انٹر نیشنل

کیاآپ اٹلی کی شہریت چاہتےہیں؟

Sardinia citizenship offer

ویب ڈیسک ۔۔ یورپ کےکسی ملک میں جانااوروہاں کی شہریت پانابہت سوں کا خواب ہوتا ہے۔ آپ بھی ایساہی چاہتےہیں تو یہ خبرآخرتک ضرورپڑھیےگا۔ اٹلی کے خودمختارجزیرے سارڈینیا کی حکومت نےوہاں آ کرمستقل سکونت اختیارکرنےوالے افراد کو 15 ہزار یورو (35 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) فی کس دینے کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ اس منصوبےکےپس پردہ مقصدعلاقےکی آبادی کوبڑھاناہےاوراسی لئےکروڑوں روپےخرچ کئےجارہےہیں تاکہ سارڈینیاکی آبادی کی کمی کےمسئلےکومستقل بنیادوں پرقابوپایاجاسکے۔ اٹلی کے مختلف خطوں میں اسی طرح تارکین وطن کو آ کر بسنے کی ترغیب دی جارہی ہے۔ واضح رہےکہ سارڈینیا کو اٹلی نے علاقائی خود مختاری دی ہوئی …

مزید پڑھیں »

ملکہ الزبتھ کیلئےعمرہ : یمنی باشندہ گرفتار

Yemeni man arrested for performing Umrah for Queen

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکام نے ایک یمنی شہری کو ملکہ الزبتھ دوئم کے لیےعمرہ کرنےکی پاداش میں گرفتارکرلیا۔ یمن کےاس شہری نےعمرہ کےدوران اپنی ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرشئیرکی جس میں وہ ایک بینر(عربی میں لکھاہوا) پکڑےکھڑاہے۔ اس بینرپرلکھاہواہےکہ : ملکہ الزبتھ کی روح کیلئےعمرہ،ہم خداسےدعاگوہیں کہ وہ انہیں جنت میں اورنیکوکاروں میں قبول فرمائے۔ یہ کلپ سوشل میڈیا پراپ لوڈہوتےہی وائرل ہوگیااورلوگوں کی بڑی تعدادنےاس پرسخت تنقیدکی۔ اس تنقیدکےبعدمعاملہ سعودی پولیس کےعلم میں آیااورسعودی پولیس کو اس کے خلاف کارروائی کرنا پڑی۔ متعدد سوشل میڈیا صارفین نےاس شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔ اسلامی قانون کےمطابق کوئی بھی مسلمان …

مزید پڑھیں »

معروف بھارتی بزنس مین حادثےمیں ہلاک

Tata Sons ex chairman dies in road accident

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کےبڑےکاروباری خاندان کےچشم وچراغ اورملک کی معروف کمپنی ٹاٹا سنزکے سابق چیئرمین ساتھی سمیت روڈایکسیڈنٹ میں مارےگئے۔ معروف بھارتی بزنس مین 54 سالہ سائرس مستری کی کار کو مہاراشٹرا میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنےتین ساتھیوں کےہمراہ احمدآبادگجرات سےممبئی کی جانب سفرکررہےتھے۔ ان کی اس گاڑی میں 4 لوگ سوار تھے، جس میں 2 لوگ ہلاک اور 2 زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سائرس مستری اپنی مرسڈیز گاڑی میں احمد آباد سے ممبئی کی جانب سفر کر رہے تھے کہ راستے میں سوریا نہرکےپاس ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، …

مزید پڑھیں »

ملعون رشدی گونگااورکاناہوگیا۔شاباش ہادی مطر

Salman Rushdi Maloon

ویب ڈیسک ۔۔ کہتےہیں بکرےکی ماں کب تک خیرمنائےگی ۔۔ یہی حال شاتم رسول ملعون سلمان رشدی کاہوا،جس پرامریکامیں ایک نوجوان نےقاتلانہ حملہ کیااوراسےموت کےمنہ میں پہنچادیا۔ ملعون اس وقت ہسپتال میں وینٹی لیٹرپرہےاورزندگی و موت کی کشمکش میں مبتلاہے۔ ڈاکٹروں کاکہناہےکہ ملعون رشدی اس وقت بولنےسےقاصرہےاوراس کی ایک آنکھ ضائع ہونےکاقوی امکان ہے۔ ملعون سلمان رشدی پر نیویارک میں قاتلانہ حملہ اس وقت ہواجب وہ ایک تقریب میں لیکچردینےکیلئےمدعوتھا۔ رشدی جیسےہی اسٹیج پرآیاکہ اچانک کہیں سےایک نوجوان لپک پرسٹیج پرچڑھااورملعون پرمکوں کی بارش کردی اورساتھ ہی چاقوکےپےدرپےوارکرکےاسےشدیدزخمی کردیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق ملعون سلمان رشدی کی حالت تشویشناک ہے اور …

مزید پڑھیں »

امریکی شہرنیومیکسیکومیں مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ

Muslims being killed in New Mexico

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی شہر نیومیکسیکو میں گزشتہ 9ماہ کےدوران 3مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ ۔ پولیس تاحال ایک بھی قتل کاسراغ لگانےمیں ناکام۔ تاہم پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ تینوں مسلمانوں کو ان کے مذہب اور نسل کی وجہ سے نشانہ بنائےجانےکاقوی امکان ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس عہدیداروں نے کہا کہ البیکرکی میں گزشتہ 10 دنوں میں ایک ہی مسجد کے دو اراکین کو قتل کردیاگیا۔ پولیس حکام کاکہناہےقتل کی تینوں وارداتوں میں نشانہ بننے والوں کی ریکی کی گئی اوراچانک حملہ کرکےقتل کیاگیا۔ پولیس کےمقامی ڈپٹی کمانڈرکےمطابق تینوں مقتولین میں صرف ایک چیزمشترک ہےاوروہ ہےان کی …

مزید پڑھیں »

فیس بک میں بنیادی تبدیلیاں لانےکافیصلہ

facebook new home feed

ویب ڈیسک ۔۔ دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے نئے صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بہت بڑی تبدیلی کرتے ہوئے دو مختلف ہوم فیڈز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی ویڈیو پوسٹ میں ہوم فیڈ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ لوگوں کی شدید خواہش پر ویب سائٹ پر ہوم فیڈ کو تبدیل کیا جا رہا ہے، جس سے صارفین اپنے دوستوں اور قریبی رشتے داروں سمیت اپنے پسندیدہ پیجز کی معلومات تک یقینی رسائی حاصل کر پائیں گے۔ مارک زکربرگ کے مطابق اب سے فیس …

مزید پڑھیں »

پاکستان انسانی اسمگلنگ کی امریکی واچ لسٹ سےباہر

Pakistan out of US watch list

ویب ڈیسک ۔۔ امریکا نے انسداد انسانی اسمگلنگ سے متعلق پاکستان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسےدرجہ 2 واچ لسٹ سے نکال دیاہے۔ عالمی میڈیاکے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے انسانی اسمگلنگ کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے جس میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں دیرپا کارکردگی دکھانے والے ممالک اور افراد کو سراہا گیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی اس رپورٹ میں پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انسداد انسانی اسمگلنگ کے اقدامات پر کورونا وائرس کی وبا کے ممکنہ اثرات کے باوجود حکومتِ پاکستان کی کارکردگی مجموعی طور پر بہترین رہیں …

مزید پڑھیں »

عمرہ زائرین کیلئےخوشخبری

Umrah Applications

ویب ڈیسک ۔۔ عمرہ پرجانےکےخواہشمند افرادکیلئےخوشخبری ہے۔ سعودی عرب نے حج کی تکمیل کے بعد نئے عمرہ سیزن کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کرنےکااعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ نئے عمرہ سیزن کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور ہم اس سلسلے میں دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی خدمت کے منتظر ہیں۔ وزارت کے مطابق عمرے کے خواہش مند زائرین ویزے کے لیے 14 جولائی سے متعلقہ سفارت خانوں میں درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔ اعلان کے مطابق عمرے کے لیے قافلوں کی آمد …

مزید پڑھیں »

مسلمانو!اللہ سےڈرو،اسی میں کامیابی ہے:خطبہ حج

Hajj 2022 Sermon

ویب ڈیسک ۔۔ شیخ محمد بن عبد الکریم نے خطبہ حج کے دوران مسلمانان عالم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی اقدارکا تقاضہ ہےجو چیزنفرت کاباعث بنے اس سے دور ہو جائیں۔ ویب ڈیسک ۔۔ حج کارکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکردیاگیا۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ محمد بن عبد الکریم نے کہا کہ اللہ نے تقویٰ اختیار کرنے کی بار بار ہدایت کی ہے، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب پاتا ہے۔ اللہ نے فرمایا کہ متقی کے لیے جنت کی خوشخبری ہے۔ شیخ محمد بن عبد الکریم کا خطبہ حج میں کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

آن لائن ہراسمنٹ ، جاپانی قوانین مزیدسخت

Japan introduces new tough law on Online insult

ویب ڈیسک ۔۔ جاپان کی حکومت نےکسی کی آن لائن توہین کرنے،ہراساں کرنےیاپھرآن لائن بلی کرنےیعنی غصہ و اشتعال دلانےاوراکسانےکےالزام میں ایک سال قیداوربھاری جرمانوں کانیاقانون متعارف کرادیاہے۔ نئے پینل کوڈکےتحت آن لائن توہین کاجرم ثابت ہونےپرجرمانےکی رقم کوبڑھا کر 2,200 ڈالرکردیاگیاہےجو پہلے 75 ڈالر سے کم تھا یا صرف 30دنوں کے لیے حراست کی سزا تھی۔ آن لائن توہین کی سزاکوبھی ایک سال سے تین سال کر دیا گیا ہے۔ جرمانے میں اضافہ اس وقت ہوا جب 22 سالہ پروفیشنل ریسلر اورنیٹ فلکس کے مقبول ریئلٹی ٹی وی شو ٹیرس ہاؤس کی کاسٹ ممبر ہانا کیمورا نے مئی 2020 …

مزید پڑھیں »