Home / کامران اکمل کرکٹ کےتینوں فاریٹ سےریٹائر

کامران اکمل کرکٹ کےتینوں فاریٹ سےریٹائر

Kamran Akmal retires from all cricket formats

ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کےسابق وکٹ کیپربیٹرکامران اکمل نے تمام طرزکی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

اپنےفیصلےکی وجوہات بیان کرتےہوئےکامران اکمل کا کہنا تھا کہ کرکٹ کےحوالےسےنئی ذمہ داریوں کے باعث اب کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔

تاہم کامران اکمل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئےیہ بھی کہاکہ انہیں جب بھی موقع ملےگا تھوڑی بہت لیگ کھیل لیاکروں گا۔ واضح رہےکہ کامران اکمل کوقومی جونئیرکرکٹ ٹیم سلیکشن کمیٹی کاسربراہ بنایاگیاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Asia cup Pak India match

ایشیاکپ: پاکستان سپرفورمرحلےمیں داخل

ویب ڈیسک ۔۔ ایشیاکپ کےاہم ترین میچ میں پاکستان اوربھارت کوایک ایک پوائنٹ مل گیاکیونکہ …