کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+1,757 ) 1,240,425
اموات
(+31) 27,597
صحتیاب مریض
1,162,177
فعال کیسز
50,651
Last updated: ستمبر 28, 2021 - 4:12 صبح (+05:00) دوسرے ممالک
Home / سہیل احمدکی طویل عرصےبعدڈراموں میں واپسی

سہیل احمدکی طویل عرصےبعدڈراموں میں واپسی

Suhail Ahmed Azizi in drama Jeevan Nagar

لاہور:(ویب ڈیسک) ٹیلی وژن اورسٹیج کےمعروف اداکارسہیل احمدعرف عزیزی کی ڈراموں میں واپسی ۔۔

ایک خبرکےمطابق سہیل احمدایک طویل عرصےکےبعدٹی وی کیلئےڈرامہ کرنےجارہےہیں۔ اس ڈرامےکانام ہےجیون نگر۔

ڈرامہ جیون نگرکومعروف ہدایتکارکاشف نثاربنانےجارہےہیں۔ ابتدائی معلومات کےمطابق اس ڈرامےکی کاسٹ میں رابعہ بٹ ، آمنہ ملک، ثاقب سمیر، کنزہ ملک، عصمت اقبال،کاشف محموداورحسن میرشامل ہیں۔

سہیل کافی عرصےسےڈراموں سےدورہیں ۔ ایک لمبےعرصےسےوہ سٹیج سےبھی آوٹ ہیں اورصرف نجی ٹی وی کےمعروف شو حسب حال میں ہی دکھائی دیتےہیں ۔

گھرپررہیں،باہرہماری عزت محفوظ نہیں،شوبزخواتین خوفزدہ

ڈرامہ جیون نگرکی کہانی کےبارےمیں توابھی کچھ نہیں پتاچل سکالیکن اتناتوکہاجاسکتاہےکہ سہیل احمدکاڈرامہ ہےتواچھاہی ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

Nida Yasir Speaks on trolling

ندایاسرکاسوشل میڈیاپرمذاق اڑانےوالوں کوکراراجواب

لاہور:(ویب ڈیسک) ہمیشہ میرامذاق اڑایاجاتاہے،میں نےسیکڑوں بہترین انٹرویوزکئےلیکن کبھی میرےاچھےکام کی ویڈیووائرل نہیں ہوئی۔ میرےساتھ …