ویب ڈیسک ۔۔ ترکیہ اور شام میں گزشتہ روز آنے والےخوفناک زلزلےاورباربارآنےوالےاس کےجھٹکوں سےگرنےوالی درجنوں عمارتوں کےہزاروں ٹن وزنی ملبےتلےدبنےوالوں کی تلاش اورانہیں نکالنےکاسلسلہ بنارکےجاری ہے۔ ریسکیوورکرزشدیدسردی کےباوجوداپنامشن جاری رکھےہوئےہیں۔ ترک صدرطیب اردوان کہہ چکےہیں کہ ان کی پہلی ترجیح ملبےکےنیچےدبےافرادکونکالناہے۔ مرنےوالوں کی تعددغیرملکی میڈیاکےمطابق ترکیہ اورشام میں آنےوالےتباہ کن زلزلےسےاب تک مرنےوالوں کی تعداد4ہزارسےتجاوزکرچکی ہےاورچونکہ ملبہ ہٹانےکاکام ابھی مزیدکچھ روزجاری رہنےکاامکان ہےاس لئےخدشہ ہےکہ یہ تعدادآنےوالےدنوں میں مزیدبڑھ سکتی ہے۔ یادرہےکہ زلزلےکی شدت7.8ریکارڈکی گئی اوراسےترکی کی تاریخ کابدترین زلزلہ قراردیاجارہاہے۔ زمیں بوس ہونےوالی عمارتیں ترکیہ اور شام کی ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیموں کی رپورٹ کےمطابق متعدد شہروں میں 5 ہزار …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
ترکی اورشام میں خوفناک زلزلہ،2ہزارسےزائدجابحق
ویب ڈیسک ۔۔ تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں اب تک کی اطلاعات کےمطابق 2200 سے زائد افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئےہیں۔حکام کےمطابق جاں بحق ہونےوالوں کی تعدادمیں اضافےکاخدشہ ہے۔ متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کےمطابق ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت 7.9 اورگہرائی 17.9 کلومیٹرریکارڈکی گئی۔ زلزلے کا مرکز ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے غازیان کے نردوی کے قریب تھا۔زلزلے کے شدید جھٹکے اردن، شام ، قبرص اور یونان میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلہ اس قدرشدیدتھاکہ بلندوبالاعمارتیں لمحوں میں تنکوں کی طرح زمیں بوس …
مزید پڑھیں »امریکاکی ترکی کوسخت وارننگ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ امریکہ کی ترکیہ کودھمکیاں ۔ جی ہاں واشنگٹن کی جانب سےترکیہ کی حکومت کوخبردارکیاہےکہ وہ روس کو کیمیکلز، مائیکرو چپس اور دیگر مصنوعات کی برآمد سےبازرہےکیونکہ ایسی اشیاروس کی جانب سےیوکرین کےخلاف جنگ میں استعمال ہونےکاخدشہ ہے۔ امریکاکی جانب سےوارننگ دی گئی ہےکہ وہ امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کی سزاکےطورپرترک کمپنیوں یا بینکوں کو سزا دینے کے لیے آگے بڑھ سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے اعلیٰ اہلکار برائن نیلسن نےانقرہ میں ترک حکام اور نجی شعبےسےتعلق رکھنےوالےافررادسےملاقات میں زوردیاکہ روس کوان اشیاکی برآمدنہ کی جائےجن پرعالمی سطح پرپابندی لگائی گئی ہے۔ برائن نیسلن کامزیدکہناتھاکہ ترکیہ …
مزید پڑھیں »معطل ٹویٹراکاونٹ کی بحالی کیلئےاپیل ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ ٹویٹرصارفین کیلئےخبرہےکہ اب وہ اپنےاکاونٹ کی معطلی کےخلاف اپیل کرسکیں گے۔ خبررساں ایجنسی رائٹرزکےمطابق ٹویٹرانتظامیہ یکم فروری سے شروع ہونے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بحالی کے نئےقوانین کےتحت صارفین کی درخواستوں کاجائزہ لےگی۔۔ واضح رہےکہ ایلون مسک کےٹویٹرکوخریدنےکےبعدکمپنی کےنئےقواعدوضوابط مرتب کئےجارہےہیں۔ یہاں ہم اپنےپڑھنےوالوں کوبتاتےچلیں کہ ٹوئٹر اکاؤنٹس کو صرف کمپنی پالیسیوں کی شدیداور بار بار خلاف ورزیوں پر معطل کیا جائے گا۔ پالیسی کی سنگین خلاف ورزیوں میں غیر قانونی مواد یا سرگرمی میں ملوث ہونا، تشدد یا نقصان کو اکسانا یا دھمکی دینا، اور دیگر صارفین کو ہدف بنا کر ہراساں کرنا شامل …
مزید پڑھیں »جاپان کی آبادی کیسےبڑھائیں؟حکومت نےسرجوڑلئے
ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکےانتہائی ترقی یافتہ ملک جاپان کی حکومت ان دنوں سخت تشویش کاشکارہےاوراس تشویش کی وجہ ہےتیزی سےکم ہوتی ہوئی آبادی۔ حیرت انگیزطورپرجاپانی حکومت کی جانب سےایک سےزائدبچےپیداکرنےوالےجوڑوں کیلئےپرکشش مراعات کےاعلانات کےباوجودجاپانی شہری ہیں کہ ان کےکان پرجوں تک نہیں رینگ رہی اوروہ بدستور”بچہ ایک ہی اچھا”کےاصول پرکارفرماہیں۔ جاپانی وزیراعظم فومیوکی شیڈانےملک میں تیزی سےگرتی ہوئی شرح پیدائش پرسخت تشویش کااظہارکرتےہوئےآبادی میں اضافےکیلئے”اب یاکبھی نہیں”کانعرہ لگاتےہوئےایمرجنسی اقدامات کوناگزیرقراردیاہے۔ یہاں قارئین کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ جاپان دنیاکاوہ ملک ہےجہاں ایک بچےکوپرورش پراتناخرچہ آتاہےکہ وہاں کی آبادی نےدوسرابچہ ہی پیداکرناچھوڑدیاہے۔ سرکاری سرویزمیں گرتی ہوئی شرح پیدائش کےحوالےسےتشویشناک حقائق سامنےآئےہیں، جس …
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں غیرملکی ملازموں کیلئےخوشخبری
جی ہاں ، سعودی حکومت کےفیصلےکےمطابق سعودی عرب میں کام کرنےوالےغیرملکیوں کےاقامہ ، ورک پرمٹ اورائرٹکٹس کیلئےرقم کی ادائیگی آجریعنی نوکری دینےوالےکےذمہ ہوگی ۔ سعودی وزارت انسانی وسائل نےتصدیق کی ہےکہ یہ کفیل کی ذمہ داری ہےکہ وہ اپنےساتھ منسلک کارکنوں کی پیشےکی تبدیلی کی فیس بھی خوداداکریںگے۔ اس کےعلاوہ کفیل اورآجراپنےساتھ منسلک کارکنوں کےمختلف مقاصداورمواقع کیلئےفیسوں کی ادائیگی کےپابندہونگے۔ اس حوالےسےسعودی حکومت کےفیصلےکےمطابق آجراپنےہاں کام کرنےوالوں کی رہائش کیلئےاقامہ فیس، ورک پرمٹ اورورک پرمٹ کی تجدیدکی فیس کی ادائیگی کیلئےرقم کی ادائیگی خودکریں گےاوریہ پیسےوہ کارکنوں سےوصول نہیں کرینگے۔
مزید پڑھیں »مہنگائی کاجن دنیابھرمیں بےقابو
ویب ڈیسک ۔۔ مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اورمعاشی طورپرمضبوط ممالک کےبھی ناک میں دم کرنےلگا۔ عالمی میڈیاکےمطابق جاپان میں مہنگائی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاہےاورروزمرہ استعمال کی اشیاکی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں۔ برطانیہ میں بھی پٹرول اور کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں عوام کےبس سےباہرہونےلگی ہیں اوراب توحکومت نےبسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں بھی ریکارڈ 5.9 فیصد اضافہ کر دیاہے۔ برطانوی عوام ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کے اعلان سےسخت پریشان ہیں اوراس پرمزیدپریشانی کی خبریہ ہےکہ گھروں پر کونسل ٹیکس کی مد میں مزید 9.7 فیصد اضافے کا بوجھ ڈال دیا گیا۔ امریکاکی بات …
مزید پڑھیں »دنیاکےامیرترین افرادکواربوں کاگھاٹا۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ قارئین ہم لوگ اکثراخبارات میں دنیاکےامیرترین لوگوں کےبارےمیں پڑھتےہیں کہ ان کی دولت میں اتنااضافہ ہوگیا،آج یہ والادنیاکاامیرترین شخص بن گیااورکل کوئی دوسرا۔ لیکن آج جوخبرہم آپ سےشئیرکرنےجارہےہیں وہ ان امیرترین لوگوں کی دولت میں اضافےکےبارےمیں نہیں بلکہ دولت میں کمی کےبارےمیں ہے۔ ہےناں عجیب بات۔ تاہم حقیقت یہی ہےکہ 2022میں دنیاکے500امیرترین افرادکی دولت میں مجموعی طورپر1400ارب ڈالرزکی کمی آئی ہے۔ بلومبرگ کےمطابق سب سےزیادہ حیران کن بات یہ ہےکہ جن ارب پتی افراد کو سب سے زیادہ دولت سے محروم ہونا پڑا ان میں ایلون مسک، جیف بیزوس، چینگ پینگ زاؤ اورمارک زکربرگ کے نام سرفہرست …
مزید پڑھیں »اوآئی سی ممالک میں سرمایہ کاری کےفروغ کیلئےورکشاپ
ویب ڈیسک ۔۔ اسلامی ترقیاتی بینک اوراسلامک سنٹر فار دی ڈویلپمنٹ آف ٹریڈ نے حال ہی میں اسلامی تعاون تنظیم یعنی اوآئی سی کے رکن ممالک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے والی ایجنسیوں میں خدمات کی ڈیجیٹلائزیشن پر ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ دوروزہ ورکشاپ میں اوآئی سی رکن ممالک سےتعلق رکھنےوالے32 سینئر حکام نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں علم تجربات اوربہترین طریقوں کےحوالےسےمعلومات تبادلے کے ذریعے ڈیجیٹائزیشن کو بڑھانے کے تکنیکی پہلوؤں پرغورکیاگیا۔ ورکشاپ میں شرکاکو ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو اپنانے کے فوائد، سرمایہ کاری کے فروغ میں کامیابی کے اہم عوامل اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری …
مزید پڑھیں »مجرموں کیخلاف خطرناک روبوٹ فورس تیار
ویب ڈیسک ۔۔ سان فرانسسکوپولیس ڈیپارٹمنٹ نےشہر کے بورڈ آف سپروائزرز سے مشتبہ افراد کوشوٹ کرنےکیلئےروبوٹ فورس تعینات کرنےکی اجازت مانگ لی ہے۔ حکام کےنام درخواست میں ایس ایف پی ڈی نےلکھاہےکہ روبوٹ فورس صرف ان خطرناک ملزموں کیلئےتعینات کی جائےگی جن سےپولیس والوں کی جان کوخطرہ لاحق ہوسکتاہے۔ اس لئےفورس کےبہترین لوگوں کوکھونےسےبہترہوگاکہ روبوٹ فورس تعینات کیاجائےتاکہ خطرناک مجرموں کےخلاف فورس کی کامیابیوں کویقینی بنایاجاسکے۔ سان فرانسسکوپولیس کی اس درخواست کوابتدائی طورپرسخت مخالفت کاسامناکرناپڑالیکن بعدبورڈآف سپروائزرزکی چئیرمین پیسکن نےاس کی حمایت کرتےہوئےکہاہےکہ ممکن ہےایسےحالات پیش آجائیں کہ جہاں ہمیں مہلک روبوٹک فورس کوتعینات کرناپڑے۔ سان فرانسسسکوپولیس کےپاس اس وقت …
مزید پڑھیں »