Home / ایلون مسک کےٹویٹرمیں ہوکیارہاہے؟

ایلون مسک کےٹویٹرمیں ہوکیارہاہے؟

Elon Musk warning to employees

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکےامیرترین شخص ایلون مسک نےسوشل میڈیاجائنٹ ٹویٹرکاکنٹرول سنبھالتےہی 2کام کئےہیں۔

پہلاکام ایلون مسک نےیہ کیاہےکہ انہوں نےٹویٹرکےچیف ایگزیکٹوآفیسرسمیت کمپنی کی اعلیٰ قیادت کوبیک جنبش قلم نوکری سےفارغ کردیاہے۔

دوسراکام انہوں نےیہ کیاہےکہ اب ٹویٹرپراپنااکاونٹ ویری فائی کرنےکیلئےڈالردیناہونگے۔ ایلون مسک نےاپنےسٹاف کوحکم دیاہےکہ وہ ایک ماہ کےاندرماہانہ ویری فیکیشن سبسکرپشن پیکج تیارکریں ،ناکام کی صورت میں انہیں نوکری سےہاتھ دھوناپڑیں گے۔

خبروں کےمطابق مستقبل میں ٹویٹرپرتقریباً20ڈالرکےعوض بلوٹک کوخریداجاسکےگا۔

میڈیارپورٹس کےمطابق مسک ٹویٹرکے50فیصدسٹاف کوفارغ کرناچاہتےہیں اوروہ چاہتےہیں کہ کمپنی کےٹوٹل ریونیوکا50فیصدسبسکرپشن کےذریعےحاصل کیاجائے۔

یہ بھی چیک کریں

divorce ratio in KSA

سعودی عرب: طلاق کی شرح میں خوفناک اضافہ

ویب ڈیسک ۔۔ اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کےحوالےیہ حیران کن اوریقین …