کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+7,539 ) 1,393,887
اموات
(+25) 29,162
صحتیاب مریض
1,272,871
فعال کیسز
91,854
Last updated: جنوری 27, 2022 - 4:27 شام (+05:00) دوسرے ممالک
Home / رونالڈونےدی راک کوپچھاڑدیا

رونالڈونےدی راک کوپچھاڑدیا

Christiano Ronaldo and Dwayne Johnson Instagram richlist

ویب ڈیسک ۔۔ دوہزاراکیس میں سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر پرتگالی سپراسٹارفٹبالرکرسٹیانورونالڈواورامریکی اداکار دی راک چھائےرہے۔ رونالڈو کی ایک پوسٹ نے28کروڑ29لاکھ روپے کمائے۔

انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالورز کا اعزاز2021 میں پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے حاصل کیا۔ ان کے فالورز کی تعداد اڑتیس کروڑسے بڑھ گئی ہے۔ پچھلے سال نمبر ون پر آنے والے سابق ریسلر اور موجودہ ایکٹر دی راک کو شکست دےکر کرسٹیانو نےیہ اعزاز اپنے نام کیا ۔

امریکی ماڈل کائیلی جینر نے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون کا اعزاز سمیٹا۔ 24 سالہ کائیلی کوانسٹاگرام پر30 کروڑ سے زیادہ چاہنےوالے فالو کرتے ہیں۔

رونالڈو نےانسٹاگرام پرایک پوسٹ کےاٹھائیس کروڑ انتیس لاکھ روپے جبکہ ڈوین جانسن نےایک پوسٹ کےچھبیس کروڑچھیالیس لاکھ روپے وصول کیے۔

یہ بھی چیک کریں

Hum TV drama Ibn e Hawa

ابن حوا:روایت سےہٹ کرلکھاگیاڈرامہ

ویب ڈیسک ۔۔ ناظرین کوایک کےبعدایک نیاڈرامہ دینےوالےہم ٹی وی پربہت جلدابن حواکےنام سےنیاڈرامہ آن …