Home / کیاوزٹ ویزاوالےحج کرسکیں گے؟اہم اعلان

کیاوزٹ ویزاوالےحج کرسکیں گے؟اہم اعلان

ویب ڈیسک ۔۔ وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والوں کیلئےسعودی حکومت کااہم اعلان۔

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سےٹوئٹرپرجاری کئےگئےایک بیان میں واضح طورپرکہاگیاہےکہ وزٹ ویزاپرسعودی عرب آنےوالےحج نہیں کرسکتے۔ اس لئےوزٹ وزاپرعمرہ کی ادائیگی کیلئےآنےوالوں کوحج کی اجازت نہیں،وزٹ ویزاپرآنےوالےقانون کی خلاف ورزی سےگریزکریں۔

سعودی عرب میں وزٹ ویزا کی مدت 90 روز ہے اورمیعاد ختم ہونے سے قبل عمرہ ادا کرنا ضروری ہے۔وزارت حج و عمرہ کامزیدکہناتھاکہ تقریبا 350 کمپنیاں اور ادارے عازمین کی سعودی عرب آمد سے لے کرعمرہ کی ادائیگی اور اس کے بعد واپس وطن روانگی تک بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

latest Gaza updates

جنگ بندی میں بھی اسرائیلی درندگی جاری

ویب ڈیسک ۔۔ جنگ بندی کےباوجوداسرائیلی فوج درندگی سےبازنہ آئی۔۔جنین اوررملہ میں چھاپے،فائرنگ کرکےڈاکٹرسمیت چھ …