Home / محمدعامرکی واپسی کس کیلئےخطرہ؟

محمدعامرکی واپسی کس کیلئےخطرہ؟

fast bowler muhammad amir

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کےسابق مایہ نازفاسٹ بولرمحمدآصف کہتےہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سےپہلےمحمدعامرکی ٹیم میں واپسی نے3فاسٹ بولرزکیلئےخطرےکی گھنٹی بجادی ہے۔

محمدآصف نےکہاامریکا کی ہر ریاست میں موسم بلکل تبدیل ہوجاتا ہے۔ یہاں پاکستانی ٹیم ایک میچ میں تین فاسٹ بولرزکوبھی کھلاسکتی ہے،جس کا اسےفائدہ ہوگا۔

محمدآصف کاکہناتھاپاکستانی ٹیم میں دو فاسٹ بولر ایسے ہیں جو ورلڈکپ کے دوران پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے جبکہ شاہین شاہ آفریدی سے کپتانی لئےجانےکے بعدممکن ہےانہیں سائیڈلائن کردیاجائے۔انکی بالنگ فارمنس بھی متاثر کن نہیں جارہی۔

سابق فاسٹ بولرکےمطابق آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران محمد عامر اور نسیم شاہ مستقل ٹیم کا حصہ ہوں جبکہ تیسرے فاسٹ بولر کی حثیت سے شاہین، حارث اوروسیم جونئیر میں مقابلہ ہوگا۔

نسیم شاہ کے حوالے سےمحمدآصف کا کہنا تھاوہ اتنی جلدی کندھے کی انجری سےنجات حاصل نہیں کرسکیں گےلیکن انہوں نے بہادری کا مظاہرہ کیا۔

یہ بھی چیک کریں

Kevin Pietersen's concern about cricket in Pakistan

پاکستان میں کرکٹ کوکیاہوگیا؟ پیٹرسن

ویب ڈیسک ۔۔ یہ پاکستان کی کرکٹ کوہوکیاگیاہے؟ پاکستان میں کرکٹ کےمقبول ترین کھیل کی …