Home / شعیب ملک اورعائشہ عمرکابولڈفوٹوشوٹ وائرل

شعیب ملک اورعائشہ عمرکابولڈفوٹوشوٹ وائرل

Shoaib Malik and Ayesha Omer Bold Photo-shoot

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کےمعروف کرکٹرشعیب ملک اورملک کی مشہوراداکارہ عائشہ عمرکابولڈفوٹوشوٹ ان دنوں سوشل میڈیاپرخوب وائرل ہے۔ صارفین اس حوالےسےطرح طرح کےسوالات اورخدشات کااظہارکررہےہیں اورکچھ اس فوٹوشوٹ کوکڑی تنقیدکانشانہ بنارہےہیں۔

ماڈل واداکارہ عائشہ عمرنےاس فوٹوشوٹ کی تصاویرسوشل میڈیاپرشئیرکی ہیں ۔ ایک تصویرمیں دونوں سوئمنگ پول میں ایک ساتھ دکھائی دیتےہیں۔ اس تصویرکےسامنےکےبعدبہت سےصارفین نےسوشل میڈیاپرحیرانگی کااظہارکیاکہ کیسےدونوں اس طرح کابولڈفوٹوشوٹ کرواسکتےہیں؟ اس تصویرمیں عائشہ عمرنےاورنج رنگ کابولڈڈریس پہن رکھاہےجبکہ شعیب نیلےرنگ کی شرٹ پہنےہوئےہیں۔

اس تصویرکودیکھنےکےبعدانسٹاگرام پرایک مداح نےعائشہ عمرسےپوچھاکہ کیاآپ دونوں شادی کرنےجارہےہیں جس پرعائشہ کاکہناتھاکہ ضروری نہیں کہ جب دولوگ ایک ساتھ کوئی فوٹرشوٹ کروائیں توضروران کےدرمیان کچھ ہو۔ شعیب اورثانیہ بہت اچھی زندگی گزاررہےہیں اورمیرےدعائیں اس جوڑےکےساتھ ہیں۔میں اورشعیب اچھےدوست ہیں اوررہیں گے۔

عائشہ عمرنےیہ تصاویرسوشل میڈیاپراس وقت پوسٹ کیں جب سکاٹ لینڈکےخلاف میچ میں شعیب ملک مین آف دی میچ ٹھہرےتھے۔

یہ بھی چیک کریں

Sirf Ek Bandaa Kafi Hai gets legal notice

منوج واجپائی کی نئی فلم،ٹریلرنےدھوم مچادی

ویب ڈیسک – بالی ووڈ لیجنڈ منوج باجپائی کی آنے والی او ٹی ٹی فلم …