ویب ڈیسک ۔۔ ماضی کی مشہور ماڈل، میک اپ آرٹسٹ، ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ حسین نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شوبز اور فیشن انڈسٹری میں ‘کچھ لو،کچھ دو’ کے ماحول کا اعتراف کیا۔ کہایہ ماحول نہ صرف شوبز بلکہ دیگر انڈسٹریز میں بھی ہے،لیکن حالیہ عرصےمیں یہ شوبزانڈسٹری میں زیادہ نمایاں ہواہے۔ نادیہ حسین نےبتایاکہ جب وہ ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ رہی تھیں، تب بھی یہ ماحول موجود تھا، لیکن اب اس میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ان کے مطابق یہ فارمولہ ہمیشہ سے اس انڈسٹری کا حصہ رہا ہے، جس میں کام دینے والے …
مزید پڑھیں »مجھ کویارومعاف کرنا،میں نشےمیں ہوں
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی فلموں کی بات کریں تومعمرراناکسی تعارف کےمحتاج نہیں ۔ وہ پاکستان کےان چندفنکاروں میں سےایک ہیں جنہوں نےنوےکی دہائی میں لالی وڈمیں قدم رکھا،پاکستانی فلموں کےذریعےاپنی پہچان بنائی اورآج تک اسےبرقراررکھاہواہے۔ گزشتہ دنوں اپنی نئی فلم باپ کےپریمئیرشومیں معمرراناکی شرکت کےبعدلگتاہےان کی ایک جینٹلمین اورہنس مکھ لاہوری بوائےکی پہچان شایدبرقرارنہ رہے ۔ فلم کےپریمیئرمیں معمرراناجھومتے،ڈگمگاتےاورڈولتےہوئےشریک ہوئے،ان کی اس اینٹری نےمیڈیاسمیت سبھی لوگوں کوحیران بلکہ بڑی حدتک پریشان کردیا ۔ صاف دکھائی دےرہاتھاکہ موصوف نےپی رکھی ہےاورکافی پی رکھی ہے ۔ مدہوشی کاعالم یہ تھاکہ انہیں مسلسل دولوگوں نےسہارادےرکھاتھا،کیونکہ سہارےکےبغیرشایدوہ کھڑےبھی نہ ہوپاتےاوردھڑام سےزمین پرآگرتے ۔ میڈیاسےبات …
مزید پڑھیں »زخمی سیف کوہسپتال پہنچانےوالےرکشہ ڈرائیورکیلئےنقدانعام
ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈاداکارسیف علی خان کوچاقوحملےمیں زخمی ہونےکے بعد ہسپتال پہنچانےوالے رکشہ ڈرائیورکونقدانعام دیا گیا۔ 16جنوری کی رات تین بجے کے قریب سیف علی خان کے ممبئی کے باندرا میں واقع گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی، جسے اداکار نے مزاحمت کر کے ناکام بنا دیا۔ اس دوران سیف علی خان پر چاقو سے حملہ کیا گیا،نتیجے میں انہیں چھ زخم آئے، جن میں سے دو گہرے تھے اور ایک زخم ریڑھ کی ہڈی کے قریب تھا۔ زخمی ہونے کے بعد سیف علی خان کو اپنی گاڑی کے بجائے رکشہ میں مقامی اسپتال پہنچایا گیا۔ ان کے …
مزید پڑھیں »ظفری خان سٹیج ڈراموں سےپہلےدرزی تھے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ کامیڈین ظفری خان سٹیج ڈراموں میں آنےسےپہلےدرزیوں کاکام کیاکرتےتھے۔ انہوں نےیہ بات جیونیوزکےپروگرام ہنسنامنع ہےمیں بتائی ۔ ظفری خان کاکہناتھادرزیوں کےکام میں وہ جینٹس کاکام کرتےاورشلوارکرتابہت اچھابناتےتھے۔ ظفری خان نےبتایاکہ انہوں نےگاڑیوں اورالیکٹریشن کاکام بھی کیا۔ اداکارکےمطابق وہ سٹیج ڈراموں کی طرف آئےتوگھروالوں کی طرف سےسخت مزاحمت کاسامناکرناپڑا۔ سٹیج ڈراموں کےحوالےسےانہوں نےبتایاکہ اکثرلوگ وہاں سمجھتےتھےکہ میں اداکاری کرنےنہیں بلکہ لڑکیوں کےچکرمیں آتاہوں۔ گوجرانوالہ کےسٹیج ڈرامےکاذکرکرتےہوئےظفری خان نےبتایاکہ ایک بارچھاپےکی اطلاع پروہ بڑی مشکل سےچھپتےچھپاتےہال سےباہرنکلےتوپتاچلاکہ چھاپہ دوسرےوالےسٹیج ڈرامےپرپڑاہے۔
مزید پڑھیں »سیف علی خان پرحملہ کرنےوالاگرفتار
ویب ڈیسک ۔۔ ممبئی پولیس نےمشہوربالی وڈاداکارسیف علی خان پرحملہ کرنےوالےکوگرفتارکرلیا ۔ پولیس نےملزم کی گرفتاری کیلئے20ٹیمیں تشکیل دی تھیں ۔ پولیس کےمطابق ملزم کوسیف علی خان کےگھرکےبارےمیں تفصیلی علم تھا ۔ اس نےگھرمیں گھس کرسیف علی خان سےایک کروڑروپےکامطالبہ کیا۔ لیکن فلموں میں ولن کی پھینٹی لگانےوالےہیرونےحقیقی زندگی میں بھی چورکوبھاگنےپرمجبورکردیا۔ سیف علی خان حملےمیں شدیدزخمی توہوگئےلیکن چورکوبھاگنےپرمجبورکردیا۔ میڈیاکی خبروں کےمطابق سیف گھرمیں اکیلےتھےجب ایک نامعلوم شخص واردات کی نیت سےگھرمیں گھسا،چورشایدنہیں جانتاتھاکہ فلموں کاہیرو،حقیقی زندگی میں بھی ہیرونکلےگا۔ سیف کوگھرمیں موجودپاکرچورنےچاقوسےان پرحملہ کردیا،سیف نےبھی بھرپورمزاحمت کی ۔ پولیس کاکہناہےاداکارکو6 زخم آئے جن میں سے 2 کافی گہرے تھے …
مزید پڑھیں »ویناملک نےمفتی قوی کی کلاس لےلی
ویب ڈیسک ۔۔ اکثرمتنازعہ باتوں کےحوالےسےخبروں میں رہنےوالی ویناملک کےمفتی قوی پرزوردارلفظی وار۔ کھری کھری سناڈالیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان ویناملک نےجہاں مختلف موضوعات پر بات کی وہیں ایک بارپھر مفتی قوی کواپنےنوکیلےاورتیزلفظوں کےنشانےپررکھ لیا۔ کہا،مفتی قوی کو میرے کام پر کھلے عام تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں،مجھےاپنی زندگی اپنی مرضی کے مطابق جینے کا حق حاصل ہے۔ اپنے مذہبی سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے وینا ملک نے ناقدین سے سوال کیا کہ کہاں لکھا ہے کہ ایک عورت اسکارٹ پہننے کے بعد اللہ سے معافی نہیں مانگ سکتی؟ انہوں نے مزید …
مزید پڑھیں »ہرلڑکی کوشاہ رخ خان چاہیے:امرخان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزکی مقبول اداکارہ امرخان نےلڑکیوں کےبارےمیں حیران کن دعویٰ کردیا ۔ کہتی ہیں ہرلڑکی اپنےوالد،چچا،تایا،بھائی،بوائےفرینڈ،دوست اورشوہرمیں شاہ رخ خان کودیکھتی ہےاوردیکھناچاہتی ہے۔ ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں کیرئیرسمیت مختلف معاملات پرکھل کربات کرتےہوئےامرخان نےشاہ رخ خان کوکنگ آف رومانس قراردیااورکہاان جیسا کوئی اورنہیں بن سکتا،جیسےوہ خواتین کو عزت دیتے ہیں،اس طرح کوئی دوسرانہیں دے سکتا۔ امرخان نےکہاانہیں اکثرلگتا ہےکہ وہ اپنی پیدائش سےبھی پہلےشاہ رخ خان سےملی ہوں گی۔ دل نادان میں اپنی پرفارمنس پرنادیہ خان کی تنقیدکاجواب دیتےہوئےامرخان نےکہانادیہ خان ان کی دوست ہیں ، وہ نادیہ خان کی تنقیدپرکچھ نہیں کہیں گی ۔ کوئی …
مزید پڑھیں »نیلم منیرکےشوہرکون ہیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ نیلم منیرنےحال ہی میں اپنی زندگی کےنئےسفرکاآغازکیاہے۔ ان کی شادی کی تقریب دبئی میں ہوئی اورعربی لباس میں ملبوس شوہرکےساتھ ان کی تصاویربھی سوشل میڈیاپروائرل ہوئیں ۔ نیلم منیرکی شادی کی تصاویرکودیکھ کربہت سےلوگوں نےنیلم منیرسےشوہرکی شہریت کےبارےمیں سوالات پوچھےلیکن نیلم منیرنےمکمل خاموش اختیارکی ۔ معروف فلمی مصنف ناصرادیب نےنیلم منیرکی شادی کےبارےمیں کچھ انکشافات کئےہیں ۔ ایک پوڈکاسٹ میں انہوں نےکہاکہ نیلم نے اصل میں دسمبر 2024 میں شادی کی تھی اورتصاویرجنوری میں شیئر کیں۔ ناصر ادیب کے مطابق، نیلم منیر کے شوہر عرب نہیں ہیں۔ وہ دراصل پاکستان سے تعلق رکھتے …
مزید پڑھیں »نیٹ فلکس: 2025 کی شاندارفلمیں،شوزاورڈرامے
نیٹ فلکس کے 2025 کے نئے ریلیز: فلموں اور شوز کی تازہ فہرست ویب ڈیسک ۔۔ نئےسال کاآغازہوچکااوراسےتفریح سےبھرپوربنانےکیلئےنیٹ فلکس نے2025کا آغاز شاندار فلموں اور شوز کی لائن اپ کے ساتھ کیا ہے۔ آپ ایکشن سے بھرپور تھرلرز پسند کرتے ہوں، دل کو چھو لینے والے ڈرامے، یا ہلکے پھلکے کامیڈی شوز، نیٹ فلکس پر دستیاب تازہ ترین فلمیں آپ کےذوق کےعین مطابق ہیں۔ آئیےان پرایک نظرڈالتےہیں۔ نیٹ فلکس کے 2025 کے نئے ریلیز بالکل نئی اوریجنل فلموں سے لے کر کلاسک ہٹس تک، جنوری کا مہینہ فلموں اور سیریز کا ایک شاندار امتزاج پیش کرتا ہے۔ نیٹ فلکس کی …
مزید پڑھیں »سکویڈگیم2 – صرف 3دن میں68ملین ویوز
ویب ڈیسک ۔۔ نیٹ فلکس کےمشہورزمانہ سیزن سکویڈگیم2کواس کی شانداربلکہ بہت ہی شاندارکامیابی پرخراج تحسین پیش نہ کرنابہت بڑی ناانصافی ہوگی ۔ ہوانگ ڈونگ ہیوک کی ڈسٹوپین تھرلر نےپارٹ 2میں ہیرونےانتقام کےجذبےکےساتھ واپسی کی ہےجوکہ بہت سےناظرین کیلئےیقیناًایک سرپرائزہوگاکیونکہ کسی کوبھی پہلےسیزن کےہیروکی اس طرح واپسی کی کم ہی توقع تھی ۔ شو کے پریمیئرویک میں سکویڈگیم 2نےسب سے بڑی ویورشپ کا ریکارڈتوڑڈالا۔ اس سےپہلےیہ ریکارڈ”ویڈنسڈے”کے پاس تھا،جسےاپنےڈیبیوہفتے میں 50.1 ملین ویوزملے۔ لیکن سکویڈ گیم 2 نےصرف تین دنوں میں اس سنگ میل کوعبورکرتےہوئے68 ملین ویوزاپنےنام کئے۔ کچھ ویورزنےسکویڈگیم 2کی ضرورت پرسوالات اٹھائےتوبہت سوں کےخیال میں اس میں پہلےسیزن جیساتھرل …
مزید پڑھیں »