Home / ایلن مسک کواپنےگھرکیوں بیچنےپڑے؟

ایلن مسک کواپنےگھرکیوں بیچنےپڑے؟

CEO Tesla Elon Musk sold his houses

لاہور:(ویب ڈیسک) دنیاکاسب سےامیرآدمی اگراپنےتمام گھرفروخت کردےتویقیناً آپ حیران ہونگےلیکن ہوسکتاہےجب آپ کواس سوال کاجواب ملےتوآپ پہلےسےبھی زیادہ حیران ہوجائیں۔

ہم بات کررہےہیں دنیاکےسب سےامیرآدمی ایلن مسک کی جوالیکٹرک کاریں بنانےوالی کمپنی ٹیسلااوراسپیس ایکس کےبانی اورمالک ہیں ۔ ایلن مسک کےبارےمیں اس خبرنےسب کوحیران کردیاکہ انہوں نےاپنےتمام گھرفروخت کردئیےہیں اوراس وقت انکےپاس صرف ایک گھرہےجس میں وہ رہتےہیں ۔ خبریں ہیں کہ جلدہی ایلن مسک یہ گھربھی بیچ دینگے۔

اب آتےہیں اپنےملین ڈالرسوال کی طرف کہ اربوں ڈالرکےمالک شخص کوایسی کیاضرورت آن پڑی کہ اس نےاپنےتمام گھرفروخت کردئیے؟ توآئیےاس سوال کاجواب خودایلن مسک سےجاننےکی کوشش کرتےہیں ۔

دوستو ۔۔ 49سالہ ایلن مسک نے2020میں اعلان کیاتھاکہ وہ اپنےتمام گھراوربیشتراثاثےفروخت کردینگےکیونکہ انہیں مریخ پرنیاشہربسانےکیلئےبہت سارےپیسوں کی ضرورت ہے۔ یہاں آپ کوبتادیں کہ ایلن مسک 2050تک مریخ پر10لاکھ انسانوں کوبسانےکاارادہ رکھتےہیں اورمقصدکیلئےوہ اسپیس ایکس نامی ایک خلائی جہازکی تیاری میں بھی مصروف ہیں جوانسانوں کوخلامیں لیکرجائےگا۔

یہ بھی چیک کریں

Raw network in Australia

آسٹریلیامیں را نیٹ ورک پکڑاگیا

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلوی حکام کابھارتی خفیہ ایجنسی راکی جانب سےاپنےملک میں جاسوسی نیٹ ورک …