Home / عمران خان نےمایوس کیا،سپورٹ کرناچھوڑدیا:ہاجرہ یامین

عمران خان نےمایوس کیا،سپورٹ کرناچھوڑدیا:ہاجرہ یامین

Hajra Yamin dislikes Imran Khan

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ نےعمران خان کےوژن اوربیانات پرمایوسی کااظہارکرتےہوئےانہیں فالوکرناچھوڑدیا۔

نجی ٹی وی کےشوجشن کرکٹ میں مہمان کےطورپرشریک ہاجرہ امین سےجب میزبان نےوزیراعظم عمران خان کےحوالےسےسوال کیاتواداکارہ نےسخت مایوسی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ انہوں نےعمران خان کودل وجان سےسپورٹ کیا،انہیں ووٹ بھی دیا۔ ہاجرہ امین کامزیدکہناتھاکہ وقت کےساتھ ساتھ جب انہوں نےعمران خان کےوژن اوربیانات پرغورکیاتوانہیں سخت مایوسی ہوئی۔

ہاجرہ امین نےبتایاکہ وہ اسلام آبادمیں ڈی چوک کےدھرنےمیں بھی باقاعدگی سےجاتی تھیں لیکن حکومت بننےکےبعدعمران خان کےاصل وژن کےبارےمیں پتاچلاتوسخت مایوسی ہوئی اورانہوں نےعمران خان کوفالوکرناہی چھوڑدیا۔

یہ بھی چیک کریں

mujhay pray hua tha lyrics kahani suno lyrics

کہانی سنو ، زبانی سنو ۔ واہ کیاشاعری ہے

کہانی سنو زبانی سنومجھے پیار ہوا تھا اقرار ہوا تھا دیوانہ ھوا مستانہ ھوا۔تیری چاہت …