Fatima Batool

ممبئی فلم نگری میں ایک اورجوان موت

Indian actor Sidarth Shukla dies

ممبئی: (ویب ڈیسک) شہرت اوردولت کی چکاچوندسےروشن بھارتی فلم انڈسٹری میں نوجوان اداکاروں کی اچانک موت کوئی نئی خبرنہیں البتہ ایسی خبریں دردناک ضرورہوتی ہیں ۔ ایسی ہی ایک اورمگرافسوسناک خبرکےمطابق معروف بھارتی اداکاراوررئیلٹی شو بگ باس سیزن 13 کے فاتح سدھارتھ شکلادل کا دورہ پڑنے سےانتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق 40 سالہ سدھارتھ کو ممبئی کے کوپراسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرزنے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔ابتدائی رپورٹ کےمطابق سدھارتھ کی موت دل کادورہ پڑنےسےہوئی۔ سدھارتھ کی موت کی خبر بالی وڈ انڈسٹری سمیت ان کے مداحوں پراسی طرح بجلی بن کرگری ہےجیسےاس سےپہلےسشانت سنگھ کی موت ان کےمداحوں …

مزید پڑھیں »

کمپنی ہوتوایسی مہربان ہو ۔۔ ورنہ نہ ہو

Money Heist Season-5

نئی دلی: (ویب ڈیسک) دنیابھرمیں شہرت کےجھنڈےگاڑنےوالی نیٹ فلکس کی ویب سیریزمنی ہائسٹ کےآخری سیزن یعنی سیزن فائیوکیلئےکروڑوں شائقین گھڑیاں گن گن کرگزاررہےہیں۔ یہ کہاجائےتوغلط نہ ہوگاکہ منی ہائسٹ کاجادوسرچڑھ کربول رہاہےاورشایداسی جادوکااثرہےکہ ایک ہندوستانی کمپنی نے کمال سخاوت کامظاہرہ کرتےہوئےاپنےملازمین کوتین ستمبرکےروزچھٹی دینےکااعلان کیاہےتاکہ وہ آرام سےاپنےگھروالوں کےساتھ بیٹھ کرمنی ہائسٹ کےآخری سیزن کاپہلاپارٹ دیکھ سکیں۔ مالکان کے اس فیصلے سے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کمپنی کا تعلق بھارتی ریاست راجھستان سے ہے۔ کمپنی ملازمین منی ہائسٹ کا سیزن فائیو دیکھنے کیلئے پریشان اوردفترسےچھٹی کےبہانےتلاش کررہےتھے۔ یہ بات کسی طرح …

مزید پڑھیں »

شلپاشیٹی کاشوہرسےعلیحدگی کافیصلہ

Shilpa Shetty plans separation with Raj Kundra

ممبئی: (ویب ڈیسک) ٹاپ بالی وڈاداکارہ شلپاشیٹی نےفحش فلمیں بنانےکےالزام میں گرفتاراپنےشوہرراج کندراسےعلیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا نے اداکارہ کے قریبی دوست کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شلپا سیٹھی نےشوہرراج کندرا کی ناجائزذرائع سےحاصل ہونےوالی دولت سے اپنے بچوں کو دور رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہےاوران دنوں وہ اپنے شوہر سے علیحدگی کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں ۔ اداکارہ کےدوست نےبھارتی میڈیا کو بتایا کہ راج کندرا کی مشکلات جلدی ختم ہونے والی نہیں اورپورنو گرافی کیس میں ہر گُزرتے دن کے ساتھ ان کے خلاف نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ پاکستان اورترکی کاصلاح الدین …

مزید پڑھیں »

پاکستان اورترکی کاصلاح الدین ایوبی پرڈرامہ بنانےکااعلان

Pakistan Turkey making drama on Salahuddin Ayubi

استنبول : (ویب ڈیسک) پاکستان اورترکی نےمشترکہ پروڈکشن کےتحت عالمِ اسلام کی عظیم شخصیت "سلطان صلاح الدین ایوبی” کی زندگی پرڈرامہ سیریزبنانے کے معاہدے پردستخط کردئیے۔ اس سلسلے میں استنبول کے ایک فائیو ستار ہوٹل میں تقریب منعقدہوئی جس میں ترکی اور پاکستان کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ یہ معاہدہ پاکستان کی انصاری اینڈ شاہ فلمز اور ترکی کی ایمرے کونک کی عقلی فلمز کے درمیان طےپایاہے۔ یادرہےکہ عقلی فلمز اس سے قبل ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریز "یونس ایمرے” بیوک سیلچوق” اور ” پایہ تخت عبدالحمید” کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ چکی ہے۔ عقلی فلمز …

مزید پڑھیں »

کورلش عثمان سیزن 3کوجلدریلیزکرنےکااعلان

Kurlus Osman Season 3 being released

لاہور: (ویب ڈیسک) مشہورزمانہ تاریخی ترک ڈرامہ سیریزارطغرل غازی کےسیکوئل کورلش عثمان کی پروڈکشن ٹیم نےپاکستان سمیت دنیابھرمیں اپنےمداحوں کوسیریزکےسیزن 3 کےجلد ریلیزہونے کی خوشخبری سنائی ہے۔ واضح رہےکہ سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کی زندگی کی حقیقی کہانی پر مبنی ترک سیریز’کورلش عثمان‘کے سیزن 3 کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے اوراب ‘کورلش عثمان’ کی پروڈکشن ٹیم کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ سیریز کا سیزن 3جلد ریلیز ہونےوالاہے۔ بولڈتصاویر: علیزےشاہ ایک بارپھرتنقیدکی زدمیں سیریز کی پروڈکشن ٹیم نےاپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرسیزن 3 کی پہلی قسط کا ٹیزرریلیزکرتےہوئےلکھاکہ سیریزکااگلا سیزن جلد ہی ترک …

مزید پڑھیں »

چہرے:سسپنس اورتھرل سےبھرپورفلم ریلیزکیلئےتیار

Bollywood movie Chehre releasing on August 27, 2021

ممبئی: (ویب ڈیسک) کوروناوائرس نےجہاں کاروبارزندگی کےتقریباً سبھی معاملات کومتاثرکیاہے،وہیں فلمی صنعت بھی اسکےبرےاثرات سےمحفوظ نہیں رہ سکی۔ ہالی وڈہویابالی وڈ،مہلک وباکےباعث دنیابھرکےفلمی سٹوڈیوزمیں ویرانیوں کےڈیرےہیں اوریہی وجہ ہےبہت عرصےسےفلم بینوں کوکچھ نیادیکھنےکونہیں ملا۔ لیکن ایک لمبےعرصےکےبعدبالی وڈسےایک اچھی خبریہ آئی ہےکہ کوروناکی وجہ سےتاخیرکاشکارہونےوالی فلم چہرے27اگست کوریلیزکی جارہی ہے۔ اس فلم میں مداح امیتابھ بچن اور عمران ہاشمی دونوں کو ایک ساتھ کام کرتا دیکھ سکیں گے ۔ سسپنس، ڈرامہ اورتھرل سےبھرپوراس فلم کی کہانی قتل کی ایک پراسرارواردات کےگردگھومتی ہے۔ 80سالہ شخص اوراس کےدوستوں کاگروپ ایک فرضی ٹرائل کرتےہیں اوریقینی بناتےہیں کہ مظلوم کوہرصورت انصاف مہیاکریں گے۔ فلم …

مزید پڑھیں »

بولڈتصاویر:علیزےشاہ ایک بارپھرتنقیدکی زدمیں

Alizeh Shah new bold pictures

لاہور:(ویب ڈیسک) کم عمری اورکم عرصےمیں شوبزکی دنیامیں اپنی پہچان بنانےوالی اداکارہ علیزےشاہ ایک بارپھرسےخبروں کی زدمیں ہیں ۔ یوں کہاجائےتوشایدموقع کی مناسبت سےزیادہ درست ہوگاکہ علیزےشاہ ایک بارپھرسےمداحوں کی کڑی تنقیدکی زدمیں ہیں ۔ علیزےشاہ کےبارےمیں مشہورہےکہ جوان کےدل میں آتاہےوہ کرتی ہیں اورکسی کی پرواہ نہیں کرتیں ۔ حال ہی میں اپنی نئی لکس اوربولڈتصاویرکی وجہ سےان پربہت زیادہ تنقیدہوئی لیکن علیزےنےتنقیدکرنےوالوں کومنہ توڑجواب دیااوربرملاکہاکہ جوانہیں اپنےلئےبہترلگےگاوہ کریں گی۔ سہیل احمدعرف عزیزی کی ڈراموں میں واپسی علیزےشاہ کی کچھ مزیدتصاویرمنظرعام پرآئی ہیں جس کےبعدوہ ایک بارپھرسےتنقیدکی گولہ باری کی زدمیں ہیں۔ ان تصاویرکودیکھنےکےبعدایک مداح کاکہناتھاکہ علیزےجوکچھ کررہی ہےاس …

مزید پڑھیں »

سہیل احمدکی طویل عرصےبعدڈراموں میں واپسی

Suhail Ahmed Azizi in drama Jeevan Nagar

لاہور:(ویب ڈیسک) ٹیلی وژن اورسٹیج کےمعروف اداکارسہیل احمدعرف عزیزی کی ڈراموں میں واپسی ۔۔ ایک خبرکےمطابق سہیل احمدایک طویل عرصےکےبعدٹی وی کیلئےڈرامہ کرنےجارہےہیں۔ اس ڈرامےکانام ہےجیون نگر۔ ڈرامہ جیون نگرکومعروف ہدایتکارکاشف نثاربنانےجارہےہیں۔ ابتدائی معلومات کےمطابق اس ڈرامےکی کاسٹ میں رابعہ بٹ ، آمنہ ملک، ثاقب سمیر، کنزہ ملک، عصمت اقبال،کاشف محموداورحسن میرشامل ہیں۔ سہیل کافی عرصےسےڈراموں سےدورہیں ۔ ایک لمبےعرصےسےوہ سٹیج سےبھی آوٹ ہیں اورصرف نجی ٹی وی کےمعروف شو حسب حال میں ہی دکھائی دیتےہیں ۔ گھرپررہیں،باہرہماری عزت محفوظ نہیں،شوبزخواتین خوفزدہ ڈرامہ جیون نگرکی کہانی کےبارےمیں توابھی کچھ نہیں پتاچل سکالیکن اتناتوکہاجاسکتاہےکہ سہیل احمدکاڈرامہ ہےتواچھاہی ہوگا۔

مزید پڑھیں »

یہ کون تھے،کہاں سےآئےتھے،کن کی اولادتھے؟

Pakistani showbiz celebrities on Lahore incident

لاہور: (ویب ڈیسک) یہ سب کون تھے،کہاں سےآئےتھےاورکس کی اولادتھے؟ یہ ہیں وہ چندسوالات جومینارپاکستان پرہونےوالےواقعےکےبعدہرذی شعورانسان خودسےاوردوسروں سےپوچھ رہاہے۔ ویسےتوخاتون ٹک ٹاکرسےبدتمیزی کرنےوالےہمیں میں سےتھے،ہمارےہی محلوں میں رہتےہیں اورہیں بھی انسان ہی کی اولاد لیکن پھربھی ان کاعمل دیکھنےکےبعدیہ سوال ذہن میں پیداہوتاہےکہ یہ کون تھے،کہاں سےآئےتھےاورکس کی اولاد تھے؟ پاکستان کےمعروف شوبزستارےجشن آزادی کےموقع پرایک نہتی اوربےبس لڑکی سےہونےوالےوحشی درندوں جیسےسلوک پر چیخ اٹھےہیں اورچیخ چیخ کریہی سوال پوچھ رہےہیں کہ یہ کون تھے،کہاں سےآئےتھےاورکس کی اولادتھے؟ فنکاربرادری نےاس گھناونےواقعےمیں ملوث ملزموں کوقرارواقعی سزادینےکامطالبہ کیاہے۔ پاکستانی ڈراموں کےسینئراداکارعدنان صدیقی نےٹویٹرپراپنےخیالات کااظہارکرتےہوئےکہا کہ ’اب ایسی صورت حال میں کہ …

مزید پڑھیں »

فاسٹ اینڈفیوریس 9 کاایک اوراعزاز

Fast and Furious world's 5th biggest franchise

لاہور:(ویب ڈیسک) ہالی وڈکی مشہوربلاک بسٹرفلم فاسٹ اینڈفیوریس نائن یعنی ایف نائن نےایک اورعالمی اعزازاپنےنام کرلیاہے۔ ایف نائن نےدنیاکی پانچویں سب سےبڑی فلم فرنچائزہونےکااعزازحاصل کرلیاہے۔ اس فلم نےاب تک دنیابھرکےباکس آفس میں 423.71ملین ڈالرکابزنس کیاہے۔ اس کےعلاوہ دیگرذرائع سےحاصل ہونےوالی آمدنی کوبھی شامل کرلیاجائےتودنیابھرسےحاصل ہونےوالی کل آمدنی بنتی ہے6.29ارب ڈالر۔ اس سےپہلےایکس مین سیریزنے6.07ارب ڈالرکماکرعالمی ریکارڈقائم کیاتھا۔ واضح رہےکہ مارول سینےمیٹک یونیورس اس دوڑمیں 22.55ارب ڈالرکماکراب تک سب سےآگےہے۔ ڈزنی کی سٹاروارز10.31ارب ڈالرکمالردوسرےنمبرپرہے۔ ہیری پوٹراورجیمزبانڈباالترتیب تیسرےاورچوتھےنمبرپرہیں۔ ایف نائن میں ون ڈیزل کےعلاوہ مائیکل روڈریگز،ٹائرزگبسن ، کرس برجز، جان سینا، جورڈانابروسٹر، نتھالیاعمانویل، سنگ کانگ ، ہیلن میرن اورچارلیزتھیرن نےاداکاری کےجوہردکھائےہیں۔ پوری …

مزید پڑھیں »