ویب ڈیسک ۔۔ بات توعجیب ہےلیکن بات سچ ہےکہ ہماری اداکارائیں اپنی اداکاری سےزیادہ دیگر”غیرنصابی”سرگرمیوں کی وجہ سےخبروں میں رہتی ہیں۔ ٹی وی اورفلموں کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی ایک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہےجس میں وہ اپنےگھرکےباتھ روم میں امریکی سنگرگویون کےگانےپرڈانس کرتی نظرآرہی ہیں۔ اداکارہ نےڈانس ریکارڈکرکےویڈیواپنےانسٹاگرام اکاونٹ پراپ لوڈکردی۔ ویڈیواپ لوڈہوتےہی وائرل ہوگئی لیکن ساتھ ہی تنقیدمہوش حیات پرسوشل میڈیاصارفین نےتنقیدکی بارش کردی۔ ثمرا اسحاق نامی انسٹاگرام صارف نے ویڈیو پرتبصرہ کیا کہ لگتا ہےپانی ختم ہوگیااورموٹرچلانےمیں دیرہوگئی۔ عامرملک لکھتےہیں یہ کیابکواس ہےاورآخرآپ کیاظاہرکرناچاہ رہی ہیں؟ دوسری جانب پاکستانی فنکاروں نے مہوش حیات کی ویڈیو کو بے …
مزید پڑھیں »رونالڈونےدی راک کوپچھاڑدیا
ویب ڈیسک ۔۔ دوہزاراکیس میں سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر پرتگالی سپراسٹارفٹبالرکرسٹیانورونالڈواورامریکی اداکار دی راک چھائےرہے۔ رونالڈو کی ایک پوسٹ نے28کروڑ29لاکھ روپے کمائے۔ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالورز کا اعزاز2021 میں پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے حاصل کیا۔ ان کے فالورز کی تعداد اڑتیس کروڑسے بڑھ گئی ہے۔ پچھلے سال نمبر ون پر آنے والے سابق ریسلر اور موجودہ ایکٹر دی راک کو شکست دےکر کرسٹیانو نےیہ اعزاز اپنے نام کیا ۔ امریکی ماڈل کائیلی جینر نے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون کا اعزاز سمیٹا۔ 24 سالہ کائیلی کوانسٹاگرام پر30 کروڑ سے …
مزید پڑھیں »جیکولین فرنانڈس روحانیت کی طرف مائل
ویب ڈیسک ۔۔ انڈرورلڈسےتعلق رکھنےوالےمجرم سکیش چندرشیکھرکےساتھ قابل اعتراض تصاویرسامنےآنےکےبعدسےذہنی دباءوکاشکارمعروف بالی وڈاداکارہ جیکولین فرنینڈس نےسکون حاصل کرنےاورمینٹل سٹریس سےچھٹکاراپانےکی خاطرروحانی تحریروں کامطالع کرنا شروع کردیا ہے۔ یادرہےکہ جیکولین فرنینڈس کا نام بدنام زمانہ مجرم سکیش چندر شیکھر کے ساتھ200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کے کیس میں سامنے آیاجس کےبعدبھارت میں قانون نافذکرنےوالےادارےاداکارہ کےخلاف مسلسل تحقیقات میں مصروف ہیں۔ رپورٹس کےمطابق جیکولین نے سکیش چندر شیکھرسے 10کروڑ روپے مالیت کے تحائف وصول کیے ہیں ، جن میں 52لاکھ روپےمالیت کاگھراور9لاکھ روپےکی ایک بلی شامل ہے۔ جیکولین فرنینڈس کی مبینہ بھتہ خور کے ساتھ تصاویر اس وقت سامنے آئیں جب …
مزید پڑھیں »علی ظفریوٹیوب کےبڑےسٹاربن گئے
ویب ڈیسک ۔۔ علی ظفر اورپشتوکی معروف گلوکارہ گل پانڑا کےدوگانے لارشا پیخاور کو یوٹیوب پر اب تک 52 ملین آرگینک ویوزمل چکے ہیں،جویقیناًدونوں کیلئےبڑےاعزازاورکامیابی کی بات ہے۔ دونوں گلوکاروں نے 22 ستمبر کو پشتون ثقافت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کلاسک پشتو گانے کا تازہ ورژن جاری کیا لیکن دیکھتےہی دیکھتےیہ گانا پورے پاکستان کےہرگھراوردل میں بجنےلگا۔یوٹیوب نے ریلیز کے چند گھنٹوں کے اندر لارشا پیخاورکو نمبر ون ویڈیو قرار دے دیا۔ حسن بادشاہ نےاس گانےکی موسیقی ترتیب دی جبکہ ویڈیو کی ہدایت کاری ولید اکرم نے کی۔ ستمبر اور اکتوبر 2021 کے درمیان تقریباً پانچ ہفتوں …
مزید پڑھیں »علی گل پیرنےمنگنی کرلی
ویب ڈیسک ۔۔ سوشل میڈیاصارفین علی گل پیرسےتوواقف ہی ہونگے۔ علی بہترین موادتخلیق کرنےکےماہر،اسٹینڈ اپ کامیڈین اور اداکار ہیں۔ ان کےشاندارمزاحیہ خاکےاورمیمزواقعی دیکھنےسےتعلق رکھتےہیں۔ علی کےبارےمیں یہ کہاجائےتوشایدغلط نہ ہوگاکہ اس کی ویڈیوزآپ کا موڈ بدل سکتی ہیں۔ اس نے تقریباً ہر وائرل ویڈیو یا تصویر کودوبارہ سےتخلیق کیاہے اور اپنی حیرت انگیزصلاحیتوں سےدیکھنےوالوں کومحظوظ کیا ہے۔ حال ہی میں ڈرامہ اےمشت خاک کاایک سین بہت وائرل ہوا،جس پرلوگوں نےعلی سےاس سین کی ری پروڈکشن کی درخواست کی۔ علی نےجب اسےبنایاتووہ اسےایک اورہی سطح پرلےگئےاور انتہائی دل چسپ انداز میں دوبارہ تخلیق کیا۔ وہ ‘وڈیرہ کا بیٹاعل کے نام سے …
مزید پڑھیں »عثمان مختاراوراشناشاہ مجرموں سےلڑیں گے
ویب ڈیسک ۔۔ کرائم تھرلرجیسی صنف پرپاکستانی فلم سازوں نےبہت کم کام کیاہےلیکن "جاوید اقبال: دی ان ٹولڈ سٹوری آف اے سیریل کلر” اور آنے والے چند دیگر پراجیکٹس کے ساتھ، اس دلچسپ صنف کی طرف فلم بینوں کا جھکاؤ دیکھا جا سکتا ہے۔ ایسے ہی ایک آنے والے پروجیکٹ میں اداکارعثمان مختاراوراشناشاہ مرکزی کردارادا کرنےجارہے ہیں۔ برینڈسیناریو کے مطابق، عثمان اپنی آنےوالی کرائم ویب سیریزمیں ایک پولیس افسرکےروپ میں نظر آئیں گے جب کہ اشنا کرائم تھ لرمیں ایک کرکٹر کا کردارادا کریں گی۔ فلم کےہدایت کارظہیرالدین ہیں جو اس سے قبل کئی ٹی وی سیزپرکام کر چکے ہیں۔ …
مزید پڑھیں »سجل نےاحدکےساتھ تصویرڈیلیٹ کردی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ سجل علی کی اپنےشوہراحدرضامیرسےعلیحدگی کی خبریں کچھ عرصےسےسوشل میڈیاپرگردش کررہی ہیں ۔ جوڑےمیں سےکسی نےان خبروں کی تصدیق یاتردیدنہیں کی لیکن اب سجل علی کی جانب سےایک ایساکام کیاگیاہےکہ جس سےعلیحدگی کی خبروں کوتقویت ملتی ہے۔ جی ہاں ۔۔ سجل علی نےشوہراحدرضامیرکےساتھ سوشل میڈیاپراپ لوڈکی گئی اپنی مقبول ترین تصویرکوہٹادیاہے۔ قارئین کویہ بھی بتاتےچلیں کہ سجل کی چھوٹی بہن اداکارہ صبورعلی کی شادی میں احدکی فیملی کاشرکت نہ کرنابھی علیحدگی کی افواہوں میں حقیقت کارنگ بھرتادکھائی دیتاہے۔ واضح رہےکہ احدرضامیرماضی کےمعروف اداکارآصف رضامیرکےصاحبزادےہیں اورکینیڈین شہریت بھی رکھتےہیں ۔ وہ کافی عرصےسےپاکستان میں …
مزید پڑھیں »جیوٹیلی فلم روپوش : کہانی اورکرداروں سےپردہ اٹھ گیا
ویب ڈیسک ۔۔ سیونتھ اسکائی اینٹرٹینمنٹ کے بینر تلےبننےوالی ٹیلی فلم "روپوش” 7 جنوری (جمعہ) کو رات 8 بجےجیواینٹرٹینمنٹ چینل جیو ٹی وی پر نشرکی جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال 2022 کے لیے جیو اینٹرٹینمنٹ نے اپنے ناظرین کے لیے انتہائی خوبصورت،رومانوی اورمیوزک کےتڑکےسےسجی سنوری اسپیشل ٹیلی فلم "روپوش” کے نام سے بنائی ہے جواس وقت ناظرین کی توجہ کا مرکزبن چکی ہےاورلوگ شدت سےاس کاانتظارکررہےہیں۔ اس ٹیلی فلم کو نوراں مخدوم نے تحریر کیا ہے اور اس کی ہدایات علی فیضان نے دی ہیں۔ اس کےعلاوہ وجیہہ فاروقی کی شاعری اورگائیکی نے شروع ہی سے اپنے گانے ’’روپوش‘‘ …
مزید پڑھیں »سپائیڈرمین ۔ نووےہوم کی پاکستانی باکس آفس پرحکمرانی،کروڑں کمالئے
ویب ڈیسک ۔۔ مارول کی تازہ ترین ریلیز ‘اسپائیڈر مین: نو وے ہوم’ پاکستانی باکس آفس پراپنی حکمرانی کی دوڑ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسپائیڈرمین نو وےہوم کو’دی میٹرکس ریسریکشن’ اور ‘چل میرا پٹ 2’ سے متاثر نہیں ہوئی کیونکہ اس نے دوسرے ہفتے کے آخر میں 5 کروڑروپے سے زیادہ کا بزنس کیا اور سینما بینوں کی پہلی پسند رہی۔ باکس آفس کی تفصیلات کے مطابق، فلم نے پہلے ہفتے میں 15.59 کروڑ روپے جمع کیے۔ دوسرے جمعہ کو اس نے 1.53 کروڑ، دوسرے ہفتہ کو 2.27 کروڑ اور دوسرے اتوار کو 1.56 کروڑ کمائے۔ فلم نے اتوار کو …
مزید پڑھیں »کہےدل جدھر ۔۔ باکس آفس پربری طرح فلاپ؟
ویب ڈیسک ۔۔ اداکارہ منشا پاشااورجنید خان کی فلم ’کہے دل جِدھر‘باکس آفس پرکوئی اثرچھوڑنےمیں ناکام رہی ۔ فلم کےبری طرح فلاپ ہونےکاتاثر۔ تفصیلات کےمطابق ‘کہےدل جدھر’ہالی وڈکی بےحد انتظارکی جانےوالی فلم اسپائیڈر مین: نو وے ہوم کے ساتھ سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم کےبنانےوالوں کوتوقع تھی کہ ’اسپائیڈر مین‘کےشواوورفلوہونےکافائدہ اس فلم کوہوگالیکن ایسا نہیں ہوسکا۔ اس کےبرعکس دو دن کے اندر کچھ بڑے ملٹی پلیکسزسے فلم کے شوزمنسوخ کردیے گئے اوراس کی بجائے’اسپائیڈرمین’ کومختص کر دیے گئے۔ سینمامالکان عام طورپرایسی کسی فلم کےشومنسوخ نہیں کرتےجس کی کم ازکم 10ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہوں ۔ توپھریہ سوال پیداہوتاہےکہ کیایہ …
مزید پڑھیں »