ویب ڈیسک — پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان باکسنگ چھوڑنےکےباوجودخبروں میں ہیں لیکن اس مرتبہ وجہ باکسنگ نہیں بلکہ کچھ اورہے۔
جی ہاں ، سابق عالمی باکسرکا برطانوی ماڈل سمیرا سےخفیہ تعلق سامنےآیاہے، جس کےمطابق عامرشادی کےبعدماڈل سےرابطےمیں تھےاورفون پرسمیراسےتصاویرکامطالبہ بھی کرتےتھے۔
یہ مصالحےدارخبربرطانوی اورپاکستانی میڈیامیں شائع ہونےکےبعدخودعامرخان کاردعمل سامنےآگیااورانہوں نےماڈل سمیراکےتمام الزامات کومستردکردیاہے۔ جیونیوزکےمطابق عامرخان نےکہاکہ انہوں نےسمیراسےاپنی شادی کاروباری ہونےجیسی کوئی بھی بات نہیں کی کیونکہ میں اپنی فیملی کےساتھ بہت خوش ہوں۔
عامرخان نےدعویٰ کیاکہ سمیرانےان سےاپنےہاتھ کےعلاج کیلئے20 ہزار پاؤنڈ مانگےلیکن انکار پراس نےمجھےبلیک میل کرناشروع کرناشروع کردیا۔
عامرخان کا کہنا تھا میرے بلیک میل نہ ہونےپرسمیرا نے مقامی اخبار کو اسٹوری فروخت کی۔عامرخان نےاعتراف کیاکہ ان کااورسمیراکارابطہ اور تصاویرکا تبادلہ ضروررہالیکن یہ ایسا رابطہ نہیں تھاجیساسمیرادنیاکوبتارہی ہے۔
عامرخان کےمطابق خودسمیراان سے خود رابطے کرتی اورکہتی وہ اپنےخاندان سے خوش نہیں، ان دور رہنا چاہتی ہے۔ وہ مجھ سے ٹیٹو کی شرعی حیثیت کے حوالے سے بھی سوال پوچھا کرتی تھی۔
یادرہےکہ عامرخان اوران کی اہلیہ فریال کےدرمیان اس سےپہلےتعلقات خراب ہونےکی خبریں آتی رہی ہیں اورخبروں کےمطابق نوبت طلاق تک آگئی تھی لیکن پھردونوں میں صلح ہوگئی اوراس کےبعدسےدونوں نارمل زندگی گزاررہےہیں۔