Home / نیم عریاں لباس : ماڈل کوایوارڈشوکی میزبانی سےروک دیاگیا

نیم عریاں لباس : ماڈل کوایوارڈشوکی میزبانی سےروک دیاگیا

Model Fatima Hasan in IPPA awards

ویب ڈیسک ۔۔ استنبول میں ہونےوالےپاکستانی شوبزانڈسٹری کےآئی پی پی اےایوارڈشومیں اس وقت بدمزگی پیداہوگئی جب شوکی انتظامیہ نےنوجوان ماڈل فاطمہ حسن کوریڈکارپٹ کی میزبانی سےروک دیا۔

سوشل میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق فاطمہ حسن کوشومیں نیم عریاں لباس پہننےپرریڈکارپٹ کی میزبانی سےروکاگیا۔

اس واقعےکےبعدفاطمہ نےانسٹاگرام پراپناویڈیوپیغام شئیرکیاجس میں انہوں نےاس واقعےپرسخت مایوسی کااظہارکیا۔ ماڈل کاکہناتھاکہ وہ اچھےسےتیارہوکرایوارڈشومیں گئی تھیں لیکن وہاں انہیں بتایاگیاکہ ان کالباس درست نہیں ،حالانکہ میں نےشوکی انتظامیہ کواپنالباس پہلےسےدکھایاتھااورانہوں نےاس کی منظوری بھی دےدی تھی ۔

اس واقعےکےبعدفاطمہ نےکہیں سےبلیک شال کاانتظام کیاااوراسےاوڑھ کرشومیں شرکت کی۔

فاطمہ کاویڈیوپیغام سوشل میڈیاپروائرل ہوچکاہےجسےلوگ باربارشئیرکررہےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Sirf Ek Bandaa Kafi Hai gets legal notice

منوج واجپائی کی نئی فلم،ٹریلرنےدھوم مچادی

ویب ڈیسک – بالی ووڈ لیجنڈ منوج باجپائی کی آنے والی او ٹی ٹی فلم …