Home / سجل نےاحدکےساتھ تصویرڈیلیٹ کردی

سجل نےاحدکےساتھ تصویرڈیلیٹ کردی

Sajal Aly and Ahad Raza Mir separation news

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ سجل علی کی اپنےشوہراحدرضامیرسےعلیحدگی کی خبریں کچھ عرصےسےسوشل میڈیاپرگردش کررہی ہیں ۔ جوڑےمیں سےکسی نےان خبروں کی تصدیق یاتردیدنہیں کی لیکن اب سجل علی کی جانب سےایک ایساکام کیاگیاہےکہ جس سےعلیحدگی کی خبروں کوتقویت ملتی ہے۔

جی ہاں ۔۔ سجل علی نےشوہراحدرضامیرکےساتھ سوشل میڈیاپراپ لوڈکی گئی اپنی مقبول ترین تصویرکوہٹادیاہے۔ قارئین کویہ بھی بتاتےچلیں کہ سجل کی چھوٹی بہن اداکارہ صبورعلی کی شادی میں احدکی فیملی کاشرکت نہ کرنابھی علیحدگی کی افواہوں میں حقیقت کارنگ بھرتادکھائی دیتاہے۔

واضح رہےکہ احدرضامیرماضی کےمعروف اداکارآصف رضامیرکےصاحبزادےہیں اورکینیڈین شہریت بھی رکھتےہیں ۔ وہ کافی عرصےسےپاکستان میں نہیں اورکینیڈاجاچکےہیں جبکہ سجل یہیں پاکستان میں ڈراموں میں کام کررہی ہیں۔ حال ہی میں سجل کاڈرامہ عشق لا جس میں انہوں نےعدنان سمیع کےبیٹےاذان سمیع کےساتھ خاصےبولڈاندازمیں کام کیاہے۔ اس ڈرامےکودیکھ کربھی لوگوں میں سجل اوراذان کےحوالےسےچہ میگوئیاں ہورہی ہیں۔

حقیقت کیاہے،یہ توجلدپتاچل جائےگالیکن اگراس جوڑےکاانجام بھی طلاق پرنکلتاہےتویہ بات ایک بارپھرسچ ثابت ہوجائےگی کہ شوبزکی شادیوں کاکوئی مستقبل نہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Feroz Khan denies ex wife allegations

گھریلوتشددکےالزامات بےبنیاد،فیروزخان

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کےمعروف اداکارفیروزخان نےسابقہ اہلیہ کی جانب سےلگائےگئےگھریلوتشددکےالزامات یکسرمستردکرتےہوئےانہیں مضحکہ خیزقراردیاہے۔ …