کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+7,539 ) 1,393,887
اموات
(+25) 29,162
صحتیاب مریض
1,272,871
فعال کیسز
91,854
Last updated: جنوری 27, 2022 - 5:12 شام (+05:00) دوسرے ممالک
Home / سپائیڈرمین ۔ نووےہوم کی پاکستانی باکس آفس پرحکمرانی،کروڑں کمالئے

سپائیڈرمین ۔ نووےہوم کی پاکستانی باکس آفس پرحکمرانی،کروڑں کمالئے

Spiderman no way home tops box office

ویب ڈیسک ۔۔ مارول کی تازہ ترین ریلیز ‘اسپائیڈر مین: نو وے ہوم’ پاکستانی باکس آفس پراپنی حکمرانی کی دوڑ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسپائیڈرمین نو وےہوم کو’دی میٹرکس ریسریکشن’ اور ‘چل میرا پٹ 2’ سے متاثر نہیں ہوئی کیونکہ اس نے دوسرے ہفتے کے آخر میں 5 کروڑروپے سے زیادہ کا بزنس کیا اور سینما بینوں کی پہلی پسند رہی۔

باکس آفس کی تفصیلات کے مطابق، فلم نے پہلے ہفتے میں 15.59 کروڑ روپے جمع کیے۔ دوسرے جمعہ کو اس نے 1.53 کروڑ، دوسرے ہفتہ کو 2.27 کروڑ اور دوسرے اتوار کو 1.56 کروڑ کمائے۔ فلم نے اتوار کو 20 کروڑکا بنچ مارک عبور کر لیااور اس کے دس دنوں کی کل کمائی اب تک 20.95 کروڑروپے ہے۔

فلم باکس آفس پراپنی کامیابی دوڑجاری رکھےہوئےاوراب اس کی نظر 25 کروڑکے بنچ مارک پر ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Hum TV drama Ibn e Hawa

ابن حوا:روایت سےہٹ کرلکھاگیاڈرامہ

ویب ڈیسک ۔۔ ناظرین کوایک کےبعدایک نیاڈرامہ دینےوالےہم ٹی وی پربہت جلدابن حواکےنام سےنیاڈرامہ آن …