Thursday, 3 September 2026 | Web Desk پنجاب حکومت نےانسداددہشت گردی ایکٹ میں ایک متنازع شق شامل کرلی ہے۔ جس کےبعدپنجاب میں فیئرٹرائل کےتقاضوں کوسنگین خطرات لاحق ہوگئےہیں ۔ اس متنازع قانون کےتحت انسداددہشت گردی کےکسی بھی کیس کوخصوصی قراردےکراس کاخفیہ ٹرائل کیاجاسکتاہے۔ ایسےکیسوں میں کسی کوججوں کاپتاہوگا، نہ وکیلوں کااورنہ ہی تفتیشی افسران کاپتاہوگا۔ گواہوں کی شناخت ظاہرکی جائےگی نہ عدالت کےمقام سےمتعلق بتایاجائےگا۔ کیس کی پروسیڈنگزکوبھی خفیہ رکھاجاسکےگا۔ جب ملزم اوراس کےوکیل کوگواہوں اورجج کاہی نہیں پتاہوگاتوکیسےیہ فیئرٹرائل کےتقاضوں پرپورااترےگا۔ اس قانون میں یہ سب کچھ کرنےکااختیارپنجاب حکومت نے20 گریڈکےایک سرکاری افسرکودےدیاہےجسےوہ خودنامزدکرےگی۔ لیکن یہ نہیں بتایاگیاکہ 20گریڈکایہ …
مزید پڑھیں »راولپنڈی اسلام آبادمیں طوفانی بارش، انخلاکاحکم، فوج طلب
Tuesday, 1 September 2026 | Web Desk اسلام آباد اورراولپنڈی میں رات گئےشروع ہونےوالی موسلادھاربارش کےبعددونوں شہرندی نالوں کامنظرپیش کرنےلگے۔ نشیبی علاقوں کےگھروں میں پانی داخل ہوگیا اورسڑکوں پرگاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں ۔ راولپنڈی میں آج عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد ایکسپریس وے جگہ جگہ سے بارش کے پانی میں ڈوب چکی ہے اور ہزاروں گاڑیاں ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہیں اسلام آباد پولیس لوگوں کی مدد تو کر رہی ہے لیکن اسلام آباد میں ایک مؤثر بلدیاتی حکومت کی ضرورت ہے کم ازُکم اسلام آباد کو ہی نیا صوبہ بنا دیں تا کہ کوئی تو …
مزید پڑھیں »سانحہ پمزپر8 اعلیٰ افسران فارغ
Sunday, 30 August 2026 | Monitoring Desk وزیراعظم شہبازشریف نےپمزسانحے پرہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کر کےان کےخلاف بلاامتیازفوجداری کارروائی کرنےکی ہدایت دے دی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پمز واقعے پر لاہور میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں سانحےکی تحقیقات کرنےوالی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیر اعظم نےکمیٹی کی نشاندہی پر8 افرادکو فوری معطل کرکےکارروائی کرنےکی منظوری دے دی۔ اعلامیےکے مطابق ان 8 افراد میں پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندربھی شامل ہیں۔ معطل …
مزید پڑھیں »کسی کےگھرجائیں توکیاکریں؟
صحافی اورٹاوٹ میں بنیادی فرق
Thursday, 27 August 2026 | Web Desk الیکٹرانک میڈیاکی آمدسےپہلےکی بات ہے ۔ صحافی بڑی سےبڑی خبربھی بریک کرتےتوزیادہ سےزیادہ ذمہ دارذرائع کاحوالہ دیتےاوربس۔ ان کافوکس خبرکےذرائع سےزیادہ خبرپرہوتا۔ یہی وجہ ہےکہ اس دورمیں خبرڈسکس ہوتی تھی،خبرکےذرائع نہیں ۔ اب الیکٹرانک میڈیااورسوشل میڈیاکادورہے،نیوزچینلزکےساتھ ساتھ صحافیوں اورنیوزاینکرزکےدرمیان ایک دوسرےسےآگےنکلنےکی دوڑلگی ہوئی ہے ۔ چونکہ وقت کم اورمقابلہ سخت ہےاس لئےخبردینےکااندازبھی بدل گیاہے ۔ ایک اینکرنماصحافی سوشل میڈیاپرایک ویڈیواپ لوڈکرتاہےجس میں وہ بڑےفخرسےیہ کہتاپایاجاتاہے: "ناظرین آج میں آپ کےساتھ ایک بہت بڑی خبربریک کرنےوالاہوں” اوریہ دعویٰ وہ کچھ اندازسےکرتاہےکہ جیسےاسےسانس چڑھاہواہے۔ شایدیہ تاثردینامقصودہوتاہےکہ خبردینےوالےنےدروازےپرہی پرچی پکڑاکےکہاکہ بھاگ کےجاواوراسےبریک کردو ۔ پھروہ کہتاہے: …
مزید پڑھیں »پمزکی نرسری میں15نومولودبچےجاں بحق
Wednesday 28 August, 2026 | Monitoring Desk اسلام آباد کےپمزہسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق پمز اسپتال کی نرسری میں صبح 6 بج کر 45 منٹ پر ائیرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سے آگ لگی۔ آگ لگنے کے وقت نرسری میں 16 بچے موجود تھے، لیڈی ڈاکٹر صرف ایک کو بچاسکی جب کہ 15 جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کےمطابق ، آگ پمز اسپتال کی ایم سی ایچ وارڈ کے تیسرے فلورپرلگی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں، امدادی کارروائیوں میں فائربریگیڈ کی 6 گاڑیوں اور4 ایمبولینسزنےحصہ …
مزید پڑھیں »وہ ﷺ نبیوں میں رحمت لقب پانےوالا
Wednesday, 26 August 2026 | Web Desk ملک بھر میں آج سرورکونین ، نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ ﷺ کا یوم ولادت باسعادت انتہائی مذہبی عقیدت واحترام اورروایتی جوش وولولےکے ساتھ منایا جارہا ہے۔ عاشقان رسولﷺ نےملک بھرمیں گلیوں ، محلوں ، بازاروں اورچوک چوراہوں کودلہن کی طرح سجادیاہے۔ اہم سرکاری ونجی عمارتوں پربھی خوبصورتی سےچراغاں کردیاگیا۔ آقائےدوجہاں ﷺ کےجشن ولادت پرملک بھرکی فضائیں درودوسلام سےمعطرہیں ۔ کراچی میں گلی گلی، قریہ قریہ برقی قمقمےجگمگانےلگے، جگہ جگہ اسٹالز پر کہیں موئے مبارک کا دیدارہے تو کہیں مسجد نبویﷺ اور خانہ کعبہ کے ماڈلزدیکھ کرلوگ اپنی آنکھیں ٹھنڈی …
مزید پڑھیں »عمران 15ستمبرسےپہلےجیل سےباہر؟
Sunday, 23 August 2026 | Monitoring Desk ملک کےمعروف صحافی حامدمیرنےبڑی خبردےدی ۔ کہتےہیں عمران خان 15ستمبرسےپہلےپہلےہسپتال میں ہوں گے۔ حامدمیرنےیہ بات ایک نجی چینل کےپروگرام میں اینکرکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےبتائی۔ حامدمیرکاکہناتھاعمران خان کو ماہرڈاکٹرزکی نگرانی میں علاج کی ضرورت ہے۔ ممکن ہےکوئی عدالتی فیصلہ آجائےاوراگرنہیں بھی آتاتوحکومت تحریک انصاف کےلانگ مارچ سےپہلےپہلےخان صاحب کوہسپتال منتقل کرناپڑےگا۔ پیپلزپارٹی کےحوالےسےبات کرتےہوئےحامدمیرنےبتایاکہ بلاول بھٹوحکومت سےتعاون کےموڈمیں نہیں لیکن یہ خدشہ بھی ہےکہ کہیں جمہوریت کابسترگول نہ ہوجائےلیکن عین ممکن ہےبلاول بھٹوعنقریب حکومت صفوں کوچھوڑکراپوزیشن بنچوں پرجاکربیٹھ جائیں ۔ حامدمیرکےمطابق اتنابڑاقدم اٹھانےکی بلاول بھٹوکوقیمت بھی اداکرنی پڑےگی ، ہوسکتاہےانہیں جیل بھی جاناپڑےاوراس کیلئےوہ تیاربھی …
مزید پڑھیں »مارک زکربرگ نےقلعہ خریدلیا
Saturday, 22 August 2026 | Web Desk میٹا کےبانی مارک زکربرگ نے یورپی ملک آئرلینڈ میں ایک بہت بڑا قلعہ نما محل خریدا ہے۔ 19ویں صدی کے سٹرین کیلی کیسل کے ساتھ 440ایکڑ سرسبزوشاداب زمین بھی موجود ہے۔ اس محل کےپاس ہی ایک دریابھی ہےجواس کی لوکیشن کواوربھی دلکش بنادیتاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مارک زکربرگ نے اس محل کو9 ارب 70 کروڑ پاکستانی روپےسے زائد میں خریدا ہے۔ 2001کی ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق اس محل میں کم از کم 11 بیڈ رومز، 4 کمرے، ایک لائبریری، ایک ڈائننگ روم اور ایک ڈرائنگ روم ہے۔ کمپنی ترجمان کاکہناہےمارک زکربرگ اور …
مزید پڑھیں »عید میلاد النبیؐ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
Saturday, 22 August 2026 | Web Desk مصطفیٰ ﷺ جان رحمت پہ لاکھوں سلام ۔ وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کےپرمسرت موقع پرملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دے دی جس کےبعدکابینہ ڈویژن نےچھٹی کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
مزید پڑھیں »