Home / اگلےسال حج ہوگاڈالرزمیں

اگلےسال حج ہوگاڈالرزمیں

Senator Talha Mahmood

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرمذہبی امورسینیٹرطلحہ محمودنےانتہائی عجیب سی خبرسناکرسب کوحیران اورپریشان کردیاہے۔ کہتےہیں آئندہ سال حج پاکستانی روپوں میں نہیں بلکہ ڈالرزمیں ہوگا۔

حج سےواپسی پرمیڈیاسےبات کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ وہ دوران حج پاکستانی حاجیوں کےساتھ رہے،ان کےساتھ فٹ پاتھوں پرسوتےرہے۔ سینیٹرطلحہ محمودکاکہناتھاکہ انہوں نےکسی کومفت حج نہیں کرنےدیابلکہ انہوں نےبھی اپنی جیب سےپیسےخرچ کرکےحج کیا۔

وفاقی وزیرکامزیدکہناتھاکہ سال2024حج کیلئےایک لاکھ79ہزار210حاجیوں کاکوٹہ لایاہوں۔ طلحہ محمودکہتےہیں انہوں نےسعودی عرب میں ہوٹلوں میں جاکرپاکستانی حاجیوں کیلئےانتظامات کاجائزہ لیا۔ محموعی طورپرپاکستانی حاجیوں نےانتظامات پراطمینان کااظہارکیا۔

یہ بھی چیک کریں

Punjab Govt to run airline punjab air

پنجاب حکومت جہازاڑائےگی

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب حکومت اب جہازاڑائےگی ۔ نوازشریف نےپی آئی اےخریدنےکاعندیہ دےدیا۔ لندن واپسی …