہ کوزمین پرگرتےدکھایاگیاہے۔ اس کےعلاوہ میرانائرسےعام معافی کامطالبہ بھی کیاگیاہے۔ فالج سےچھٹکارےکی دواتیار قانونی نوٹس کےمطابق اےسوٹیبل بوائےکےپہلےسیزن کی قسط نمبر4میں تعزیہ کوزمین پرگرتےدکھایاگیاہے،جس سےملک بھرکےلاکھوں شیعہ مسلمانوں کےمذہبی جذبات کوسخت ٹھیس پہنچی ہے۔ اس سین …

مزید پڑھیں »

ڈرامہ سیریزصلاح الدین ایوبی: معروف پاکستانی اداکارآڈیشن پاس نہ کرسکے

Pak-Turkey joint venture Salahuddin Ayyubi

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان اورترکی کی آنےوالی مشترکہ ڈرامہ سیریزسلطان صلاح الدین ایوبی کی پروڈکشن کےحوالےسےایک اہم خبرسامنےآئی ہے۔ پرنٹ میڈیاکےمطابق اس سیریزمیں پاکستان اورترکی کےاداکارکام کریں گےاورپاکستان کےدوشہروں لاہوراورکراچی میں ڈرامہ کی کاسٹ کیلئےآڈیشن کئےگئے۔ حیران کن طورپرپاکستان کےمتعددمعروف اداکارسلطان صلاح الدین ایوبی کےکردارکیلئےلئےجانےوالاآڈیشن پاس کرنےمیں ناکام رہے۔ سلطان صلاح الدین کی زندگی پربننےوالی تین سیزن پرمشتمل اس سیریزکےپاکستانی پارٹنرانصاری اینڈشاہ فلمزکےڈاکٹرکاشف انصاری کےمطابق اکتوبرکےمہینےمیں لاہوراورکراچی میں آڈیشن لئےگئے۔ انہوں نےبتایاکہ 6ہزارامیدواروں میں سےصرف 60ہی گولڈن ٹکٹ لینےمیں کامیاب ٹھہرے۔ ڈاکٹرانصاری کےمطابق جوبڑےنام اب تک سلیکٹ ہوئےہیں ان میں عائشہ عمر، عدنان جیلانی، فرحان آغااوراشناشاہ شامل ہیں۔ انہوں نےمزیدبتایاکہ …

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اورعائشہ عمرکابولڈفوٹوشوٹ وائرل

Shoaib Malik and Ayesha Omer Bold Photo-shoot

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کےمعروف کرکٹرشعیب ملک اورملک کی مشہوراداکارہ عائشہ عمرکابولڈفوٹوشوٹ ان دنوں سوشل میڈیاپرخوب وائرل ہے۔ صارفین اس حوالےسےطرح طرح کےسوالات اورخدشات کااظہارکررہےہیں اورکچھ اس فوٹوشوٹ کوکڑی تنقیدکانشانہ بنارہےہیں۔ ماڈل واداکارہ عائشہ عمرنےاس فوٹوشوٹ کی تصاویرسوشل میڈیاپرشئیرکی ہیں ۔ ایک تصویرمیں دونوں سوئمنگ پول میں ایک ساتھ دکھائی دیتےہیں۔ اس تصویرکےسامنےکےبعدبہت سےصارفین نےسوشل میڈیاپرحیرانگی کااظہارکیاکہ کیسےدونوں اس طرح کابولڈفوٹوشوٹ کرواسکتےہیں؟ اس تصویرمیں عائشہ عمرنےاورنج رنگ کابولڈڈریس پہن رکھاہےجبکہ شعیب نیلےرنگ کی شرٹ پہنےہوئےہیں۔ اس تصویرکودیکھنےکےبعدانسٹاگرام پرایک مداح نےعائشہ عمرسےپوچھاکہ کیاآپ دونوں شادی کرنےجارہےہیں جس پرعائشہ کاکہناتھاکہ ضروری نہیں کہ جب دولوگ ایک ساتھ کوئی فوٹرشوٹ کروائیں توضروران کےدرمیان …

مزید پڑھیں »

طوبیٰ عامراورشہروزسبزواری ایک ساتھ ۔۔

Tuba and Shehroz Sabzwari

ویب ڈیسک ۔۔ ٹیلی وژن کی معروف شخصیت ڈاکٹرعامرلیاقت حسین کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامراورشہروزسبزواری بہت جلدایک ڈرامے”یہ عشق سمجھ نہ آئے”میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔ دونوں ایک ساتھ پہلی بارکسی ڈرامےمیں دکھائی دیں گے۔ امیجزسےبات کرتےہوئےطوبیٰ عامرکاکہناتھاکہ شہروزبہت سپورٹ کرنےوالےانسان ہیں،وہ سیٹ پرپوری کرشش کرتےہیں کہ مجھےکوئی پریشانی نہ ہو۔ ہم دونوں کی آن لائن کیمسٹری ہمارےڈرامہ ڈائریکٹرکوبھی بہت پسندآرہی ہے۔ ڈرامےمیں طوبیٰ ایک امیرلڑکی کاکرداراداکررہی ہےجومحبت کی خاطربہت دورنکل جاتی ہے۔ طوبیٰ کامزیدکہناتھاکہ اس ڈرامےکوجاسم عباس نےڈائریکٹ کیاہےجبکہ اسےلکھامنیم مجیدنےہےاوراسےاسلام آبادمیں شوٹ کیاگیاہے۔ اداکارہ کےمطابق ڈرامہ بہت ہی خوبصورت لوکیشنزپرشوٹ کیاجارہاہےاوردیکھنےوالےاسےبہت انجوائےکریں گے۔ واضح رہےکہ طوبیٰ عامرنےسوشل …

مزید پڑھیں »

ایکٹنگ کرنےپرماں سےمارکھائی،اداکارہ نوشین شاہ

Drama actress Nausheen Shah in Har Lamha Purjosh

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ نوشین شاہ کہتی ہیں ڈراموں میں کام کرنےپرانہیں اپنی والدہ سےباقاعدہ مارپڑی ۔ نجی ٹی وی کےپروگرام ‘ہرلمحہ پرجوش’میں اینکرکےمعصومانہ سوالوں کاجواب دیتےہوئےنوشین شاہ کاکہناتھاکہ انہوں نےاپنےپہلےڈرامےمیں گھروالوں کوبتائےبغیرکام کیالیکن گھروالوں کوپتااس وقت چلاجب خاندان کےسب افرادکھاناکھارہےتھےاورٹی وی پروہی ڈرامہ چل رہاتھاجس میں انہوں نےگھروالوں کی اجازت کےبغیرکام کیاتھا۔ نوشین شاہ کےمطابق ان کی والدہ نےجب ٹی وی ڈرامےمیں انہیں دیکھاتووہ ہٹلرکی بہن بن گئیں اورجوبھی ان کےہاتھ آیاوہ دےمارا۔ اداکارہ کامزیدکہناتھاکہ والدہ کےبرعکس ان کےوالدکاردعمل بالکل مختلف تھا۔ والد نےانہیں اپنےکمرےمیں بلایااورپوچھاکہ بیٹاآپ نےہمیں بتائےبغیرڈرامےمیں کام کرلیا،یہ بتاوآپ نےجھوٹ بولناکہاں سےسیکھا؟ انہوں …

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اورعائشہ عمرکابولڈفوٹوشوٹ

Shoaib Malik and Ayesha Omer bold photo shoot

ویب ڈیسک ۔۔ لالی وڈدیواعائشہ عمراورکرکٹ سٹارشعیب ملک کابولڈفوٹوشوٹ ان دنوں سوشل میڈیاپروائرل ہورہاہے۔ دونوں کی انتہائی رومانٹک اندازمیں لی گئی تصویروں کومداحوں کی جانب سےخوب پزیرائی مل رہی ہے۔ یہ کہاجائےکہ دونوں کی ایکدوسرےکےانتہائی قریب سےلی گئی تصویروں نےسوشل میڈیاکادرجہ حرارت بڑھادیاہےتوغلط نہ ہوگا۔ نیم عریاں لباس: ماڈل کوایوارڈشوکی میزبانی سےروک دیاگیا کامیڈی ڈرامہ بلبلےمیں خوبصورت کاکرداراداکرنےوالی اداکارہ عائشہ عمرنےشعیب ملک کےساتھ اپنی کچھ تصاویرانسٹاگرام پرشئیرکیں جودیکھتےہی دیکھتےسوشل میڈیامیں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں۔ عائشہ عمراورشعیب ملک نےیہ بولڈفوٹوشوٹ اوکےپاکستان کیلئےکیاہے۔ عائشہ عمرمداحوں کوجلد سیریل کلرجاویداقبال پربننےوالی فلم میں دکھائی دیں گی۔

مزید پڑھیں »

نیم عریاں لباس : ماڈل کوایوارڈشوکی میزبانی سےروک دیاگیا

Model Fatima Hasan in IPPA awards

ویب ڈیسک ۔۔ استنبول میں ہونےوالےپاکستانی شوبزانڈسٹری کےآئی پی پی اےایوارڈشومیں اس وقت بدمزگی پیداہوگئی جب شوکی انتظامیہ نےنوجوان ماڈل فاطمہ حسن کوریڈکارپٹ کی میزبانی سےروک دیا۔ سوشل میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق فاطمہ حسن کوشومیں نیم عریاں لباس پہننےپرریڈکارپٹ کی میزبانی سےروکاگیا۔ اس واقعےکےبعدفاطمہ نےانسٹاگرام پراپناویڈیوپیغام شئیرکیاجس میں انہوں نےاس واقعےپرسخت مایوسی کااظہارکیا۔ ماڈل کاکہناتھاکہ وہ اچھےسےتیارہوکرایوارڈشومیں گئی تھیں لیکن وہاں انہیں بتایاگیاکہ ان کالباس درست نہیں ،حالانکہ میں نےشوکی انتظامیہ کواپنالباس پہلےسےدکھایاتھااورانہوں نےاس کی منظوری بھی دےدی تھی ۔ اس واقعےکےبعدفاطمہ نےکہیں سےبلیک شال کاانتظام کیاااوراسےاوڑھ کرشومیں شرکت کی۔ فاطمہ کاویڈیوپیغام سوشل میڈیاپروائرل ہوچکاہےجسےلوگ باربارشئیرکررہےہیں۔

مزید پڑھیں »

اداکارعدنان ٹیپونےایوارڈشوزپرسوالات اٹھادئیے

Actor Adnan Tipu on Award Shows

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ڈراموں کےمشہوراداکارعدنان شاہ المعروف ٹیپوکہتےہیں انہیں پہلی بارپانچویں جماعت میں پتاچلاکہ ان کااصلی نام ٹیپونہیں بلکہ عدنان حسن شاہ ہے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام ‘ہرلمحہ پرجوش’ میں بات کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ جب پانچویں جماعت میں انہیں سکالرشپ ملااوران کانام عدنان حسن شاہ پکاراگیاتوانہیں پہلی باریقین آیاکہ ان کااصلی نام ٹیپونہیں۔اداکارکےمطابق انہیں گھرمیں اورگھرسےباہرجس نےبھی بلایاٹیپو،ٹیپےیاٹیپےآکےنام سےہی بلایا،اسی لئےیہ نام ان کےکانوں میں رچ بس گیاتھا۔ ایوارڈشوزکےحوالےسےایک سوال پرعدنان ٹیپونےایوارڈشوزکی نامزدگیوں پرسوالات اٹھادئیے۔ انہوں نےکہاکہ ایوارڈزایک خاص طبقےکودئیےجارہےہیں۔ ان کامزیدکہناتھاکہ ایوارڈزآرٹسٹ طبقےکونہیں دئیےجارہےبلکہ مخصوص لوگوں کوہی دئیےجارہےہیں۔ عدنان ٹیپونےپوچھاکہ کیاکسی کوان ایوارڈشوزمیں کیریکٹرایکٹرنظرآرہاہے؟ ریپڈفائرسوالات کےسیکشن میں ٹیپونےایک سوال کےجواب …

مزید پڑھیں »