انٹر نیشنل

ایلون مسک کی ٹویٹرملازمین کودھمکی

Elon Musk warning to employees

ویب ڈیسک ۔۔ ٹوئٹرکےنئےمالک ایلون مسک نےجب سےچارج سنبھالاہے،ادارےمیں ایک خوف وہراس کاماحول ہے۔ تازہ ترین خبریہ آئی ہےکہ مسک نےملازمین کووارننگ دیتےہوئےکہاہےکہ وہ سخت محنت کریں یاانہیں گھرجاناہوگا۔ یادرہےکہ ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعدسے کمپنی کےملازمین پرمشکل وقت آیاہواہے۔ مثال کےطورپرملازمین کے کام کرنے کے اوقات کار میں اضافے اور گھر سے کام کرنے کی سہولت کومحدود کرنے کے بعد ایلون مسک نے ملازمین کو نئی وارننگ دے دی۔ ایلون مسک کی جانب سے ملازمین کو کی گئی ایک ای میل میں وارننگ دی گئی ہےکہ وہ سخت محنت سے کام کرنے کا …

مزید پڑھیں »

استنبول بم دھماکےکامرکزی ملزم گرفتار

bomb blast in Istanbul

ویب ڈیسک ۔۔ ترکیہ کادارالحکومت استنبول ایک مرتبہ پھردہشت گردوں کےنشانےپر۔ شہرکی مشہوراستقلال اسٹریٹ پرہونےوالےمبینہ خودکش دھماکےمیں کم ازکم چھ افرادجاں بحق جبکہ اکیاسی زخمی ہوگئے۔ ترکیہ کےمقامی وقت کےمطابق دھماکہ شام 4بجکر20منٹ پرہوااوریہ وہ وقت ہےجب سیاحوں میں مقبول استقلال اسٹریٹ پرخاصارش ہوتاہے۔ ابتدائی تحقیقات سےیہ بات سامنےآئی ہےکہ یہ دھماکاایک خودکش بمبارخاتون نےکیا۔ ترک صدرطیب اردوان نےدہشت گردی کی شدیدمذمت کرتےہوئےکہاہےترکیہ کسی قیمت پردہشت گردوں کےآگےنہیں جھکےگا۔ اس واقعہ میں ملوث افرادکووہی سزاملےگی جس کےوہ مستحق ہیں۔ صدرعارف علوی ، وزیراعظم شہبازشریف اوردیگرکی جانب سےاستنبول دھماکےکی مذمت کی گئی ہے۔ صدراوروزیراعظم کاکہناتھاکہ مشکل کی گھڑی میں ترک عوام …

مزید پڑھیں »

ٹویٹرمیں خوف وہراس کاماحول

twitter miltdown

ویب ڈیسک ۔۔ مفتوحہ علاقےمیں داخل ہونےوالےکسی فاتح کی طرح ایلون مسک کےٹویٹرکےسربراہ کاعہدہ سنبھالتےہی ادارےکےملازمین میں خوف وہراس کی فضاپھیل گئی ہے۔ سوشل میڈیاجائنٹ ٹوئیٹرکےنئےمالک ایلون مسک نےآتےہی ٹویٹرکی ٹاپ منیجمنٹ سےلیکرچھوٹےملازمین تک کونکالنےکانہ رکنےوالاسلسلہ شروع کردیاہےاوراب تک کی اطلاعات کےمطابق ادارےکےساڑھےسات ہزارملازمین میں سےنصف کوفارغ کیاجاچکاہے۔ اس صورتحال میں ملازمین ہمہ وقت نوکری جانےکاخوف میں مبتلاہیں۔ اب تک جنہیں فارغ کیاگیاہےان میں سی ای اوپراگ اگروال ، سی ایف او،سی اواوبھی شامل ہیں۔ ادارےمیں جاری اسی دھماچوکڑی کےدوران فارغ ہونےوالےایک 25سالہ ملازم یش اگروال کی ایک ٹویٹ زبان زدعام ہے۔ ٹویٹ میں یش نےاپنی ایک تصویرجس میں وہ …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کےٹویٹرمیں ہوکیارہاہے؟

Elon Musk warning to employees

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکےامیرترین شخص ایلون مسک نےسوشل میڈیاجائنٹ ٹویٹرکاکنٹرول سنبھالتےہی 2کام کئےہیں۔ پہلاکام ایلون مسک نےیہ کیاہےکہ انہوں نےٹویٹرکےچیف ایگزیکٹوآفیسرسمیت کمپنی کی اعلیٰ قیادت کوبیک جنبش قلم نوکری سےفارغ کردیاہے۔ دوسراکام انہوں نےیہ کیاہےکہ اب ٹویٹرپراپنااکاونٹ ویری فائی کرنےکیلئےڈالردیناہونگے۔ ایلون مسک نےاپنےسٹاف کوحکم دیاہےکہ وہ ایک ماہ کےاندرماہانہ ویری فیکیشن سبسکرپشن پیکج تیارکریں ،ناکام کی صورت میں انہیں نوکری سےہاتھ دھوناپڑیں گے۔ خبروں کےمطابق مستقبل میں ٹویٹرپرتقریباً20ڈالرکےعوض بلوٹک کوخریداجاسکےگا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق مسک ٹویٹرکے50فیصدسٹاف کوفارغ کرناچاہتےہیں اوروہ چاہتےہیں کہ کمپنی کےٹوٹل ریونیوکا50فیصدسبسکرپشن کےذریعےحاصل کیاجائے۔

مزید پڑھیں »

ایلون مسک نےٹویٹرکی ٹاپ منیجمنٹ کواڑادیا

twitter miltdown

ویب ڈیسک ۔۔ چوالیس ارب ڈالرکی خطیررقم کےعوض سوشل میڈیاجائنٹ ٹویٹرکوخریدنےوالےدنیاکےامیرترین شخص ایلون مسک ٹویٹرمیں کیاکام سرانجام دینگے،اس حوالےسےکچھ تفصیلات سامنےآئی ہیں۔ ایک خبرکےمطابق ایلون مسک نےٹویٹرکاچارج سنبھالتےہی چیف ایگزیکٹوآفیسرپراگ اگروال کوفارغ کردیا۔ سی ای اوکےعلاوہ چیف فنانشل افسرکوبھی نوکری سےنکالاگیاہے۔ خبرکےمطابق ایلون مسک ابتدائی طورپرکچھ عرصےتک پراگ اگروال کی جگہ کمپنی کےسی ای اوکاکرداراداکرینگے۔ تاہم زیادہ دیرتک وہ اس عہدےکواپنےپاس رکھنےکاارادہ نہیں رکھتے۔ ٹویٹرکی قیادت کوتبدیل کرتےہوئےمزیدجن افرادکوفائرکیاگیاہےان میں لیگل پالیسی اورٹرسٹ کےسربراہ وجےگاڈےاورچیف فنانشل آفیسرنیڈسیگل شامل ہیں۔ نیڈسیگل نے2017میں ٹویٹرکوجوائن کیاتھا۔ اس کےعلاوہ ٹویٹرکےجنرل قونصلرشان ایجٹ بھی فارغ ہونےوالوں میں شامل ہیں۔ انہوں نے2012ٹویٹرکوجوائن کیاتھا۔ اس حوالےسےقابل ذکربات …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک نےٹوئٹرکاکنٹرول سنبھال لیا

Elon Musk warning to employees

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکےامیرترین شخص ایلون مسک قانونی طورپرٹوئٹرکےمالک بن گئے۔ مسک نےباقاعدہ طورپرٹوئٹرکاکنٹرول سنبھال لیا۔ ایلون مسک نےچوالیس ارب ڈالرمیں ٹویٹرکوخریداہے۔ ادارےکاکنٹرول سنبھالتےہی انہوں نےٹویٹرکےسی ای اواگروال اورسی ایف اوسیگال کوان کےعہدوں سےفارغ کردیا۔ ایلون مسک کےمطابق ٹوئٹرپرصارفین اورایڈورٹائزرزکیلئےقوانین تبدیل کئےجارہےہیں۔ کہتےہیں ٹوئٹرخودکوجوابدہ بنائےگااورنتائج کاسامناکرےگا۔ واضح رہےکہ ایلون مسک کوقانون کےمطابق جمعہ سےپہلےٹوئٹرڈیل کوفائنل کرناتھا

مزید پڑھیں »

ناپسندیدہ تصاویرآپ کوپریشان نہیں کریں گی

Detect unwanted images

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی مشہورڈیٹنگ ایپ نےصارفین کی سہولت کیلئےاپنے پرائیویٹ ڈیٹیکٹرمصنوعی ذہانت ٹول کا اوپن سورس ورژن جاری کیا ہے۔ یہ ٹول صارفین کو ناپسندیدہ یاعریاں تصاویرسےآگاہ کرتاہے۔ 2019سےبمبل اپنے صارفین کو فحش تصاویر سے بچانے کے لیے مشین لرننگ کا استعمال کررہاہے۔ پرائیویٹ ڈیٹیکٹرنامی یہ فنکشن آنےوالی تصاویر کی جانچ پڑتال کرتا ہے اور یہ دیکھنے کے لیے میچ کرتا ہے کہ آیا ان میں قابل اعتراض موادتوشامل نہیں۔ اگرچہ اس کا مقصد بنیادی طورپرناپسندیدہ عریاں تصاویر کا پتہ لگانا تھا، لیکن یہ بغیر شرٹ کے سیلفیز اور ہتھیاروں کی تصاویرپربھی جھنڈا لگا سکتا ہے، یہ دونوں ہی …

مزید پڑھیں »

ڈئیرسوشل میڈیاصارفین،اپنےپاس ورڈبچائیں

social media password

ویب ڈیسک ۔۔ سوشل میڈیاکااندھادھنداورغیرمحتاط استعمال کرنےوالےلاکھوں صارفین خبردار۔ ممکن ہےآپ کاپاس ورڈچرالیاگیاہو۔ فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نےسوشل میڈیاکاغیرمحتاط اوراندھادھنداستعمال کرنےوالے لاکھوں صارفین سےکہاہےکہ ممکن ہےکچھ مخصوص اسمارٹ فون ایپلی کیشنز کے ذریعےآپ کاسوشل میڈیا پاس ورڈزچرالیاگیاہو۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میٹاکاکہناہےاس سال اس نے اب تک 400 سے زیادہ ایپل اوراینڈرائیڈاسمارٹ فونزکیلئےبنائی گئی ایسی غیر محفوظ ایپلی کیشنزکاپتاچلایاہےجن کےذریعےسےصارفین کےپاس ورڈچرائےجانےکاخدشہ ہے۔ میٹا کےڈائریکٹررسک منیجمنٹ ڈیوڈ اگرانووچ کہتےاس قسم کی ایپس ایپل اور گوگل ایپ اسٹورز پرباآسانی دستیاب ہیں۔ مزیدیہ کہ ان ایپس کوگوگل پلے اسٹور اور ایپل کے ایپ اسٹور پرفوٹو ایڈیٹرز، گیمز، وی پی این سروسز، …

مزید پڑھیں »

پانچ ارب اسمارٹ فونزضائع،ماہرین تشویش میں مبتلا

mobile phone waste

ویب ڈیسک ۔۔ ایک حیران کن اوراچھےبھلےانسان کےہوش گم کردینےوالی خبرکےمطابق رواں سال 2022میں دنیابھرمیں موجود16ارب موبائل فونزمیں سےایک اندازےکےمطابق 5ارب فونزکوضائع یاڈمپ کردیاجائےگا۔ عالمی ماہرین نےخبردارکیاہےکہ ان ضائع ہوجانےوالےموبائل فونزمیں موجودخطرناک موادسےممکنہ طورپرپھیلنےوالی آلودگی سےبچنےکیلئےاس خطرناک موادکی مزیدری سائیکلنگ کی ضرورت ہے۔ وی ریسرچ کنسورشیم کےمطابق ان ضائع ہونےوالےموبائل فونزکوایک دوسرےکےاوپررکھ دیاجائےتو50ہزارکلومیٹریا30ہزارمیل اونچامیناربن جائےگا،جوبین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے سو گنا زیادہ حجم ہے۔ ماہرین کی رائےکےمطابق ان موبائل فونزمیں موجودقیمتی سونا، تانبا،چاندی، پیلیڈیم اوردیگر قابل تجدیداجزاپرمشتمل ہونےکےباوجود، تقریباً یہ تمام ناپسندیدہ آلات ذخیرہ کیےجائیں گے،پھینک دیے جائیں گےیاجلادیے جائیں گے،جس سے صحت اورماحولیاتی مسائل پیداہونگے۔ وی فورم کےڈائریکٹرجنرل پاسکل …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ بحال ہوناشروع

whatsapp restored

مانیٹرنگ سروس ۔۔ پاکستان سمیت دنیابھرمیں واٹس ایپ سروس متاثر۔ میٹاکمپنی کی جانب سےسامنےآنےوالےموقف کےمطابق واٹس ایپ سروس دنیابھرمیں متاثرہوئی ہیں جنہیں بحال کرنےکی کوششیں جاری ہیں۔ ترجمان میٹاکاکہناہےکہ کچھ گھنٹوں میں واٹس سروس دنیابھرمیں بحال ہوجائیں گی۔ واٹس ایپ سروس میں تعطل کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر پر بھی واٹس ایپ ٹرینڈ کرنے لگا۔ اس صورتحال میں کئی لوگ مزاحیہ میمز بھی شیئر کررہے ہیں۔ ایک صارف نے پتھروں کے زمانے کے انسان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جب واٹس اپ ڈاؤن ہوتا ہے۔ جن ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل پیدا ہوا …

مزید پڑھیں »