Fatima Batool

نادیہ حسین اورنبیلہ کےدرمیان جھگڑاکیوں ہوا؟

Nadia Hussain and Nabila clash on social media

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ماڈل و ادکارہ نادیہ حسین کہتی ہیں خواتین شوبزانڈسٹری میں بہت سےمسائل کاسامناکرتی ہیں ۔ بہت باروہ ایسےبہت سےمسائل کوخواتین خوددعوت دیتی ہیں۔ نجی ٹی وی کےپروگرام ہرلمحہ پرجوش میں اینکرکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےکہاکہ میک اپ برانڈلانچ کرنےکےمعاملےپران کےاورمعروف میک اپ آرٹسٹ نبیلہ کےدرمیان سوشل میڈیاپرمخالفانہ جملےبازی کاسلسلہ چلا۔ نادیہ کےمطابق سوشل میڈیاپرچلنےوالی لفظی جنگ کےدوران نبیلہ نےانہیں واٹس ایپ پربلاک کردیا۔ اس طرح جب بات چیت کاسلسلہ بندہوگیا۔ میرےلئےیہ ناقابل برداشت تھا،ایک تومجھےباتیں سنائیں اورپھرمجھےبلاک بھی کردیا۔ نادیہ کےمطابق انہوں نےنبیلہ سےہونےوالی پرائیویٹ چیٹ کواس لئےسوشل میڈیاپرشئیرکیاکیونکہ میں چاہتی تھی کہ لوگوں کوپتاچلےکہ میں ان سےجھوٹ نہیں …

مزید پڑھیں »

عمران خان نےمایوس کیا،سپورٹ کرناچھوڑدیا:ہاجرہ یامین

Hajra Yamin dislikes Imran Khan

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ نےعمران خان کےوژن اوربیانات پرمایوسی کااظہارکرتےہوئےانہیں فالوکرناچھوڑدیا۔ نجی ٹی وی کےشوجشن کرکٹ میں مہمان کےطورپرشریک ہاجرہ امین سےجب میزبان نےوزیراعظم عمران خان کےحوالےسےسوال کیاتواداکارہ نےسخت مایوسی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ انہوں نےعمران خان کودل وجان سےسپورٹ کیا،انہیں ووٹ بھی دیا۔ ہاجرہ امین کامزیدکہناتھاکہ وقت کےساتھ ساتھ جب انہوں نےعمران خان کےوژن اوربیانات پرغورکیاتوانہیں سخت مایوسی ہوئی۔ ہاجرہ امین نےبتایاکہ وہ اسلام آبادمیں ڈی چوک کےدھرنےمیں بھی باقاعدگی سےجاتی تھیں لیکن حکومت بننےکےبعدعمران خان کےاصل وژن کےبارےمیں پتاچلاتوسخت مایوسی ہوئی اورانہوں نےعمران خان کوفالوکرناہی چھوڑدیا۔

مزید پڑھیں »

ایک تھی نگار: ماہرہ خان کےمداحوں کیلئےاچھی خبر

Telefilm Aik He Nigar trailer released

ویب ڈیسک ۔۔ ماہرہ خان کےمداحوں کیلئےاچھی خبر۔ اداکارہ کی آنےوالی ٹیلی فلم ایک تھی نگار23اکتوبرکوٹیلی وژن سکرینوں پران کےچاہنےوالےدیکھ سکیں گے۔ لوگوں کوبےتابی سےماہرہ خان کےروپ میں پاکستان آرمی کی اس پہلی خاتون فوجی افسرکودیکھنےکاانتظارہےجوتھری سٹارجنرل کےعہدےتک پہنچیں اوردنیابھرمیں پاکستانی خواتین کاسرفخرسےبلندکردیا۔ ٹیلی فلم کی کہانی پاکستان آرمی کی خاتون فوجی افسرلیفٹیننٹ جنرل نگارجوہرکےگردگھومتی ہےجنہوں نےاپنی صلاحیتوں اورقابلیت کےبل بوتےپربری فوج کےاعلیٰ ترین عہدےتک پہنچنےکااعزازایک خاتون کی حیثیت سےحاصل کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہرنےثابت کیاکہ ایک خاتون اپنی صلاحیتوں اورہمت کےبل بوتےپرکوشش کرےتوکامیاب ہونےسےاسےکوئی نہیں روک سکتا۔ انہیں پاکستان میں خواتین کیلئےرول ماڈل کی حیثیت حاصل ہے۔ ٹیلی فلم ایک …

مزید پڑھیں »

اداکارہ مشال خان پرتیزاب سےحملےکی دھمکی

Actor Mishal Khan receives acid attack threat

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی مل گئی۔ شوبزحلقوں میں کھلبلی۔ اداکارہ نے یہ انکشاف خودکیا۔اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ کردہ اسٹوری کے ذریعے مشال خان نے بتایا کہ ہیر حلیمہ نامی خاتون کے نام سے بنے اکاؤنٹ سےان پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ماڈل نے دھمکی آمیز پوسٹ کا اسکرین شاٹ بھی لگایا۔ ہیرحلیمہ کےنام سےبنےاس اکاؤنٹ پرنامعلوم خاتون اداکارہ پرتیزاب پھینکنےکیلئےلوگوں سےمددبھی طلب کی ہے۔ خاتون نےاپنےاکاونٹ پرلکھا کہ مشال خان وحشیہ ہےاوران جیسی خواتین کو معاشرے سے ختم کر دینا چاہیے، ان …

مزید پڑھیں »

فردوس جمال اورخالدبٹ کیوں مہوش حیات کےفین ہیں؟

Firdaus jamal and Khalid Butt like Mehvish Hayat

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیلی وژن کےدولیجنڈاداکارفردوس جمال اورخالدسلیم بٹ کسی تعارف کےمحتاج نہیں۔ دونوں کےدنیابھرمیں ہزاروں نہیں لاکھوں فین ہونگےلیکن یہ دونوں کس کےمداح ہیں، یہ ہم آپ کوآج اس سٹوری میں بتائیں گے۔ فردوس جمال اورخالدبٹ گزشتہ دنوں نجی ٹی وی کےمارننگ شومیں اپنےاپنےبیٹوں کےہمراہ مہمان بنےاورمیزبان سےاپنےدل کی باتیں شئیرکیں۔ لکس سٹائل ایوارڈ:ماوراحسین نےسچی بات کردی میزبان ندایاسرنےاپنےدونوں مہمانوں سےسوال کیاکہ وہ ماہرہ خان،عائشہ عمراورمہوش حیات میں سےکس اداکارہ کےساتھ کام کرناپسندکریں گے؟ سوال کاجواب دیتےہوئےفردوس جمال نےکہاوہ تینوں اداکاراوں میں سےمہوش حیات کےساتھ کام کرناپسندکریں گے۔ اسی سوال کےجواب میں خالدبٹ نےمہوش حیات کی تعریفوں کےپل …

مزید پڑھیں »

لکس اسٹائل ایوارڈماوراکواتناکیوں پسندہے؟

Mawra Hocane in Lux Style awards

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبزکی خوبرواورابھرتی ہوئی ٹیلنٹڈاداکارہ ماوراحسین ایوارڈشوزکی جان سمجھی جاتی ہیں۔ ان کی منفرڈڈریسنگ اورمعصوم چہرہ ہمیشہ سےہی دیکھنےوالوں کےدل میں اترجاتاہے۔ پڑوسی ملک بھارت میں بھی اداکاری کے جلوے دِکھانے والی ماورا حسین نےسوشل میڈیاپرلکس اسٹائل ایوارڈکی تعریفوں کےپل باندھ دئیے۔ کہتی ہیں کہ لکس اسٹائل ایوارڈزان کیلئےہمیشہ سے ہی خاص اورمنفردرہے ہیں۔انہوں نےلکس اسٹائل ایوارڈزکےمختلف ایڈیشنزمیں لی گئیں اپنی کچھ دلکش تصاویربھی شیئرکی ہیں۔ ماورا حسین نےانسٹاگرام پراپنی پوسٹ کے کیپشن میں اس سال ہونےوالےلکس سٹائل ایوارڈزمیں اپنی نامزدگیوں کےلیے شکریہ اداکیااورکہاکہ انہوں نےاسی لئےماضی کےلکس اسٹائل ایوارڈزکی یاد تازہ کی۔ ماوراحسین نےمزیدلکھاکہ وہ لکس …

مزید پڑھیں »

ندایاسرکاسوشل میڈیاپرمذاق اڑانےوالوں کوکراراجواب

Nida Yasir Speaks on trolling

لاہور:(ویب ڈیسک) ہمیشہ میرامذاق اڑایاجاتاہے،میں نےسیکڑوں بہترین انٹرویوزکئےلیکن کبھی میرےاچھےکام کی ویڈیووائرل نہیں ہوئی۔ میرےساتھ باربارایساہوناافسوسناک ہے۔ ان خیالات کااظہاراےآروائی ڈیجیٹل کےمارننگ شوکی میزبان ندایاسرنےکیا۔ وہ پچھلےکچھ دنوں سےسوشل میڈیاپراپنےپروگرام کےایک انٹرویوکی وائرل ویڈیوپرردعمل کااظہارکررہی تھیں۔ ندایاسرکےمطابق جس انٹرویوکی ویڈیوکوبنیادبناکران کی ٹرولنگ کی جارہی ہےوہ 2016میں ہواتھااورآج توانہیں ٹھیک سےیادبھی نہیں کہ وہ انٹرویوانہوں نےکن حالات میں اورکیوں کیاتھا۔ ندایاسرنےالبتہ اس بات کوتسلیم کیاکہ انہوں نےاس انٹرویوسےپہلےٹاپک کےحوالےسےمناسب ریسرچ نہیں کی تھی۔ انہوں نےکہاکہ اب وہ کسی بھی موضوع پراظہارخیال سےپہلےمناسب ریسرچ ورک ضرورکیاکریں گی۔ ندایاسرکےفارمولاون ریسنگ کارکےحوالےسےاحمقانہ سوالات واضح رہےکہ ندایاسرنے2016میں اےآروائی ڈیجیٹل پراپنےمارننگ شومیں نسٹ یونیورسٹی کےدوطالبعلموں کوبلایاتھاجنہوں …

مزید پڑھیں »

اوٹ پٹانگ سوالات ۔۔ ندایاسرمعصوم ہیں یاجاہل؟

Nida Yasir Speaks on trolling

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل پرمارننگ شوکی میزبان ندایاسرکےفارمولاون کارکےڈرائیورسےالٹےسیدھےسوالات اورپھرمزیدسوالات نےپاکستان سمیت دنیابھرمیں ان کامذاق بناکررکھ دیاہے۔ شومیں ہونےوالی گفتگوکامختصرکلپ اس وقت سوشل میڈیاپرنہ صرف وائرل ہےبلکہ ٹویٹرپرگزشتہ روزسےندایاسرکےنام سےٹاپ ٹرینڈبھی چل رہاہے۔ شومیں ندایاسرفارمولاون ریس کےڈرائیورسےسوال پوچھتی ہیں فارمولاون کارمیں کتنےلوگ سوارہوتےہیں ۔ جواب ملتاہےکہ فارمولاون کارمیں صرف ایک ہی شخص بیٹھ سکتاہےجوکہ اس کاڈرائیورہوتاہے۔ اس پرندایاسرنےاپنےدماغ کامزیداستعمال کرتےہوئےکہاکہ آپ نےشروعات ایک چھوٹی کارسےکی ہے؟ پھرجواب ملتاہےکہ میڈیم یہ فارمولاون ریسنگ کارہےاوراس میں ایک ہی بندہ ہوتاہے۔ ندایاسرنےایک مرتبہ پھراپنی دانشوری کےدریابہاتےہوئےپوچھاکہ اچھا،ابھی فارمولابنایاہےآپ نے،کیااس فارمولےکاتجربہ بھی کیا؟ آپ کاتجربہ کیسارہا؟ ندایاسرکےتابڑتوڑپوچھےجانےوالےحکیم لقمانہ ٹائپ سوالات کےبعدشومیں …

مزید پڑھیں »

اداکارسلیم شیخ نےبیماری میں کیاسبق سیکھا؟

Actor Saleem Sheikh with family

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹیلی وژن اورفلم کےمعروف اداکارسلیم شیخ نےحال ہی میں نجی ٹی وی کےپروگرام جی سرکارمیں اینکرنعمان اعجازکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےاپنی ذاتی زندگی کےحوالےسےکچھ دلچسپ اورسبق آموزباتیں شئیرکیں۔ آپ بھی سنئے۔ اداکارسلیم شیخ کاکہناتھاکہ وہ حال ہی میں ایک موذی بیماری سےصحت یاب ہوئےہیں جس پروہ اللہ پاک کاجتنابھی شکراداکریں کم ہے۔ بیماری کےدوران اپنےتجربات اورخیالات کوناظرین سےشئیرکرتےہوئےسلیم شیخ کاکہناتھاکہ اپنی بیماری کےدوران انہوں نےاللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی حقیقات کوجانا اوربہت کچھ سیکھا۔ سلیم شیخ کےمطابق ان کی بیماری کےدوران رمضان المبارک کامہینہ آگیااورڈاکٹرنےمجھےروزےرکھنےسےمنع کردیا۔ ماہ مبارک کےدوران جب افطارکاوقت ہوتااورمیزپرطرح طرح کےکھانےمیرےسامنےپڑےہوتے۔ ان کھانوں کومیں حسرت بھری …

مزید پڑھیں »

منی ہائیسٹ : آخری سیزن ریلیزہوگیا۔

Money Heist Season-5

لاہور: (ویب ڈیسک) منی ہائسٹ کےدیوانےہوجائیں تیار ۔ دنیاکےسب سےچالاک مجرم کےزبردست اورناقابل شکست منصوبوں پرمنبی کرائم ، ڈرامہ اورتھرل سےبھرپورسیریزکاآخری پارٹ یعنی سیزن فائیوریلیزہوگیا۔ اس سیزن میں پروفیسرایک بارپھراپنی شاطرانہ چالوں کےذریعےاپنےساتھیوں کوبچاتےدکھائی دیں گے۔ گزشتہ سال سخت لاک ڈاءون نےجہاں لوگوں کوگھروں تک محدودکردیاوہیں ایک اچھی بات یہ ہوئی کہ اپنےاپنےگھروں میں بندلاکھوں لوگوں نے ٹوکیو، برلن، نیروبی، ریو، ماسکو، ڈینور، ہیلینسکی، اوسلو،اسٹاک ہوم اور لزبن کو نہ صرف اچھی طرح دیکھابلکہ ان کے فین بھی ہوگئے۔ اس میں شک نہیں منی ہائسٹ کےچوتھےسیزن میں لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال نےدیکھنےوالوں کواپنی سانسیں روکنےپرمجبورکردیااوروہ ہرلمحہ یہی سوچتےرہےکہ پروفیسراوراس …

مزید پڑھیں »