ویب ڈیسک ۔۔ ترکی میں صدارتی الیکشن کےپہلےمرحلےمیں کسی بھی امیدوارکےحق میں واضح عوامی فیصلہ نہ آنےکےبعداب انتخابات کادوسرامرحلہ منعقدہوگاجس میں صدرطیب اردوان اورانہیں ٹف ٹائم دینےوالےکمال قلیچ کےدرمیان28مئی کوون آن ون مقابلہ ہوگا۔ ترکی کےسپریم الیکٹورل بورڈکےسربراہ احمت یارنرنےاس حوالےسےباقاعدہ اعلان بھی کردیاہے۔ انتخابات کےپہلےمرحلےکےنتائج کےمطابق ترکی پر20 سےحکمرانی کرنےوالےطیب اردوان نے49٫5فیصدجبکہ کمال قلیچ نے44٫8فیصدووٹ حاصل کئےہیں۔ کامیابی کیلئےکسی امیدوارکا50فیصدسےزائدووٹ حاصل کرنالازم ہے۔ ترک صدارتی الیکشن کی بین الاقوامی اہمیت ترک شہری عام طورپرملک کےداخلی مسائل جیسےکہ معیشت ، سول رائٹس اورحال ہی میں آنےوالےتباہ کن زلزلےسےہونےوالی ہلاکتوں اورنقصانات کی وجہ سےمتاثرنظرآتےہیں۔ تاہم مغربی دنیابھی ترک صدارتی الیکشن پرگہری …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
کیاوزٹ ویزاوالےحج کرسکیں گے؟اہم اعلان
ویب ڈیسک ۔۔ وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والوں کیلئےسعودی حکومت کااہم اعلان۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سےٹوئٹرپرجاری کئےگئےایک بیان میں واضح طورپرکہاگیاہےکہ وزٹ ویزاپرسعودی عرب آنےوالےحج نہیں کرسکتے۔ اس لئےوزٹ وزاپرعمرہ کی ادائیگی کیلئےآنےوالوں کوحج کی اجازت نہیں،وزٹ ویزاپرآنےوالےقانون کی خلاف ورزی سےگریزکریں۔ سعودی عرب میں وزٹ ویزا کی مدت 90 روز ہے اورمیعاد ختم ہونے سے قبل عمرہ ادا کرنا ضروری ہے۔وزارت حج و عمرہ کامزیدکہناتھاکہ تقریبا 350 کمپنیاں اور ادارے عازمین کی سعودی عرب آمد سے لے کرعمرہ کی ادائیگی اور اس کے بعد واپس وطن روانگی تک بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں »مکیش امبانی کی سخاوت،حاتم طائی بھی شرماگیاہوگا
ویب ڈیسک ۔۔ بھارت سےتعلق رکھنےوالےدنیا کےامیرترین افرادمیں شامل مکیش امبانی اپنے اثاثوں اور دولت کے باعث اکثرخبروں میں رہتے ہیں۔ مکیش امبانی کےبارےمیں ایک اورخبرسامنےآئی ہےجسےپڑھنےوالےحیرت سےدنگ رہ گئےہیں۔ مکیش امبانی نےانتہائی سخاوت کامظاہرہ کرتےہوئےاپنے قابلِ اعتبار اور کئی برسوں سےخدمت کرنےوالےملازم منوج مودی کو 1500کروڑ بھارتی روپے کی پراپرٹی تحفے میں دےدی۔ یہ پراپرٹی ممبئی کے پوش علاقے نیپیئن سی روڈ پر واقع ہے۔ورنداوننامی 22منزلہ عمارت 1.7لاکھ مربع فٹ کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ خدمت کااتنابڑاانعام ملنےپرمنوج مودی کےتووارےنیارےہوگئےہیں۔
مزید پڑھیں »پاکستانیوں کیلئےویزافری ممالک
ویب ڈیسک ۔۔ یوں توپاکستانی دنیاکےمختلف ملکوں میں اپنی قابلیت کالوہامنوارہےہیں اوروہاں ان کی مانگ بھی بہت ہےلیکن بہت سےپاکستانی ایسےبھی ہیں جن کیلئےکسی دوسرےملک کاسفرکرناجوئےشیرلانےسےکم نہیں۔ ایک پاکستانی کےطورپرہم سب جانتےہیں کہ بہت سی وجوہات کی بناپردنیاکےبیشترمغربی ملکوں کےویزےکاحصول بہت ہی مشکل مرحلہ ہے۔ یہ سب شروع سےہی ایساتھالیکن امریکامیں جڑواں ٹاورزپرحملوں کےبعددنیابھرکےملکوں نےاپنےامیگریشن قوانین اتنےسخت کردئیےہیں کہ ان ملکوں کاویزاحاصل کرناایک عام پاکستانی کیلئےتن تنہاکےٹوسرکرنےجیساہے۔ حالات کب تبدیل ہونگےیاہونگےبھی نہیں ۔۔ ہم اس حوالےسےکچھ بھی کہنےکی پوزیشن میں نہیں البتہ ہم آپ کودنیاکےان چندملکوں کےنام ضروربتاسکتےہیں جوپاکستانی شہریوں کو ویزہ آن ارائیول اورویزا فری کی سہولت فراہم کرتے …
مزید پڑھیں »ایرانی شہری کاسعودی عرب میں بڑاکارنامہ
ویب ڈیسک ۔۔ ایران اورسعودی عرب کےسفارتی تعلقات میں بحالی کااعلان ہوتےہی اچھی خبریں آناشروع ہوگئی ہیں۔ جی ہاں ۔۔ سعودی عرب میں منعقدہونےوالےتلاوت قرآن پاک کےبین الاقوامی مقابلےمیں ایران سےتعلق رکھنےوالےیونس شاہ مرادی نےاول پوزیشن حاصل کی ۔ انعام کےطورپرانہیں8لاکھ ڈالریعنی 23کروڑروپےپاکستانی انعام کےطورپردئیےگئے۔ سعودی شہری عبدالعزیزالفقیہ رنر اپ رہے اور انہیں 0.5 ملین ڈالر دیے گئے۔ یونس شاہ مرادی کے ساتھ سعودی عرب، انڈونیشیا، لبنان اوربرطانیہ کےشہری مدمقابل تھے جنہوں نے ٹاپ فورپوزیشنزاپنے نام کیں۔ اذان کیٹیگری میں سعودی شہری محمد الشریف فاتح رہے۔ انہیں 0.5 ملین ڈالربطورانعام دئیےگئے۔ انڈونیشیا کی مدمقابل دیا الدین نے تیسری پوزیشن حاصل …
مزید پڑھیں »کینیڈاکےفری سٹڈی سکالرشپس؛آئلٹس کےبغیر
ویب ڈیسک ۔۔ آپ اعلیٰ تعلیم کےحصول کیلئےکسی غیرملک میں جانےکےبارےمیں سوچ رہےہوں اورپھرکینڈاجیسےملک میں آپ کواپنایہ خواب پوراکرنےکاموقع مل جائےتوکیسارہےگا؟ اس مضمون میں ہم آپ کواسی موضوع پررہنمائی فراہم کرنےجارہےہیں۔ امیدہےاسےپڑھنےکےبعدآپ اعلیٰ تعلیم کےحصول کیلئےکوئی بہترفیصلہ کرنےکی پوزیشن میں ہونگے۔ دوستو،جیساکہ آپ سب جانتےہیں کہ کینیڈااعلیٰ تعلیم کےحصول کیلئےدنیاکےبہترین ملکوں میں سےایک ہے۔دوسرےملکوں کےبرعکس کینیڈین حکومت کامانناہےکہ اگرآپ ایک قابل طالب علم ہیں اورکچھ کردکھانےکاعزم رکھتےہیں توخوش آمدید۔ اسی لئےدنیاکےبہترین طلبہ وطالبات کیلئےکینیڈاکی یونیورسٹیوں میں کچھ ایسےسکالرشپس بھی ہیں جن کیلئےآپکوآئیلٹس کرنےکی ضرورت نہیں۔ ان سکالرشپس کی تفصیلات مدرجہ ذیل ہیں۔ ۔وینیرکینیڈا گریجویٹ اسکالرشپ ڈاکٹریٹ کےقائدانہ صلاحیتوں کےحامل ان …
مزید پڑھیں »یواےای گولڈن ویزاکےخواہشمندوں کیلئےاہم خبر
ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات نےاپنےسب سےزیادہ پرکشش 10سالہ گولڈن ویزاکیلئےاینٹری پرمٹ فیس کواپ ڈیٹ کردیاہے۔ یواےای فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت،شہریت،کسٹمزاورپورٹ سیکیورٹی (آئی سی پی) نے چھ ماہ کے داخلے کے اجازت نامے کی لاگت کو 1,250درہم کردیا ہے۔ الخلیج نے رپورٹ کیا کہ چارجز میں پرمٹ جاری کرنے کی فیس کے لیے 1,000درہم، درخواست کی فیس 100درہم، سمارٹ سروسزکیلئے100درہم،الیکٹرانک سروسزکیلئے28درہم اورآئی سی پی کیلئےدرہم 22 شامل ہیں۔ واضح رہے کہ درخواست کے ساتھ دستاویزات بشمول پاسپورٹ، ایک رنگین تصویراوراہلیت کا ثبوت پیش کرنا ضروری ہے۔ یواےای گولڈن ویزا سرمایہ کاروں، کاروباری افراد، غیر معمولی ہنرمندوں، سائنسدانوں اورپیشہ ورافراد،قابل …
مزید پڑھیں »امریکاکوسبق سکھائیں گے ۔ ترک صدر
ویب ڈیسک ۔۔ ترک صدرطیب اردوان کاامریکاکوبڑاچیلنج۔ کہتےہیں اگلےماہ ہونےوالےالیکشن میں امریکہ کو سبق سکھائیں گے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترک صدرطیب اردوان نےانتخابات سےپہلےحزب اختلاف سے ملاقات کرنے پر امریکی سفیر کوسخت تنقیدکانشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی سفیر عقل استعمال کریں وہ مسٹر کمال سے ملاقات کر رہے ہیں۔ یہاں ان کا رابطہ صرف صدر سے ہونا چاہیے۔ طیب اردوان نے امریکی سفیرکو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دروازےبات چیت کیلئےبند ہو گئے ہیں،آپ مجھ سے اب نہیں مل سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امریکہ کو سبق سکھانا ہے،پھر آپ کو معلوم ہو جائے گا …
مزید پڑھیں »سدھوباہرآگئے ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ سابق بھارتی کرکٹر،اینٹرٹینمنٹ شوزکی جان اورپنجاب میں کانگریس پارٹی کےسرکردہ رہنمانوجوت سنگھ سدھوکو 10 ماہ قید کاٹنے کے بعد پٹیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نےگزشتہ سال سدھو کو 34 برس پرانےٹریفک حادثے کے کیس میں 1 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ اس حادثے میں ایک شخص سدھوکی گاری سےٹکراکرہلاک ہوگیا تھا۔ نوجوت سنگھ سدھو 10 ماہ سے پٹیالاجیل میں قید تھے۔ جیل انتظامیہ کےمطابق سدھوکوان کےاچھےبرتاوکےباعث دوماہ پہلےہی رہاکیاگیاہے۔ رہائی کےوقت سدھو کے حامی بڑی تعداد میں جیل کے باہر موجود تھے۔ سدھو جیل سے باہر آئے تو حامیوں نےان کاپرجوش استقبال …
مزید پڑھیں »کینیڈاجانےکانادرموقع آنےوالاہے۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ اگرآپ بہترمستقبل کیلئےقانونی طورپرکینیڈاجانےکےخواہشمندہیں تویہ خبرآپ کےدلچسپی کاباعث ہوسکتی ہے۔ کینیڈین وزیربرائےامیگریشن،مہاجرین اورشہریت نے اعلان کیا ہےکہ کینیڈااکنامک موبلٹی پاتھ ویزپائلٹ (ای ایم پی پی) کےتحت غیرملکیوں کی امیگریشن کاایک نیا پروگرام شروع کرنےجارہاہےجس میں آجروں کوہنرمند مہاجرین اوردیگرافراد کی خدمات حاصل کرنےمیں مدد مل سکےگی۔ شان فریزرنےٹورنٹو میں بات کرتےہوئےکہا کہ کینیڈا ہنرمند پناہ گزینوں اورنئے آنے والوں کو اپنے کیریئراورملک میں اپنی زندگیوں کو دوبارہ شروع کرنے میں مدد کرتا ہے۔ انہوں نےمزیدبتایاکہ کینیڈاکی حکومت امیگریشن کےنئےاورجدیدپیمانےشروع کرنےپریقین رکھتی ہےتاکہ دنیابھرسےقابل اورہنرمندباصلاحیت افرادکوکینیڈامیں نئی اوربہترزندگی شروع کرنےکاموقع دیاجاسکے۔ ای ایم پی پی کیا ہے؟کینیڈا کا …
مزید پڑھیں »