انٹر نیشنل

ای ویزا: عمرہ ویزا24گھنٹےمیں

ویب ڈیسک ۔۔ عمرہ زائرین کیلئےبڑی خبر۔ سعودی حکومت نےعمرہ کرنے کے خواہشمندوں کے لیے الیکٹرانک ویزےیاای ویزےکااجراشروع کردیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی وزارت حج اورعمرہ نے یہ فیصلہ زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کی آمدکےپیش نظرکیا ہے۔ سعودی وزارت سیاحت کے اعلان کےمطاق بعض ویزوں کے حامل افرادفوری ای ویزا حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔اس کےعلاوہ برطانیہ، امریکہ کا سیاحتی ویزارکھنےوالےاوریورپی یونین کے کسی بھی ملک کے مستقل باشندے اس نئے ویزا کےحصول کےاہل ہوں گے۔ وزارت حج وعمرہ کےاعلان کےمطابق وہ مسلمان جن کےپاس خلیجی ممالک کاسیاحتی ویزاہو، شینگن ممالک کاسیاحتی ویزاہو،امریکاوبرطانیہ …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کامتبادل ۔۔ تھریڈزلانچ

Instagram Threads launch

ویب ڈیسک ۔۔ فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹانےٹوئٹرکےمدمقابل انسٹاگرام تھریڈزکولانچ کردیاہے۔ ایپ سٹورلسٹنگ کےمطابق انسٹاگرام تھریڈزنامی ایپ کو6جولائی کولانچ کیاگیاہے۔ ابتدامیں یہ سہولت صرف آئی فون صارفین کیلئےدستیاب ہوگی۔ تھریڈزکےساتھ کچھ زیادہ کہیں — انسٹاگرام کی ٹیکسٹ بیسڈکنورسیشن ایپ۔ تھریڈزمیں کمیونیٹیزمختلف موضوعات پربات کرتےہیں جوہوسکتاہےکل ٹرینڈنگ میں بھی آجائے۔ جوکچھ بھی ایساہوجس میں آپ کی دلچسپی ہو،آپ اسےاپنےفیورٹ اورہم خیال لوگوں سےڈسکس کرسکتےہو۔ اس کےعلاوہ آپ اپنی فالوونگ بھی بناسکتےہیں تاکہ آپ ان کےساتھ اپنےخیالات اورآئیڈیازشیئرکرسکو۔ ایپ سٹوراورگوگل پلےسٹورکی لسٹنگزمیں ایپ کےایک جیسےسکرین شاٹس کوشئیرکیاگیاہےجس میں دکھایاگیاہےکہ کیسےآپ اپنےانسٹاگرام ہینڈل میں لاگ ان کرسکتےہیں۔ اس نئی ایپ میں آپ …

مزید پڑھیں »

عامرخان کی ماڈل سےتعلقات کی تردید

Boxer Amir Khan new scandal

ویب ڈیسک — پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان باکسنگ چھوڑنےکےباوجودخبروں میں ہیں لیکن اس مرتبہ وجہ باکسنگ نہیں بلکہ کچھ اورہے۔ جی ہاں ، سابق عالمی باکسرکا برطانوی ماڈل سمیرا سےخفیہ تعلق سامنےآیاہے، جس کےمطابق عامرشادی کےبعدماڈل سےرابطےمیں تھےاورفون پرسمیراسےتصاویرکامطالبہ بھی کرتےتھے۔ یہ مصالحےدارخبربرطانوی اورپاکستانی میڈیامیں شائع ہونےکےبعدخودعامرخان کاردعمل سامنےآگیااورانہوں نےماڈل سمیراکےتمام الزامات کومستردکردیاہے۔ جیونیوزکےمطابق عامرخان نےکہاکہ انہوں نےسمیراسےاپنی شادی کاروباری ہونےجیسی کوئی بھی بات نہیں کی کیونکہ میں اپنی فیملی کےساتھ بہت خوش ہوں۔ عامرخان نےدعویٰ کیاکہ سمیرانےان سےاپنےہاتھ کےعلاج کیلئے20 ہزار پاؤنڈ مانگےلیکن انکار پراس نےمجھےبلیک میل کرناشروع کرناشروع کردیا۔ عامرخان کا کہنا تھا میرے بلیک میل نہ ہونےپرسمیرا نے …

مزید پڑھیں »

کینیڈین امیگریشن: کیاآپ سٹیم کیٹگری کےتحت اہل ہیں؟

canada's express entry

ویب ڈیسک ۔۔ کینیڈین حکومت نےسائنس،ٹیکنالوجی،انجینئرنگ اورریاضی کا تجربہ رکھنے والے نئےہنر مندافرادسےکینیڈامیں ایکسپریس اینٹری کیلئےدرخواستیں طلب کی ہیں۔ کینیڈاکی حکومت کی جانب سےجاری کردہ پریس ریلیزمیں کہاگیاہےکہ سائنس ، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اورریاضی کاتجربہ رکھنےوالےنئےہنرمندوں کی درخواستوں پرسلیکشن کاپہلامرحلہ 5جولائی سےشروع ہوگا۔ حکومتی اعلان کےمطابق سٹیم (سائنس،ٹیکنالوجی،انجینئرنگ،میتھمیٹکس) کیٹگری کےتحت ڈیٹاسائنسدان، سافٹ وئیرڈویلپرز،الیکٹریکل اورالیکٹرانکس انجینئرزفائدہ اٹھاسکتےہیں۔ سٹیم پروگرام کےتحت سلیکشن کاسلسلہ پورےسال چلتارہےگااوراس پروگرام کی مزیدتفصیلات بعدمیں جاری کی جائیں گی۔ کینیڈین حکام کاکہناہےپڑھےلکھےاورہنرمندامیدوارسائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملک کی خدمت کریں گےاوراس طرح وہ ہنر مند ٹیلنٹ سامنے آئے گاجس سے کاروباری سرگرمیوں کوجدت سےروشناس کراتےہوئےمزیدترقی کی منازل طےکرنےمیں …

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژادامریکی سیاستدان پرحملہ ۔۔

Maryam Khan Attack in Connecticut

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کےشہرہارٹ فورڈمیں پاکستانی نژادامریکی خاتون سیاستدان پرحملہ ۔ مریم خان کومعمولی چوٹیں آئیں۔ حملہ آوراس وقت پولیس کی حراست میں ہےاوراس پرمقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ واقعہ کی موصول ہونےوالی تفصیلات کےمطابق مریم خان ، ان کےتین بچے،بہن اوران کاایک دوست عیدالاضحیٰ کےروزہارٹ فولڈمیں نمازعیداداکرنےکےبعدواپس گھرجارہےتھےکہ ایک شخص نےان کاراستہ روک لیااوران کےخلاف نازیبازبان استعمال کی،انہیں دھمکایااورپھردھکادیکرزمین پرگرادیا۔ یہ سب کرنےکےبعدوہ شخص وہاں سےفرارہوگیالیکن موقع پرموجودلوگوں نےپیچھاکرکےاس شخص کوپکڑکرپولیس کےحوالےکردیا۔ مریم خان پاکستان میں پیداہوئیں اوراب وہ ریاست کونیکٹیکٹ سےامریکی ایوان نمائندگان کی رکن ہیں۔ مریم پرحملہ کرنےوالےشخص کانام آندرےڈیسمنڈہےاوراس پرپولیس نےتھرڈڈگری حملےکامقدمہ قائم کیاہے۔ امریکامیں …

مزید پڑھیں »

سویڈن: قرآن کریم کی بےحرمتی پرمسلمان سراپااحتجاج

Protest against burning of Quran

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکےدوسرےملکوں کومذہبی اورانسانی حقوق کےدرس دینےوالےملک سویڈن میں اسلام دشمنی کابدترین مظاہرہ۔ جی ہاں ۔۔ سویڈن کےدارلحکومت سٹاک ہوم میں شہرکی سب سےبڑی اورمرکزی مسجدکےسامنےعیدالاضحیٰ کےپہلےروزانتہاپسندوں کی جانب سےقرآن پاک کی بےحرمتی کی گئی۔ انتہاپسندوں نےبھرےمجمع میں قرآن کریم کی شدیدبےحرمتی کی اورپھرپولیس کی پروٹیکشن میں بدترین اسلام دشمنی اوربغض کامظاہرہ کرتےہوئےاللہ پاک کی آخری کتاب کونذرآتش کردیا۔ اس دوران ایک مسلمان نوجوان نےاس قبیح عمل کوروکنےکی کوشش کی توپولیس نےاسےنقص امن کےتحت گرفتارکرکےجیل میں ڈال دیا۔ واضح رہےکہ سویڈش انتہاپسندوں نےیہ گھناوناعمل باقاعدہ عدالت کی اجازت سےسرانجام دیا۔ اس سےپہلےشہرکی انتظامیہ نےانتہاپسندوں کوایساکرنےسےروک دیاتھا،جس کےبعدانتہاپسندوں نےعدالت …

مزید پڑھیں »

کینیڈا: غیرملکی ورکرزکیلئےبڑی خبر

canada's express entry

ویب ڈیسک — کینیڈانےعارضی غیرملکی ورکرزکی سہولت کیلئےایک اہم فیصلہ کیاہےجس کےتحت ان عارضی غیرملکی ورکرزکیلئےمطالعاتی پروگراموں کی طوالت کی حدکووقتی طورپرختم کردیاگیاہے۔ یعنی اب یہ غیرملکی ورکرزچاہیں توکسی نئےسٹڈی پروگرام میں بغیرنئےسٹڈی پرمٹ کےداخلہ لےسکتےہیں۔ کینیڈین حکومت کےاس اقدام کامقصدان غیرملکی کارکنوں کو سہولت فراہم کرنا ہے جوکینیڈاکی خوشحالی کے لیےکام کرتے ہیں لیکن انھیں اپنےبہترمستقبل کےلئےسٹڈی پروگراموں میں داخلہ لینےکیلئےرکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کینیڈاحکومت کےاس فیصلےسےغیر ملکی کارکنوں کواپنے کیریئرکوامپروو کرنے کے لیے اضافی تربیت اور تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گااورممکن ہےیہ اضافی تعلیم ان غیرملکی ورکرزکیلئےکینیڈاکی شہریت حاصل کرنےمیں بھی مددگارثابت ہو۔ اس …

مزید پڑھیں »

مسلمان آپس میں متحدرہیں،خطبہ حج

Khutba-e-Hajj

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسجدنمرہ میں خطبہ حج دیتےہوئےشیخ یوسف بن محمد سعید نےکہا کہ سب تعریفیں اللہ کیلئے ہیں ،اللہ اوررسول ﷺ کی اطاعت کرنے والاجنت میں داخل ہو گا،اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد ﷺ کوبھیج کر انسانیت کی اصلاح فرمائی ، مسلمانوں کواتفاق اوراتحادسےرہناچاہیے۔ اختلاف پیداہوجائےتوحکم ہے کہ قرآن اور سنت کی طرف جایاجائے۔ انہوں نےمسلمانوں کوتقویٰ اختیارکرنےکی تلقین کی تاکہ ان پراللہ کارحم ہوسکے۔ انہوں نےکہاکہ مسلمان اللہ کی رسی کومضبوطی سےتھانےرکھیں۔ اللہ اوررسول کی اطاعت کرنےوالاجنت میں داخل ہوگا۔ نماز،روزہ،ذکوۃ اورحج بیت اللہ کاحکم اللہ نےدیاہے۔ اللہ کی وحدانیت اور رسول ﷺ کی رسالت کی گواہی دینا …

مزید پڑھیں »

جرمن امیگریشن قوانین میں نرمی

Germany Immigration Law

ویب ڈیسک ۔۔ یونان میں پیش آنےوالےافسوسناک کشتی حادثےکےبعدجہاں یورپی یونین کےبیشترملکوں کےکان پرجوں تک نہیں رینگی وہاں جرمنی نےامیگریشن قوانین میں نرمی کافیصلہ کیاہے۔ قومی اخبارمیں شائع ایک خبرکےمطابق جرمنی کی پارلیمنٹ نےحال ہی میں ایک ایسا قانون منظور کیا ہےجس کامقصد تارکین وطن کوجرمنی پہنچنےاوریہاں ان کےکیلئےروزگارکابندوبست کرنےمیں مدد فراہم کرنا ہے۔ اس قانون میں کینیڈین امیگریشن قوانین کی طرزپرپوائنٹ سسٹم متعارف کروایا جائے گا۔ نئےجرمن امیگریشن قانون کےتحت عمر،فنی مہارت، تعلیم اور جرمنی سے کسی قسم کے تعلق پردرخواست گزاروں کوپوائنٹس دیے جائیں گے۔ اس کےعلاوہ جرمنی نے تارکین وطن کے لیے ملک کو پرکشش بنانے کے …

مزید پڑھیں »

ٹائٹن کیسےتباہ ہوئی،تحقیقات شروع

Ocean Gate Shuts activities

ویب ڈیسک ۔۔ شمالی بحراوقیانوس کی گہرائیوں میں خوفناک حادثےسےدوچارہونےوالی ٹائٹن نامی آبدوزکےساتھ اصل میں کیاہوااورکیوں وہ دھماکےسےتباہ ہوئی ؟ یہ وہ سوالات جن کاجواب تلاش کرنےکیلئےکینیڈین ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈنےباقاعدہ تحقیقات کاآغازکردیاہے۔ کینیڈا کے ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (ٹی ایس بی) کاکہناہےوہ ٹائٹن کی تباہی کےحوالے سےتحقیقات شروع کر رہا ہےاوراس مقصدکیلئےٹی ایس بی کی ایک ٹیم نیو فاؤنڈ لینڈ میں معلومات اکٹھی کرنے اورانٹرویو لینے کے لیے روانہ کی گئی ہے۔ دوران تحقیقات ٹائٹن آپریٹ کرنےوالی کمپنی اوشن گیٹ کےمالک اسٹاکٹن رش نےٹائٹن کاتھرڈپارٹی انسپکشن نہیں کروایاتھا،انہوں نےٹائٹن کےناول ڈیزائن کیلئےامریکن بیورو آف شپنگ سےسرٹیفیکیشن نہ لینے کا انتخاب کیا۔ …

مزید پڑھیں »