Home / یاسرنوازنےنیلم منیرکی تعریف کیوں کی؟

یاسرنوازنےنیلم منیرکی تعریف کیوں کی؟

Actor Yasir Nawaz praise Neelam Munir

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبزصنعت سےتعلق رکھنےوالےمعروف اداکار وہدایتکاریاسرنوازنےایک ٹی وی شوکےدوران اداکارہ نیلم منیرکی تعریفوں کےپل باندھ دئیے۔

پچھلےدنوں اہنی اہلیہ ندایاسرکےہمراہ نجی ٹی وی کےشومیں شریک یاسرنوازکاکہناتھاکہ انہیں نیلم منیرکےساتھ کام کرنےمیں کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔

یاسرنوازکےمطابق جب آپ کسی کےساتھ کام کرتےہیں اس کےساتھ نہ صرف آن کیمرہ اچھےتعلقات ہونےچاہئیں بلکہ آف کیمرہ بھی سب اچھاہوناچاہئیے۔ نیلم کی تعریف کرتےہوئےانہوں نےمزیدکہاکہ نیلم اچھی اداکارہ ہونےکےساتھ ساتھ ایک اچھی انسان بھی ہے۔

اسی شومیں میزبان کےسوال کےجواب میں یاسرنےکہاتھاکہ انہیں علیزےشاہ کےساتھ کام کرکےبہت مشکل پیش آرہی تھی کیونکہ ان کےساتھ کیمسٹری نہیں بن پارہی تھی ۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Hema Report shocks India

کہاگیاایڈجسٹ کرو: اداکارہ نےسچائی بتادی

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی جانی مانی اوربڑی فلم انڈسٹری سےان دنوں لوگوں کےچھوٹےکرتوتوں کی خبریں …