مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کی سب سےبڑی ٹک ٹاک سٹارجنت مرزاکوں ہیں،کہاں سےتعلق رکھتی ہیں اورانکےوالدین کیاکام کرتےہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جوجنت مرزاکےحوالےسےہمارےذہن میں آتےہیں۔ آئیےان سوالات کاجواب تلاش کرنےکی کوشش کرتےہیں۔ جنت مرزاکی عمرمحض اکیس برس ہےاوران کاتعلق فیصل آبادکےنواحی علاقےسےہے۔ ٹک ٹاک پران کےفالوورزکی تعدادایک کروڑسےبھی زیادہ ہےاورتادم تحریرپاکستان میں ٹک ٹاک پران سےزیادہ کسی کےفالوورزنہیں۔ جنت مرزاکےبارےمیں کہاگیاکہ ان کےوالدفیصل آبادکےصنعت کارہیں ۔ جی نہیں ایسابالکل بھی نہیں ۔ جنت مرزاکےوالدپنجاب پولیس میں ایس ایس پی ہیں اورفیصل آبادمیں تعینات ہیں ۔ یہ کھاتاپیتاخاندان ہےاوران کےاپنےفارم ہاوس اورزرعی زمینیں ہیں ۔ جنت مرزافیشن ڈیزائننگ کی تعلیم …
مزید پڑھیں »ہردلعزیزانکل سرگم اللہ کوپیارےہوگئے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ معروف مزاح نگار اورانکل سرگم جیسےشہرہ آفاق کردارکےخالق فاروق قیصراسلام آبادمیں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ ان کی عمرچھہتربرس تھی۔ اکیس اکتوبر1945کولاہورمیں پیداہونےوالےفاروق قیصرنےنیشنل کالج آف آرٹس لاہورسےتعلیم حاصل کی۔ انہیں فیض احمدفیض کی بیٹی سلیمہ ہاشمی نے1970میں پی ٹی وی پرپروگرام اکٹربکڑسےمتعارف کرایا۔ تاہم پی ٹی وی کا مشہور پروگرام ‘کلیاں’ ان کی پہچان بنا،جس میں انکل سرگم کے کردارنےانہیں دنیابھرمیں بے پناہ شہرت دلائی۔ پروگرام کلیاں کے ذریعے انہوں نے معاشرتی مسائل اجاگرکیے۔ فاروق قیصرایک مصنف،کالم نگار ،کارٹونسٹ اور ٹی وی پروڈیوسر تھےاورانہوں نےتمام شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا …
مزید پڑھیں »ہالی وڈہیرو کااسرائیل پرپابندیوں کامطالبہ
ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیلی مظالم کی مذمت اورفلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کیلئےاب ہالی وڈسےبھی آوازیں اٹھناشروع ہوگئی ہیں ۔ آئرن مین 3، اوینجرز آف الٹرون، اینڈ گیم، اوینجرز، کیپٹن مارول، رنگناروک، تھور اور دی اوینجرز جیسی شہرہ آفاق فلموں میں کام کرنے والے ہالی ووڈ اداکار مارک رفالو نےاسرائیل کی حالیہ بربریت کودیکھتےہوئےصہیونی ریاست پر پابندی لگانےکا مطالبہ کردیا۔ ٹویٹرپرجاری اپنے مذمتی بیان میں مارک رفالونےکہا کہ جس طرح عالمی دنیا نے نسل کشی اور فسادات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ماضی میں جنوبی افریقا پر پابندیاں لگائی تھیں بالکل اسی طرح آج اسرائیل پر بھی ایسی ہی پابندیوں کی ضرورت ہے۔ …
مزید پڑھیں »نعمان اعجازاہل مغرب کی جہالت دیکھ کرحیران
ویب ڈیسک ۔۔ معروف ٹی وی اداکارنعمان اعجازکہتےہیں وہ اہل مغرب کی جہالت کودیکھ کرحیران رہ گئےہیں ۔ جی ہاں ۔۔ نعمان اعجازنےیہ بات اپنی ایک ویڈیومیں کہی ہے ۔ ان کےمطابق کوروناوائرس نےمغرب کےلوگوں کےتہذیب یافتہ ہونےکانقاب اتارپھینکاہے۔ نعمان کہتےہیں اس سےپہلےتوہ سمجھتےتھےکہ صرف تیسری دنیاکےممالک کےلوگوں میں ہی جہالت پائی جاتی ہےلیکن کوروناوائرس نےان کی یہ غلط فہمی دورکردی ہے۔ انسٹاگرام پراپنی پوسٹ میں وہ لکھتےہیں : ہاں کورونانےایک چیزبےنقاب کی ۔ وہ یہ کہ میں ہمیشہ سے یہ سمجھتارہاکہ صرف جہالت پاکستان میں ہے ۔ لیکن مزےکی بات یہ سامنےآئی ہےاس ساری سچوئیشن سے۔ انگریزی بولنےوالابھی بہت …
مزید پڑھیں »