Thursday, 25 June 2026 سابق وزیراعظم نوازشریف سےایک بارکسی نےپوچھا، آپ ہروقت پریشان پریشان رہتےہیں، مسکراتےبھی بہت کم ہیں ۔ نوازشریف نےجواب دیا، عوام کےمسائل سےمتعلق سوچ کرپریشان رہتاہوں ، یہی وجہ ہےمسکرانےکودل نہیں کرتا ۔۔ اب بات کرتےہیں موجودہ وزیراعظم شہبازشریف کی ، نوازشریف صاحب کےچھوٹےبھائی ہیں لیکن ماشااللہ ہروقت مسکراتےرہتےہیں ، شایدہی کسی نےانہیں پریشان دیکھاہو۔ نوازشریف کی طرح ہروقت اداس نہیں رہتے، خودبھی خوش رہتےہیں اوردوسروں کوبھی خوش رکھتےہیں ۔بطوروزیراعظم انہوں نےمسلسل پانچواں بجٹ دیاہےاورمیری اطلاعات کےمطابق یہ اعزازصرف انہی کےپاس ہے۔اس سےپہلےکسی وزیراعظم کومسلسل پانچ وفاقی بجٹ دینانصیب نہیں ہوا۔۔ اتنی شانداراچیومنٹ کےبعد اگران یہ سوال …
مزید پڑھیں »پنجاب کاخواتین دوست بجٹ : حناپرویزکامریم نوازکوخراج تحسین
Friday, 19 June 2026 لاہور: چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے پنجاب حکومت کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں خواتین کے تحفظ، تعلیم اور فلاح و بہبود کے لیے مختص کیے گئے فنڈز اور ترقیاتی منصوبوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خصوصی ہدایات پر صوبائی بجٹ میں خواتین کے تحفظ کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم اقدامات شامل کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد، راولپنڈی اور لاہور …
مزید پڑھیں »ہم کبھی نہیں بھولیں گے ۔۔۔
Monday, 15 June 2026 | Monitoring Desk گزشتہ 24 گھنٹےمیں اہم پیشرفت ہوئی ۔ ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی کی نیوزبریفنگ ۔ ان کاکہناتھاکہ ایرانی عوام اپنی قیادت کےساتھ کھڑےہیں ۔ انہوں نےکہاہم نہیں بھولیں گےکہ ہم نےاپنی بہترین قیادت کوکھویاہے۔ ایران پرامریکااوراسرائیل کےمظالم کبھی نہیں بھولیں گے ۔ انہوں نےکہالبنان کےخلاف اسرائیلی جارحیت کاخاتمہ امن معاہدےکاحصہ ہے۔ اسماعیل بقائی نےشکوہ کیاکہ عالمی ادارےایران کےخلاف امریکااوراسرائیلی جارحیت کی مذمت میں ناکام رہے۔ اسماعیل بقائی نےتصدیق کی کہ معاہدےپردستخط جمعہ کےروز19جون کوسوئٹزرلینڈمیں کئےجائیں گے۔ انہوں نےواضح کیاکہ ایرانی عوام کابھروسہ حاصل کرنےکیلئےامریکی حکومت کوطویل سفرطےکرناپڑےگا۔
مزید پڑھیں »پاکستان نےڈیل کروادی ۔۔۔ شہبازشریف کاخطاب
Monday, 15 June 2026 | Monitoring Desk امریکااورایران کےدرمیان امن معاہدےپردستخط ہوگئے۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نےسوشل میڈیاسائٹ ایکس پربیان میں یہ بڑی خبردی ۔ وزیراعظم کےبیان کےمطابق امریکااورایران نےاس ڈیل میں اتفاق کیاہےکہ فوری طورپرہرقسم کےفوجی آپریشنزکوروک دیاجائےگا۔ شہبازشریف نےبتایاکہ امن معاہدےپردستخط کی تقریب 19 جون کوسوئٹزرلینڈمیں ہوگی ۔ وزیراعظم نےاپنےپیغام میں صدرٹرمپ ، نائب صدرجےڈی وینس، اسٹویٹکوف ، جیرڈکشنرکےساتھ ساتھ ایرانی صدرمسعود پزیشکیان ، باقرقالیباف اورعباس عراقچی کاشکریہ اداکیا۔ Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared …
مزید پڑھیں »بجٹ 2026-27: حکومت نے عوام کو کیا دیا اور کیا لیا؟
Saturday, 13 June 2026 | Web Desk اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 18 ہزار 771 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا ہے جس میں ایک طرف دفاع، ترقیاتی منصوبوں اور سماجی تحفظ کے لیے بڑے فنڈز رکھےگئےہیں تو دوسری جانب ٹیکس نظام میں بہت سی نمایاں تبدیلیاں کئےجانےکی تیاری ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےجمعہ کےروز قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ وزیرخزانہ کےمطابق، زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا، مہنگائی میں کمی آئی ہے اور آئندہ مالی سال میں معاشی ترقی …
مزید پڑھیں »پنجاب میں مفت سفرکی سہولت ختم
پنجاب میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم کردی گئی۔ انچارج ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزیر شاہ کے مطابق ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم کی جارہی ہے جس میں اورنج لائن، میٹرو اور اسپیڈو بس سروس شامل ہیں ۔ عزیر شاہ کاکہناتھاکرائے کااطلاق لاہور ، راولپنڈی اور ملتان تینوں شہروں کی ٹرانسپورٹ پر ہوگا جس کے تحت تمام مسافروں سے کرایہ وصول کیا جائے گا۔ واضح رہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپیٹرول کی قیمتوں میں یکدم ہوشربااضافےکےبعدپنجاب میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کےتحت چلنےوالی ٹرانسپورٹ میں سفرمفت کرنےکااعلان کیاتھا۔ انہوں نےیہ بھی …
مزید پڑھیں »یہ بجٹ نہیں بن سکتا؟
Tuesday, 2 June 2026 | Web Desk کان کھول کرسن لو، خیبرپختونخواکابجٹ عمران خان کی مرضی کےبغیرنہیں بن سکتا ۔ علیمہ خان کی وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی کوتنبیہ ۔ اڈیالہ جیل کےباہروزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بجٹ پاس کرنےکی بات کی توایک خبرکےمطابق، علیمہ خان نےانہیں ٹوک کرپوچھا: آپ بجٹ کیوں پاس کررہے ہیں؟ ان سے کہیں پہلے میری عمران خان سےملاقات کرائیں۔ علیمہ خان کامزیدکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی نے پچھلے سال بھی کہا تھا میرے ساتھ بجٹ ڈسکس کریں۔ آپ آج بھی ان سے کہیں بجٹ سےپہلےبانی پی ٹی آئی سےملاقات کرائیں۔ انہوں نےکہابانی پی ٹی آئی کوجیل …
مزید پڑھیں »صرف جین زی کےحکمران ۔۔۔
Tuesday, 2 June 2026 | Web Desk عمران خان نےجب سےسیاست میں یوتھ فیکٹرمتعارف کرایاہے، سب کےسب حکمران نوجوانوں کےپیچھےپڑےہوئےہیں ۔ وفاق ہوں یاصوبےزیادہ ترحکومتی اسکیمیں نوجوانوں کیلئےلائی جارہی ہیں ۔ لیپ ٹاپ سکیم ہو ، قرضہ سکیم ہو ، ای سکوٹی ہویاکوئی اورمنصوبہ ، حکومت کامحورومرکز زیادہ ترنوجوان ہیں ۔ ہمارےملک کی آبادی کابہت بڑی آبادی نوجوانوں پرمشتمل ہےاورنوجوانوں کیلئےکچھ کرنابری بات نہیں لیکن ایساکرتےہوئےدیگرطبقات کوبھول جانایاکم اہمیت دینابھی کوئی دانشمندی نہیں ۔ مجھےیہ سب لکھنےکی ضرورت اس وقت محسوس ہوئی جب مجھےیہ محسوس کروایاگیاکہ چونکہ اب آپ نوجوان نہیں رہےاس لئےآپ وزیراعظم ہاوسنگ اسکیم کےتحت قرضہ لینےکےاہل نہیں …
مزید پڑھیں »مریم نوازصاحبہ فرض کریں ۔۔۔
Sunday, 31 May 2026 | Web Desk عیدالاضحیٰ کےتیسرےروزرات پونےدوبجےکےقریب میں نےلبرٹی مارکیٹ میں تین زندگیوں کوموت سےبچتےدیکھا۔ ایک موٹرسائیکل پرمیاں بیوی اوران کامعصوم بیٹالبرٹی مارکیٹ کی مین روڈسےلبرٹی گول چکرکی طرف جارہےتھے۔ ٹینکی پربیٹھادوڈھائی سال کابچہ موٹرسائیکل کی سیریاپھرشایدآئس کریم کھانےکاسوچ کرخوشی سےجھوم رہاتھا، میں چونکہ پیدل تھااس لئےانہیں دورسےہی دیکھ سکتاتھا۔ اسی اثنامیں اچانک طوفانی رفتارسےدوڑتی ہوئی ایک گاڑی اس موٹرسائیکل کورانگ سائیڈسےاوورٹیک کرتےہوئےیہ جاوہ جا۔ ایک لمحےکیلئےبھی خدانخواستہ موٹرسائیکل سواریاوہ گاڑی والاچوک جاتاتوگھرسےآئس کریم کھانےکیلئےنکلنےوالایہ خاندان شایدخودلقمہ اجل بن جاتا۔ شکرہےیہ کوئی حادثہ نہیں تھالیکن لبرٹی مارکیٹ سےاپنےگھرغالب مارکیٹ پہنچنےتک میں یہ سوچ سوچ کرہلکان اورپریشان ہوتارہاکہ …
مزید پڑھیں »فیلڈمارشل کی چین میں اہم ملاقاتیں
Tuesday, 26 May 2026 | Web Desk چینی وزیر خارجہ وانگ ای نےکہاہےکہ عالمی اورعلاقائی حالات جس طرح چاہےتبدیل ہوں پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے، پاک فوج پاک چین تعاون کو فروغ دینے کے لیے ہمیشہ ایک اہم فورس رہی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ وانگ ای نےان خیالات کااظہاربیجنگ میں فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکےساتھ ملاقات میں کیا۔ ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نےپاک چین دوستی کولازوال قراردیتےہوئےکہاکہ پاکستان چین کےساتھ اپن آہنی دوستی پرفخرمحسوس کرتا ہے۔ حالیہ برسوں میں چین کاعالمی مقام اوراثرورسوخ مسلسل بڑھاہے۔ Chinese FM Wang Yi met with Pakistan’s Chief …
مزید پڑھیں »